Educational Insights pk

Educational Insights pk

Share

Education is the process of training man to fulfill his aim by exercising all the faculties to the f

Photos from Educational Insights pk's post 15/07/2021
06/07/2021
17/01/2021

*Dawn | Vocabulary*

To come across
▪︎اچانک ملاقات ہوجانہ
To open arms
▪︎خوشی سےاستقبال کرنا
▪︎To come down
▪︎گرجانا
▪︎To fall out
▪︎جگھڑا کرنا
▪︎Hard of hearing
▪︎کانوں سے اونچا سننا
▪︎Changed Colour
▪︎حالات بدل جانا
▪︎Get the better of
▪︎پورا پورا فائدہ اٹھانا
▪︎To let down
▪︎بے عزتی ہونا
▪︎Look blue
▪︎مایوس دکھائی دینا

1. Integrate مکمل کرنا
2. Notion تصور
3. Tentative عارضی
4. Wily چالاک
5. Hierarchy تنظمیی ڈھانچے
6. Seicmic زلزلہ
7. Chaos افراتفری
8. Cordial خوشگوار
9. Inquest تفتیش
10. Acquittal رہاٸی
11. Scolding ڈانٹ ڈپٹ
12. Diversification اختلافات، متبادل راستہ
13. Distinguished غیر معمولی
14. Noxious نقصان دہ
15. Renowned مشہور
16. Enormous مشہور، بہت بڑا
17. Impassive بے حس
18. Enormity سنگین بد اخلاقی
19. Enounces پیش کرنا
20. Imperial خطرے میں ڈالنا
21. Churlish بد تمیز
22. Clandestine پوشیدہ
23. Cipher ناکارہ
24. Defection بے وفاٸی
25. Circumspect چوکس
26. Misery مصاٸب
27. Reticent جدوجہد
28. Futile لاء حاصل
29. Perceive خبر
30. Homage احترام
31. Intrigue سازش
32. Inscrutable اکثریت
33. Suffice کفایت
34. Glareous جالالی
35. Persistent مستقل مزاج
36. Discern خیال
37. Trepidation بے چینکار
38. Trenchancy زور
39. Reprehend ملامت کرنا
40. Renunciation دست برداری
41. Tribulation مصیبت
42. Fiat فرمان
43. Plenary پورا
44. Snappy تیز
45. Mirth خوشی
46. Sapid پرلطف. لزیز
47. Confiscate ضبط کرنا
48. Compensation معاوضے
49. Detain حراست
50. Redundant بے کار

Photos from Educational Insights pk's post 22/11/2020

Orange day

02/11/2020

مجھے تقریبا پچھلے تین سال سے 10 ہزار سے زیادہ لوگوں نے ان باکس کیئے اپنے مسائل شیئر کیئے ۔ کچھ بہنوں کی دعائوں میں اب بھی میں شامل ہوں ۔ اور کچھ لوگوں حارث حیات ھادی کو صرف تحریروں کی حد تک پڑھتے ہیں ۔ تو میں 27 نکات شیئر کر رہا ہوں آپ سے تمام مسائل کا حل ان میں موجود ہے ۔ جو اپنے 27 سال کے زندگی میں سیکھا اور دیکھا اس کی روشنی میں لکھے ہیں ۔

ان میں آپ کی تمام نفسیاتی الجھنیں اور ان کا حل تفصیلا پوسٹ کردیا گیا ہے ۔

1: اگر آپ ڈیپریس ہیں اور کوئ آپ کو چھوڑ گیا ہے تو کبھی تنہا Room میں لائیٹ آف کرکے نا بیٹھیں ۔

یہ جو اندھیرا ہوتا ہے انسان کو یہ بتا رہا ہوتا ہے کہ اس کی زندگی میں کچھ باقی نہیں ہے ۔

وہ اکیلا ہے اور سب مطلبی ہیں ۔ اس کے بعد نماز پڑھیں اور اللہ سے مدد مانگیں ۔

2: اگر آپ اداس ہیں تو چھوٹے بچوں کے پاس جاکر بیٹھ جائیں ۔

ان کی شرارتیں دیکھیں تو یقیناً آپ کو اپنا بچپن یاد آجائے گا اور آپ کے

چہرے پہ مسکراہٹ پھیل جائے گی ۔

3: جن لوگوں کہ پاس YouTube تک رسائ ہے اور ان کو لگتا ہے کہ

ان کی زندگی بے معنی ہے اور سب کچھ ختم ہوچکا ہے.

تو You Tube پہ جاکر Real Heros in The Life لکھ کر سرچ کر لیں ۔

ان کو inspiration ملے گی کہ زندگی میں کسی کے جانے سے کچھ بھی ختم نہیں ہوتا ۔

آدمی بڑا اپنے لیئے ہوتا ہے لیکن انسان بڑا انسانیت کی خدمت سے ہوتا ہے ۔

4: اگر آپ مسلمان ہیں یا کسی بھی مذہب سے ہیں تو آپ نماز یا کوئ بھی عبادت کرسکتے ہیں ۔

اور اپنے رب کے سامنے رو سکتے ہیں ۔

کیونکہ ہر چیز اس رب کی طرف سے ہوتی ہے ۔ بس یہ شیطان ہے جو ہمیں بدگمان کر دیتا ہے ۔

5: اگر کوئ آپ سے شادی کا وعدہ کرکے یا آپ کو طلاق دے گیا ہے یا آپ کی علیحدگی ہوگئ ہے ۔

تو آپ کی زندگی ختم نہیں ہوتی بلکہ اصل زندگی کی شروعات تب ہی ہوتی ہے ۔

پہلے آپ زندگی کے میدان میں بیساکھیوں کے سہارے چل رہے تھے

جبکہ اب آپ کو آذادی ملی ہے تو کیوں نا آپ ان کا سہارا بن جائیں ۔ جن کو سہارے کی ضرورت ہے ۔

قسمت کو کوسنا ، کسی پہ بے وفائ کا الزام لگانا اس کا کیا فائدہ یا آپ روتے رہیں یا آپ طاقتور بن جائیں ۔

6: مرد کی نسبت عورت کمزور ہے یہ سب کہتے ہیں ۔ لیکن وہ معذور عورت

جو دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی صرف اس وجہ سے سر کرگئ کہ اس نے دنیا کو بتانا تھا کہ

عورت ذات کمزور نہیں ہے ۔

آپ اس چوٹی کو سر نا کریں لیکن زندگی کے میدان میں تو خود کو کمزور نا ثابت کریں

کیونکہ زندگی کے میدان میں انسان زندگی سے نہیں خود سے ہارتا ہے ۔

7: اگر آپ فنانشل پروبلم کا شکار ہیں یا آپ کے پاس کرایہ کا گھر ہے ۔

تو ایک دفعہ کسی بھی شہر کے فلائ اوور کے نیچے پڑے ہوئے ان بچوں ،عورتوں اور مرد

حضرات کو دیکھ لیں جن کے پاس ایک وقت کی روٹی نہیں ہے اور نا ہی چھت ہے ۔

اسی طرح آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شکل و صورت اچھی نہیں ہے ۔

تو کسی بھی ہسپتال کے Fire and Burn Hall کا وزٹ کرلیں ۔ آپ کو شاید الله کی تقسیم پہ صبر آجائے گا ۔

8: اگر آپ نے کسی سے سچی محبت کی اور وہ آپ کو چھوڑ گیا تو

اگر آپ مرد ہیں تو کوئ جم جوائن کرلیں ۔

اپنا تمام غصہ work out پہ نکالیں ناکہ کسی کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پہ ڈال کر ۔

اگر آپ غصہ میں ایسا کر بیٹھتے ہیں تو یقین کی جیئے ۔

ایک دن آپ کو پچھتاوا ہوگا ۔ پھر آپ معافیاں مانگتے پھریں ہیں گے لیکن وقت بیت چکا ہوگا۔

9: اسی طرح اگر کوئ مرد آپ کو چھوڑ گیا ہو تو آپ ضرور روئیں بہت روئیں

لیکن اس کے بعد آپ منگنی کریں یا نکاح کریں ۔

یقین کی جیئے آپ کا آنے والا جیون ساتھی آپ کے درد کا مداوا لازمی کرے گا ۔

اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو صبر بھی آجائے گا اور آپ کی چہرے پہ ہنسی کا باعث آپ کے بچے ہونگے ۔

10: بہت سے cases ایسے ہوتے ہیں جن میں منگنیاں ٹوٹ جاتی ہیں ، طلاق ہوجاتیں ہیں ۔

اس بعد انسان جیتے جی مرجاتا ہے ۔ تو اس کو اپنی زندگی میں ایک اور چانس دینا چاہیئے

کیونکہ اندھیری رات کے بعد اجالا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہر غم کے بعد خوشی لازمی ملتی ہے ۔

11:- ہر مسلمان کو لازمی سورة النساء بمعہ ترجمعہ پڑھنی چاہیئے

تاکہ دونوں میاں بیوی کو ایک دوسرے کے حقوق کا پتا ہو ۔

کیونکہ یاد رکھنا اگر جیون ساتھی ایک دوسرے سے مخلص نہیں ہونگے

تو شادی سے پہلے ہی انکار کردیں , کیونکہ شادی کے بعد بہت سی زندگیاں خراب ہوتی ہیں ۔

12:- اگر آپ نے کسی کا دل توڑ دیا اور شیطان کے بہکاوے میں آکے اس کی زندگی تباہ کردی

تو یقین کریں کہ زرا کا ثواب نہیں ملتا کسی کے دل کو توڑنے کا ۔

بس اس سے لازمی معافی مانگیں اس کے سوالات کے جواب دیں

آپ نے ایسا کیوں کیا تاکہ وہ اپنی زندگی سکون سے جی سکے ۔

13:- اپنی زندگی میں اپنے جیون ساتھی کو اعتبار دیں اور کسی دوسرے کی باتوں میں آکر

اپنے جیون ساتھی سے تعلق مت توڑیں کیونکہ یاد رکھنا آپ کے علاوہ اس کا کوئ نہیں ہے ۔

14:- باقی اس دنیا میں بہت کم لوگ ہوگئے جن کو اپنی خوشیاں سے زیادی کسی اور کی خوشی عزیز ہو ۔

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ہار جانے سے کسی کی جیت اس کو نئ زندگی دے سکتی ہے تو اس کو جیتنے دیں ۔ کیونکہ

بعض دفعہ کسی کی خوشی کے لیئے ہار جانا ہی اصل جیت ہوتی ہے ۔

15:- اگر آپ اللہ پاک کو اپنا رب مانتے ہیں تو اس پہ یقین بھی رکھیں ۔

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی کا کوئ مقصد نہیں ہے ۔

تو ایک دفعہ قرآن پاک کا ترجمعہ پڑھ لیں ۔ شاید آپ کو اپنی زندگی کا راستہ مل جائے

اور انسانوں کی بجائے اس اللہ پاک پہ کامل یقین ہوجائے ۔

16:- کسی کے چلے جانے سے انسان کی زندگی نہیں رکتی اس سے ایک سبق سیکھنا چاہیئے

کہ انسان کی محبت اور عادت صرف خسارہ ہے اس لیئے محبت کا منبع اللہ کو نبی پاک کو

اور والدین کو ماننا چاہیئے یہ تمام وہ ذات ہیں جو بغیر کسی غرض کے انسان کا ساتھ دیتیں ہیں ۔

17:- اگر آپ نے کسی کے ساتھ برا نہیں کیا ہمیشہ وفا کی اچھا سوچا ان کا ہر موقع پہ ساتھ دیا

اور وہ آپ کو تنہا چھوڑ گئے یا انہوں نے دھوکہ دیا ۔

تو آپ کو خوش ہونا چاہیئے کہ آپ دھوکہ کھانے والوں میں سے ہو دینے والوں میں سے نہیں ۔

قیامت کے روز وعدہ کے بارے میں پوچھا جائے گا اس دن آپ کو آپ کابدلہ مل جائے گا۔

18:- اگر آپ ٹوٹ گئے ہو اور آپ کو لگتا ہو کہ اللہ نے آپ پہ آپ کی سکت سے زیادہ بوجھ ڈالا ہے

تو آپ لوگوں کی سننے لگ جائیں آپ کو خود اندازہ ہوجائے گا کہ ان کا درد آپ سے بہت زیادہ ہے ۔

19:- جو بھی انسان آپ کی زندگی میں اہم ہو اگر وہ روٹھ جائے تو منا لو کیونکہ

جسیے جیسے وقت گزرتا ہے غلط فہمیاں بڑھتی جاتی ہیں

اور پھر ایک گیپ پیدا ہوجاتا ہے ۔ اس کے بعد آپ چاہے صلح کیوں نا کر لیں لیکن

وہ پیار ومحبت پہلے جیسے نہیں رہتی ۔

کیوں کہ صرف اللہ پاک کی ذات ہے جو کہ انسان کو معاف کرکے

اپنی رحمت پہلے سے زیادہ کردیتی ہے جبکہ انسان اتنا ظرف نہیں رکھتے ۔

20 :- میں نے زندگی میں ایک اصول یہی بنایا ہے جو آپ کی قدر کرتا ہے حال پوچھتا ہے

آپ کے لیئے دعا کرتا ہے جو آپ کے ہسنے سے خوش اور رونے سے اداس ہوجاتا ہے

وہی آپ کا سرمایہ ہے باقی اس کے علاوہ سب محض دکھاوا ہے ۔

کبھی اس شخص کا ساتھ نہیں چھوڑنا ۔ اگر وہ کسی وجہ سے آپ کا ساتھ چھوڑ جائے

تو کبھی اس کو بلیم نہیں دیتا مسکرا کر الوداع کہتا ہوں ۔

نا اس پہ غصہ ہوتا نا ہی اس سے کوئ شکایت و شکوہ کرتا ۔ کیونکہ انسان اس دنیا میں اکیلا آتا ہے اکیلا جاتا ہے ۔

تو ہمیں کسی سے امید ضرور رکھنی چاہیئے اتنی زیادہ نہیں کہ اس کے بن میں جی نا پائیں ۔

21:- اگر آپ ڈپریشن کا شکار ہیں تو قرآن پاک کی تلاوت بمعہ ترجمعہ شروع کردیں۔

کیونکہ "بے شک دلوں کو سکون اللہ کے ذکر میں ہی ہے " اور کسی ڈاکٹر سے Consulting کرنے سے پہلے آپنی ماں سے لازمی شیئر کریں

کیونکہ ایک ماں دنیا کے ہزاروں ڈاکٹرز سے بہتر علاج کرنے والی اور

آپ کے جذبات سمجھنے والی ہستی ہیں ۔

22:- ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کا شکار افراد کے ساتھ محبت اور شفقت کا برتاؤ کیا جائے۔

ان کے ساتھ سخت رویہ رکھنا، ان کی حالت کو نظر انداز کرنا یا معمولی

سمجھنا ان کے مرض کو بڑھانے کے مترادف ہوگا۔

23:- ذہنی تناؤ کا شکار افراد کی جانب سے برے رویے یا خراب الفاظ کی بھی امید رکھنی چاہیئے

اور ان کی حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے نظر انداز کرنا چاہیئے۔

لیکن خیال رہے کہ یہ رویہ متشدد صورت اختیار نہ کرے۔

مطلب مرنے اور مارنے کی طرف نا جائے ۔

24:- مریض کے خیالات اور جذبات کو سنتے ہوئے آہستہ آہستہ چھوٹی چھوٹی

چیزوں کی طرف اس کا دھیان مبذول کروایا جائے۔

جیسے کسی لذیذ کھانے، کسی دلچسپ (خاص طور پر مزاحیہ) ٹی وی پروگرام،

خاندان میں آنے والی کسی تقریب کی تیاری، شاپنگ، کسی اہم شخصیت سے ملاقات یا

کہیں گھومنے کے پروگرام کے بارے میں گفتگو کی جائے۔

25:- اسی طرح ڈپریشن کے شکار شخص کو جسمانی طور پر قریب رکھا جائے اور انہیں گلے لگایا جائے۔

طبی ماہرین نے باقاعدہ ریسرچ سے ثابت کیا کہ قریبی رشتوں جیسے والدین

، بہن بھائی، شریک حیات یا دوستوں کے گلے لگنا ڈپریشن

اور دماغی تناؤ میں کمی کرتا ہے۔

گلے لگنا بے شمار فوائد کا سبب
ڈپریشن کے شکار مریض کے ساتھ لفظوں کے چناؤ کا بھی خاص خیال رکھا جائے۔

ایسے موقع پر مریض بے حد حساس ہوتا ہے اور وہ معمولی سی بات کو بہت زیادہ محسوس کرتا ہے لہٰذا خیال رکھیں

کہ آپ کا کوئی لفظ مرض کو بدتری کی جانب نہ گامزن کردے۔

ماہرین کے مطابق آپ ڈپریشن کا شکار اپنے کسی پیارے یا عزیز کا ڈپریشن کم کرنے کے لیے

مندرجہ ذیل الفاظ کا استعمال کریں۔ یہ ان کے مرض کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔

یہ کہیں
تم اکیلے اس مرض کا شکار نہیں ہو۔
تم ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہو۔

میں تمہاری کیفیت کو نہیں سمجھ سکتا ہوں یہ
وقت بدل جائے گا،

بہت جلد اچھا وقت آئے گا اور مکمل Attention دیں ۔
ہم تمہارے ساتھ ہیں،

تمہاری بیماری سے ہمارے رشتے پر کوئی فرق نہیں آئے گا۔

26:- ڈپریشن کا شکار افراد کے لیے بہت سے الفاظ زہر قاتل کی حیثیت رکھتے ہیں۔

بہت سے لوگ تم سے بھی بدتر حالت میں ہیں۔

زندگی کبھی بھی کسی کے لیے اچھی نہیں رہی۔
اپنے آپ کو خود ترسی کا شکار مت بناؤ۔

تم ہمیشہ ڈپریشن کا شکار رہتے ہو، اس میں نئی بات کیا ہے۔

اپنا ڈپریشن ختم کرنے کی کوشش کرو۔

تم اپنی غلطیوں کی وجہ سے اس حال کو پہنچے ہو۔
میں تمہاری کیفیت سمجھ سکتا ہوں۔

میں خود کئی دن تک اس کیفیت کا شکار رہا ہوں۔
صرف اپنی بیماری کے بارے میں سوچنا چھوڑ دو۔

یاد رکھیں کہ ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کا شکار شخص اکیلے اس

مرض سے چھٹکارہ حاصل نہیں کرسکتا اور اس کے لیے اسے اپنے قریبی عزیزوں

اور دوستوں کا تعاون لازمی چاہیئے۔

27 :- کبھی بھی غلطی سے بھی Anti Depression میڈیسن استعمال نا کریں

یہ ایک نشہ ہے اور اس کے استعمال کی وجہ سے وقتی سکون تو مل جائے گا

لیکن آپ کی صحت تباہ ہوجائے گی ۔

جب زیادہ ہی Depressed ہوں تو نماز پڑھ لیں دو رکعات نماز حاجت پڑھ کریں

کیونکہ وہ جو رب ہے نا وہ ہی انسان کا بہترین مدد گار ہے ۔

طالب دعا حارث حیات ھادی شجاع آباد ۔

نوٹ شیئر کرنا اچھی بات ہے لیکن کسی کی ریسرچ کو اپنے نام سے شیئر کرنا چوری ہے ۔

20 نکات لکھنے اور سوشل میڈیا پہ شیئر کرنے بعد آج ان میں اضافہ کیا ہے ۔

02/11/2020

Useful 30

1. Death defies the doctor.
*موت کا کوئی علاج نہیں*
2. Death keeps no calendar.
*موت کا کوئی اعتبار نہیں*
3. Adversity flatters no man.
*مصیبت میں کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا*
4. Taking up old quarrels.
*گڑےمڑدے اکھاڑنا*

5. Better alone than in a bad company.
*بری صحبت سے اکیلا بھلا*

6.To blow one's own trumpet.
*اپنے منہ میاں مٹھو*

7. A bad name is worse than a bad deed.
*بد آ چھابد نام برا*

8. A wolf in sheep's clothing.
*بغل میں چھری منہ رام رام*

9. Prevention is better than cure .
*پرہیز علاج سے بھتر ھے*

10. It takes two to make a quarrel.
*تالی ایک ھاتھ سے نیں بجتی*

11.As many mouths, so many opinions.
*جتنے منہ اتنی باتیں*

12. Near the church farther from God.
*چراغ تلے اندھیرا*

13. A guilty conscious needs no accuser .
*چور کی داڑھی میں تنکا*

14.There is no cure to bad luck.
*تقدیر کے آ گے تدبیر کی نیں چلتی*

15. Where there is rice in your dish, I'm your companions.
*جہادیکی بھری پرات وہیں گنوائی ساری رات*

16. A man is known by the company.
*آ دمی اپنے دوستو سے پہچناجاتاہے*

17. A tree known by it's fruits .
*درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتاہے*

18. Murder will out.
*خون چھپائے نئیں چھپتا*

19. Cursed cows have short horns.
*خدا گنجے کوناخن نہ دے*

20. Early to bed early to rise makes a man healthy wealthy and wise.
*رات کو جلدی سونا اور سویرے اٹھنا سب کامو سے بھتر ھے*

21. Speech is sliver but silence is gold.
*سب سے بھلی چپ*

22. A fair face may hid a foul heart.
*شکل مومنا کرتو ت کافراں*

23. Society moulds the man.
*صحبت انسان کو بناتی ھے*
*خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے*

24. A word to the wise is enough .
*عاقل کو اشارہ کافی ھے*

25. Pride hath a fall.
*غرور کاسر نیچا*

26.To error is human, to forgive divine.
*غلتی کرناانسان کا کام بخشنارحمان کا کام*

27. To owe is woe۔
*قرض بری بھلا ھے*

28. Contentment is blessing.
*قنا عت بڑی چیز ھے*

29. Evil pursuits bring evil repute.
*کوئلو کی دلالی میں منہ کالا*

30. Birds of a feather flock together.
*کند ہم جنس باہم جنس ہرواز*
*ہم مزاج لوگ ساتھ ساتھ رہتے ہیں*
__

02/11/2020

ایک دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا . . .
اے جبرائیل _______ کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ آپ کو آسمان سے زمین پر نہایت عجلت اور برق رفتاری اور نہایت مشقت کے ساتھ فوراً زمین پر اترنا پڑا؟
جبرائیل علیہ السلام نے جواب دیا ۔ ۔ ۔
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ مجھے نہایت سرعت کے ساتھ فوراً زمین پر اترنا پڑا ۔

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا کس کس موقع پر؟
جبرائیل علیہ السلام نے عرض کی ___ اے اللہ کے رسولﷺ
■ پہلی مرتبہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا تو میں اس وقت عرش الٰہی کے نیچے مقامِ سدرۃ المنتہیٰ پر تھا، مجھے حکم ہوا کہ جبرائیل میرے خلیل کے آگ میں پہنچنے سے پہلے فوراً میرے خلیل کے پاس پہنچو، چنانچہ میں بڑی سرعت کے ساتھ اس سے پہلے کہ وہ آگ میں پہنچتے میں ان کے پاس پہنچ گیا۔
■ دوسری بار جب حضرت اسماعیل علیہ السلام کی گردن مبارک پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی طرف سے آزمائے جانے کے موقع پر انہیں ذبح کرنے کی خاطر چھری رکھی ہوئی تھی تو مجھے حکم ہوا کہ چھری چلنے سے پہلے ہی زمین پر پہنچو اور چھری کو الٹا کر دو، چنانچہ میں چھری چلنے سے پہلے ہی زمین پر پہنچ گیا اور چھری کو چلنے نہ دیا۔
■ تیسری مرتبہ جب حضرت یوسف علیہ السلام کو ان کے بھائیوں نے کنوئیں میں گرایا تو مجھے رب تعالیٰ کا حکم ہوا کہ میں یوسف علیہ السلام کو کنوئیں کی تہہ تک پہنچنے سے پہلے ان تک پہنچوں اور کنویں کی تہہ پر گرنے سے قبل ہی انہیں اپنے پروں پر اٹھا کر کنوئیں کی تہہ میں موجود ایک پتھر پر بٹھا دوں۔
■ چوتھی مرتبہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کافروں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندانِ مبارک کو شہید کیا، تو مجھے حکم ہوا کہ جبرائیل فوراً زمین پر پہنچو اور میرے محبوب کے دندان مبارک کا خون زمین پر گرنے نہ دینا۔ زمین پر گرنے سے پہلے ہی وہ خون اپنے ہاتھوں پر لے لوں۔۔
اے جبرائیل اگر میرے محبوب کا خون زمین پر گر گیا تو قیامت تک زمین سے نہ کوئی سبزی اگے گی نہ کوئی درخت
اللہ اکبر 🙏
چنانچہ میں بڑی سرعت کے ساتھ زمین پر پہنچا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خون مبارک کو ہاتھوں پر لے کر ہوا میں اڑا دیا۔
سبحان اللہ ❤🌹❤
Assalam u Alaikum

18/10/2020

Today's Assistant paper Questions
18-10-2020
1- When Quaid joined Constituent Assembly?
2- When Quaid-e-Azam leave Congress?
3-River Nile flows through which city?
4- Word Pakistan firstly used in which newspaper?
5-Dia Mir bhasha Dam starting project from which river?
6-NAB chairman?
7-Afghanistan Head?
8-ching Ming River?
9-Deepest Lake?
10-Largest Glacier in Antarctica?
11-2nd populous province?
12- 1 year earth rotation time?
13- square meters in one ???---- forgot question
14- encourage: Restrict ( Analog)
15- once in a blue moon
16- a fish in troubled water
17-Voices
18-Narration
19-maths portion was Quite easy..
20-first Moazan of Islam
21- Muahammad word used in Quran?
22-small age Nabi?
23- oldest holy book?
24- Aswad mean? Black stone
25- national language in which article of 1973?
26- Atomic energy chairman?
27-Panama capital?
28-Fijji capital?
29-Angela ?? Head name of which country?
30- great Britain of Pacific is?
31- Surah al-imran mein kis ghzwa ka zikr?
32- salat-Khusoof?
33- Rain measure instrument?
34-urdu correction + poets not tough..
35- Charity begins at home????
36-Arithmetic Logical Unit work?
37- Excel sheet ka Kam?
38-power point short keys?
39-Heart of PC?
40- SGOt test for ?

15/10/2020

DID YOU KNOW ~ VERY USEFUL SHORT FORMS.

1.) GOOGLE : Global Organization Of Oriented Group Language Of Earth .(unofficial)

2.) YAHOO : Yet Another Hierarchical Officious Oracle .

3.) WINDOW : Wide Interactive Network Development for Office work Solution

4.) COMPUTER : Common Oriented Machine Particularly United and used under Technical and Educational Research.

5.) VIRUS : Vital Information Resources Under Siege .

6.) UMTS : Universal Mobile Telecommunications System .

7.) AMOLED: Active-matrix organic light-emitting diode

8.) OLED : Organic light-emitting diode

9.) IMEI: International Mobile Equipment Identity .

10.) ESN: Electronic Serial Number .

11.) UPS: uninterruptible power supply .

12). HDMI: High-Definition Multimedia Interface

13.) VPN: virtual private network

14.) APN: Access Point Name

15.) SIM: Subscriber Identity Module

16.) LED: Light emitting diode.

17.) DLNA: Digital Living Network Alliance

18.) RAM: Random access memory.

19.) ROM: Read only memory.

20) VGA: Video Graphics Array

21) QVGA: Quarter Video Graphics Array

22) WVGA: Wide video graphics array.

23) WXGA: Widescreen Extended Graphics Array

24) USB: Universal serial Bus

25) WLAN: Wireless Local Area Network

26.) PPI: Pixels Per Inch

27.) LCD: Liquid Crystal Display.

28.) HSDPA: High speed down-link packet access.

29.) HSUPA: High-Speed Uplink Packet Access

30.) HSPA: High Speed Packet Access

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Mandi Bahauddin