25/08/2026
🌙✨ میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ✨🌙
ربیع الاول کی بابرکت ساعتوں میں ہم اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی مناتے ہیں۔
آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے محبت، اخلاق، عدل، رحم، برداشت اور انسانیت کا بہترین نمونہ ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے اور اپنے کردار سے دینِ اسلام کی خوبصورتی کو اجاگر کریں گے۔
💚 The Leaders Pre Cadet School
کی جانب سے تمام اہلِ ایمان کو
میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
ﷺ اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و علیٰ آلِ محمد ﷺ
ﷺ ﷺ
25/08/2026
23/08/2026
17/08/2026