20/08/2024
Govt. High School Noor Pur Piran
THIS IS GOVT. SECTOR HIGH SCHOOL WHERE LOCAL STUDENTS GET EDUCATION AND GROOMING TO ENHANCE THEIR FU
20/08/2024
تمام طلباء آج سے سکول حاضر ہوں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔
منجانب: ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف
اسلام وعلیکم،
عزیز طلباء جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ موسم سرما کی طعطیلات کے بعد سکول دوبارہ آج مورخہ 7-1-2022 سے کھل رھے ہیں.
لہٰذا تمام طلباء سکول میں حاضری یقینی بنائیں.
منجانب: ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نور پور پیراں
21/09/2021
Beautiful weather @ Govt. High School Noor Pur Piran 💖
24/05/2021
گورنمنٹ ہائی سکول نور پور پیراں میں بچوں کے لئے کلاس رومز کی تعمیر کا کام بھرپور انداز سے جاری ہے.
آج مورخہ 24 مئی 2021 بروز سوموار، جماعت نرسری تا دہم کے طاق رولنمبر والے طلباء سکول حاضر ہوں۔ طاق رولنمبر کے طلباء سوموار اور بدھ جبکہ جفت رول نمبر کے طلباء منگل اور جمعرات کو سکول حاضر ہوں گے.
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی سکول میں حاضری یقینی بنائیں.
منجانب: ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول نور پور پیراں.
16/05/2021
گورنمنٹ ہائی سکول نور پور پیراں میں بچوں کے لئے کلاس رومز کی کمی پوری کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت اور اہل علاقہ کے بھرپور تعاون کی بدولت طلبا کے لیے نئے کلاس رومز کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے.
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے. شکریہ
25/03/2021
After the rain a beautiful view
15/02/2021
Admissions are open.
Providing the quality education.
کل مورخہ 18 جنوری بروز سوموار، جماعت نہم اور دہم کے طلباء سکول حاضر ہوں۔
منجانب: ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول نور پور پیراں
16/10/2020
A beautiful morning 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mandi Bahauddin
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 12:30 |
| Tuesday | 07:30 - 12:30 |
| Wednesday | 07:30 - 12:30 |
| Thursday | 07:30 - 12:30 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 07:30 - 12:30 |