30/09/2026
📚 وزیرِ تعلیم پنجاب کے مطابق 9th اور 10th کلاس کے لیے اس سال Smart Syllabus جاری کیا جائے گا۔
آپ کے خیال میں Smart Syllabus ہونا چاہیے یا نہیں؟
اگر ہونا چاہیے تو آپ کے مطابق صرف Topics کم ہونے چاہئیں یا مکمل Chapters؟ 🤔 کیا پئرنگ سکیم بھی تبدیل کی جائے گی؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇