30/04/2026
BIKE TRANSFER FREE
DECENT-GRAPHICS STUDIO Composing & Job Info Center, National Bank Road, Rerka Bala Jobs in Pakistan | Latest Government & Private Jobs
30/04/2026
BIKE TRANSFER FREE
30/04/2026
FOR APPLY CONTACT US 0345 6667956
خوشخبری: پنجاب حکومت کی "اپنا کھیت اپنا روزگار" اسکیم کے تحت سرکاری زمین 10 سال کی لیز پر دستیاب
📢 بے زمین کسانوں کے لیے سنہری موقع!
حکومت پنجاب نے "اپنا کھیت اپنا روزگار" اسکیم کے تحت غریب اور بے زمین افراد کو غربت سے نکالنے کے لیے سرکاری زرعی زمین 10 سال کی لیز پر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن 16 اپریل 2026 کو جاری ہوا۔
اسکیم کے اہم نکات:
1. کون اپلائی کر سکتا ہے؟ اہلیت
• بے زمین شخص یا 10 مرلہ تک رہائشی پلاٹ کا مالک • اسی ریونیو اسٹیٹ کا مستقل رہائشی ہونا ضروری، CNIC پر پتہ دیکھا جائے گا • ایک خاندان صرف ایک لاٹ کے لیے اہل ہوگا۔ خاندان: میاں، بیوی، غیر شادی شدہ بچے • پہلے سے کسی سرکاری الاٹمنٹ/لیز کے مستفید ہونے والے اہل نہیں • سرکاری ملازمین اور ان کے زیر کفالت افراد اہل نہیں
2. لیز کی شرائط
• مدت: 10 سال • رقبہ: فی لاٹ زیادہ سے زیادہ 5 ایکڑ • کرایہ: صرف 100 روپے فی ایکڑ سالانہ • مقصد: صرف زرعی استعمال، مستقل تعمیرات کی اجازت نہیں سوائے زرعی مقاصد کے • ملکیت: زمین کی ملکیت حکومت کے پاس رہے گی، لیزی کو مالکانہ حقوق نہیں ملیں گے • منتقلی: زمین کو رہن، ذیلی لیز، یا کسی اور کو منتقل نہیں کیا جا سکتا
3. اپلائی کرنے کا طریقہ
• آن لائن اپلائی•
اہل درخواست گزاروں کا انتخاب کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگا • کامیاب امیدواروں کی لسٹ آن لائن یا AC آفس میں آویزاں کی جائے گی
4. اہم پابندیاں
• ادائیگی: پہلے سال کا کرایہ قبضہ ملنے کے 30 دن کے اندر۔ بعد میں ہر سال 15 جنوری تک ادا کرنا ہوگا • کاشت: لیز ملنے کے ایک سال کے اندر کاشت شروع نہ کی تو لیز منسوخ ہو سکتی ہے • معائنہ: سال میں دو بار اسکروٹنی کمیٹی معائنہ کرے گی • لیز ختم ہونے پر: زمین حکومت کو واپس کرنا ہوگی، ڈھانچوں کا معاوضہ نہیں ملے گا۔ البتہ لیزی اپنے خرچ پر ڈھانچے ہٹا سکتا ہے
5. شکایت کا ازالہ
• اگر درخواست مسترد ہو تو 7 دن کے اندر کلکٹر کو اپیل کی جا سکتی ہے • لیز کے دوران کسی حکم کے خلاف 30 دن کے اندر ڈویژنل کمشنر کو درخواست دی جا سکتی ہے
6. اضافی سہولت
• کامیاب الاٹی کو ترقیاتی گرانٹ بھی دی جائے گی
⚠️ نوٹ: غلط بیانی، حقائق چھپانے یا شرائط کی خلاف ورزی پر کلکٹر لیز منسوخ کر سکتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا اہل ہے تو آنلاین اپلائ کے لیے رابطہ کریں۔
03456667956
19/04/2026
FIA JOBS 2026
13/04/2026
pu
13/04/2026
jobs of april 2026
10/04/2026
05/04/2026
bike petrol subsidy
26/03/2026
اینٹی نارکوٹکس فورس میں جنہوں نے اپلای کیا تھا انکے فزیکل ٹیسٹ کی سلپس جاری کردی گئی ہیں