Bazm-e-Darulehsan International

Bazm-e-Darulehsan International تعلق باللہ،تذکیہ نفس،ذکرِالہی،خدمتِ انسانیت اورعرفان ذات

14/09/2026

ابوانیس حضرت صوفی محمدبرکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیزکے مزارپرانوارکی زیارت کریں ۔
درودشریف پڑھ کرآپ کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کریں اوردوستوں کے ساتھ شئیرکرتے جائیں ۔۔ جزاکم اللہ خیرا ۔


یاحنان یامنان   ۔۔۔ اللہ کی ذات کوراضی کرنے،حضرت جبریلؑ کاساتھ پانے اورحصول ِ جنت کامختصرترین راستہ ۔۔ ایک بارمحبت سے پڑ...
12/09/2026

یاحنان یامنان ۔۔۔ اللہ کی ذات کوراضی کرنے،حضرت جبریلؑ کاساتھ پانے اورحصول ِ جنت کامختصرترین راستہ ۔۔

ایک بارمحبت سے پڑھیں یاحنان یامنان اوراپنے پیاروں کے ساتھ شئیرکردیں۔

09/09/2026

تیری صورت سےہےعالم میں بہاروں کوثبات
تیری آنکھوں کےسوادنیامیں رکھاکیاہے ؟ ،

برٹش آرمی سےاستعفی دینےکی روداد ۔۔ آپ کی کہاںی آپ کی زبانی ۔۔

اہل محبت دوستوں کےساتھ محبت سےشئیرکرتےجائیں ۔

یہ اسمِ اعظم ہے ۔باباجی حضورنےفرمایاتھاکہ تمام اسماء الحسنی کاجوہر یاحی یاقیوم ہے ۔ آپ سب دوست کس اسم کاوظیفہ کرتےہیں  ؟...
07/09/2026

یہ اسمِ اعظم ہے ۔

باباجی حضورنےفرمایاتھاکہ تمام اسماء الحسنی کاجوہر یاحی یاقیوم ہے ۔

آپ سب دوست کس اسم کاوظیفہ کرتےہیں ؟ کمنٹ میں ضروربتائیں ۔

05/09/2026

پاکستان کویہ اعزازحاصل ہےکہ دنیاکاپہلاقرآن کریم محل حضورباباجی سرکارنےدربارِعالیہ دارالاحسان میں بنایا۔
یہاں دولاکھ سےزیادہ قرآن کریم کےنسخےمحفوظ کیےگئے ہیں جن میں دس ہزارسےزیادہ قدیم اورنایاب نسخےموجود ہیں۔

یہاں دنیاکاسب وزنی قرآن پاک بھی موجودہے۔

آئیے ! اپنےپیرومرشدکےہمراہ اس قرآن کریم محل کی زیارت کرتےہیں۔

اس قیمتی ویڈیوکودوستوں کےساتھ شئیرضرورکریں۔

یاحی یاقیوم برحمتک استغیث

جمعہ مبارک ۔۔۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ ۔۔ پڑھتےجائیں اورصدقہ جاریہ کی نیت سےشئیرکرتےجائیں ۔
04/09/2026

جمعہ مبارک ۔۔۔۔

سبحان اللہ وبحمدہ ۔۔ پڑھتےجائیں اورصدقہ جاریہ کی نیت سےشئیرکرتےجائیں ۔

02/09/2026

کوئی اندازہ کرسکتا ہےاسکے زورِ بازو کا
نگاہِ مردِ مومن سےبدل جاتی ہیں تقدیریں

゚

تم میراذکرکرومیں تمہاراذکرکروں گااورمیری نعمتوں کی نا شکری مت کرو ۔۔۔ القرآن
01/09/2026

تم میراذکرکرومیں تمہاراذکرکروں گااورمیری نعمتوں کی نا شکری مت کرو ۔۔۔ القرآن

30/08/2026

ابوانیس حضورباباجی سرکارکی زبانی سنیےخانقاہی نظام کی تعریف ۔۔ خاندانِ طریقت کےلیےبہت خاص ویڈیو۔

دوستوں کےساتھ شئیرکرتےجائیں ۔۔ جزاک اللہ خیرا ۔۔۔

اللہ اکبر ۔۔ اللہ سب سےبڑاہےایساذکرجس کےکرنےسےآپ سےزیادہ اجرکوئی نہیں پائےگا ۔
29/08/2026

اللہ اکبر ۔۔ اللہ سب سےبڑاہے

ایساذکرجس کےکرنےسےآپ سےزیادہ اجرکوئی نہیں پائےگا ۔

Address

Kadhar
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Darulehsan International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category