16/12/2024
Enroll Now
My business is education awearness
16/12/2024
Enroll Now
11/12/2024
Admission Open 📚📚
Shifted to Gojra
Near alfalah Bank Sargodha Road Gojra
Admission Open 📔📔
معزز سٹوڈنٹس!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق کل مورخہ 18 اکتوبر بروز جمعة المبارک کو گلوبل ٹیکنیکل اینڈ کمپیوٹر کالج بند رہے گا
شکریہ
23/08/2024
آپ کبھی ایسے شخص کو شکست نہیں دے سکتے جو خود کو نیا بنانے کا فن جانتا ہو، جو اپنی ذات میں حیرت اور محبت تلاش کرنا جانتا ہو، جو اپنی صلاحیتوں اور قسمت کو پہچانتا ہو، اور جانتا ہو کہ کس طرح اپنے آپ کو سنبھالے اور ناکامیوں سے بچائے۔ آپ کبھی بھی ایسے شخص کو شکست نہیں دے سکتے جو ہر روز خود کو از سر نو تشکیل دیتا ہو۔
24/04/2024
♥️♥️
ساری زندگی"درد" تعلق وچ
جیہڑا فرق نہ پاۓ اونوں راٹھ آہدن
26/03/2024
امتحانات سے فارغ ہونے والے سٹوڈینٹس کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔
امتحانات سے فارغ ہونے والے سٹوڈینٹس کو گلوبل ٹیکنیکل اینڈ کمپیوٹر کالج کی طرف سے ایڈوانس کمپیوٹر کورسز میں 50% ڈسکاؤنٹ۔
آفر محدود مدت کےلیے ہے
11/03/2024
رمضان کریم کا مبارک مہینہ مبارک ہو ۔
اللہ پاک اس مبارک مہینے کے صدقے تمام مسلمانوں کی مشکلات درو فرمائے ۔آمین
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |