Islami Jamiat-e-Talba District M.B.Din

Islami Jamiat-e-Talba District M.B.Din

Share

Islami Jamiat -e- Talaba is a largest independent organization of Youth and Students in Pakistan.

20/02/2025

اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریں
تقسیم کار برائے سیشن 26-2025 | اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین
اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں۔آمین

14/02/2025

تقسیم کار اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن
2025-2026

14/02/2025

اعلان تقرری!❣️
اللہ تعالی فیصلوں میں برکت عطا فرمائے۔آمین

13/02/2025

تکبیر، اللّٰہ اکبر

ناظمِ اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن نے ڈویژنل مشاورت کے بعد سیشن 2025-26 کے لئے برادرمحمد عبداللہ رشیدکو صدر بزم پیغام گجرات ڈویژن مقرر کیا ہے۔

اللّٰہ تعالٰی استقامت، حکمت، بصیرت اور توفیق عطا فرمائے۔ آمین


03/02/2025

"اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریں"
قیادت صوبہ پنجاب شمالی | سیشن 2025-26
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر اسد رشید کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن مقرر کیا ہے!
اللّٰہ تعالٰی راہ حق میں استقامت عطا کریں! آمین
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔آمین
#𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐈𝐉𝐓𝟐𝟎𝟐𝟓

29/12/2024

الحمدللہ احباب کنونشن 2024❤️

Photos from Islami Jamiat-e-Talba District M.B.Din's post 28/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

ہم صدر حلقہ احباب اور ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ضلع منڈی بہاءالدین آپ تمام احباب کے منتظر رہیں گے

بمقام سبحان اللہ میرج ہال
28دسمبر بوقت شام 6 بجے،

27/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر سبحان اللّٰہ میرج حال منڈی بہاؤالدین شام ۶ بجے کا انعقاد کیا جائے گاانشاءاللہ۔
محترم رشید شاہد صاحب (نائب امیر ضلع جماعت اسلامی ) کی تمام احباب کو شرکت کی دعوت

27/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر سبحان اللّٰہ میرج حال منڈی بہاؤالدین شام ۶ بجے کا انعقاد کیا جائے گا۔

پروگرام کے مہمان گرامی برادر حسن بلال ہاشمی (ناظم اعلی اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان) شرکت کریں گے انشااللّٰہ!

26/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر سبحان اللّٰہ میرج حال منڈی بہاؤالدین شام ۶ بجے کا انعقاد کیا جائے گا۔

پروگرام کے مہمان گرامی محترم اظہر اقبال حسن(جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان) شرکت کریں گے انشااللّٰہ!

Photos from Islami Jamiat-e-Talba District M.B.Din's post 26/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر سبحان اللّٰہ میرج حال منڈی بہاؤالدین شام ۶ بجے کا انعقاد کیا جائے گا۔

مہمانان گرامی
،برادر تصور حسین کاظمی (ناظم صوبہ)
برادر سیف اللّٰہ طارق (ناظم گجرات ڈویژن).
انشااللّٰہ!

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Office Islami Jamiat Talba Mbdin City
Mandi Bahauddin
50400