Dukhtaran e Millat Higher Secondary School

Dukhtaran e Millat Higher Secondary School تعلیم وتربیت
(1)

٢٨مئی ١٩٩٨  وہ تاریخ ساز دن تھا- جس دن پاکستان نے مکمل طور پر ایٹمی صلاحیت حاصل کی تھی اور اس طرح خطے میں طاقت کا توازن ...
28/05/2026

٢٨مئی ١٩٩٨
وہ تاریخ ساز دن تھا-
جس دن پاکستان نے مکمل طور پر ایٹمی صلاحیت حاصل کی تھی اور اس طرح خطے میں طاقت کا توازن پیدا ہوا۔پاکستانی قوم اپنے سائنسدانوں اور انجینئرز کا یہ عمل سنہری حروف میں لکھتی رہے گی۔ ایٹمی طاقت بننے کے بعد دشمن کبھی وطن عزیز کو میلی نگاہ سے دیکھنے کے بارے سوچنے پر سو بار سوچتا ہے
۔پاکستان کے ایٹمی دھماکوں سے نہ صرف ملکی سرحدیں محفوظ ہوئیں بلکہ دشمن کا تکبربھی خاک میں مل کر رہ گیا۔ اس دن کو یوم تکبیر کا نام دیا گیا یہی وہ دن تھا جب دفاعِ وطن ناقابل تسخیر ہوا۔
اس کے ساتھ ہی دنیا کو واضح پیغام بھی گیا کہ پاکستان خود مختار، باختیار ملک ہے جو اپنی جغرافیائی حدود کے تحفظ اور دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ الحمد للہ!!!

🌻 𝙀𝙄𝘿-𝙐𝙇-𝘼𝘿𝙃𝘼 𝙈𝙐𝘽𝘼𝙍𝘼𝙆 🌹 𝙈𝙖𝙮 𝙩𝙝𝙚 𝙨𝙥𝙞𝙧𝙞𝙩 𝙤𝙛 𝙀𝙞𝙙-𝙪𝙡-𝘼𝙙𝙝𝙖 𝙛𝙞𝙡𝙡 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙛𝙖𝙞𝙩𝙝, 𝙥𝙚𝙖𝙘𝙚, 𝙝𝙖𝙥𝙥𝙞𝙣𝙚𝙨𝙨, 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙤𝙪𝙣𝙩𝙡𝙚𝙨𝙨 𝙗𝙡𝙚𝙨𝙨...
27/05/2026

🌻 𝙀𝙄𝘿-𝙐𝙇-𝘼𝘿𝙃𝘼 𝙈𝙐𝘽𝘼𝙍𝘼𝙆 🌹

𝙈𝙖𝙮 𝙩𝙝𝙚 𝙨𝙥𝙞𝙧𝙞𝙩 𝙤𝙛 𝙀𝙞𝙙-𝙪𝙡-𝘼𝙙𝙝𝙖 𝙛𝙞𝙡𝙡 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙛𝙖𝙞𝙩𝙝, 𝙥𝙚𝙖𝙘𝙚, 𝙝𝙖𝙥𝙥𝙞𝙣𝙚𝙨𝙨, 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙤𝙪𝙣𝙩𝙡𝙚𝙨𝙨 𝙗𝙡𝙚𝙨𝙨𝙞𝙣𝙜𝙨.

𝙈𝙖𝙮 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝘼𝙡𝙢𝙞𝙜𝙝𝙩𝙮 𝙖𝙘𝙘𝙚𝙥𝙩 𝙖𝙡𝙡 𝙨𝙖𝙘𝙧𝙞𝙛𝙞𝙘𝙚𝙨, 𝙧𝙚𝙬𝙖𝙧𝙙 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙞𝙣𝙘𝙚𝙧𝙚 𝙚𝙛𝙛𝙤𝙧𝙩𝙨, 𝙖𝙣𝙙 𝙗𝙡𝙚𝙨𝙨 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙡𝙞𝙫𝙚𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙝𝙚𝙖𝙡𝙩𝙝, 𝙨𝙪𝙘𝙘𝙚𝙨𝙨, 𝙖𝙣𝙙 𝙥𝙧𝙤𝙨𝙥𝙚𝙧𝙞𝙩𝙮.

𝙋𝘼𝙆𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙊𝙑𝙀𝙍𝙎𝙀𝘼𝙎 𝙃𝙄𝙂𝙃𝙀𝙍 𝙎𝙀𝘾𝙊𝙉𝘿𝘼𝙍𝙔 𝙎𝘾𝙃𝙊𝙊𝙇 𝙈𝘼𝙉𝘿𝙀𝙀𝙍

19/05/2026

🌼💛 𝗔 𝗱𝗮𝘆 𝗳𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝘀𝘂𝗻𝘀𝗵𝗶𝗻𝗲, 𝘀𝗺𝗶𝗹𝗲𝘀, 𝗮𝗻𝗱 𝗯𝗲𝗮𝘂𝘁𝗶𝗳𝘂𝗹 𝘀𝗵𝗮𝗱𝗲𝘀 𝗼𝗳 𝘆𝗲𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗮𝘁 𝗼𝘂𝗿 𝗣𝗿𝗲-𝗣𝗿𝗶𝗺𝗮𝗿𝘆 𝗔𝗬𝗘𝗦𝗛𝗔 𝗕𝗟𝗢𝗖𝗞!

💛🌼 𝗢𝘂𝗿 𝗹𝗶𝘁𝘁𝗹𝗲 𝘀𝘁𝗮𝗿𝘀 𝗹𝗶𝘁 𝘂𝗽 𝘁𝗵𝗲 𝗰𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗰𝗵𝗲𝗲𝗿𝗳𝘂𝗹 𝘆𝗲𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗼𝘂𝘁𝗳𝗶𝘁𝘀 𝗮𝘀 𝘁𝗵𝗲𝘆 𝗷𝗼𝘆𝗳𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗰𝗲𝗹𝗲𝗯𝗿𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗬𝗲𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗖𝗼𝗹𝗼𝗿 𝗗𝗮𝘆 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗲𝘅𝗰𝗶𝘁𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁, 𝗰𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝘆, 𝗮𝗻𝗱 𝗳𝘂𝗻-𝗳𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗰𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀.

𝗧𝗵𝗲 𝗰𝗲𝗹𝗲𝗯𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗯𝗲𝗰𝗮𝗺𝗲 𝗲𝘃𝗲𝗻 𝗺𝗼𝗿𝗲 𝘀𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝘁𝗵𝗲 𝗴𝗿𝗮𝗰𝗶𝗼𝘂𝘀 𝘃𝗶𝘀𝗶𝘁 𝗼𝗳 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗶𝗳 𝗔𝗺𝗶𝗿 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗮𝗹𝗼𝗻𝗴 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝘁𝗵𝗲 𝗿𝗲𝘀𝗽𝗲𝗰𝘁𝗲𝗱 𝗕𝗼𝗮𝗿𝗱 𝗼𝗳 𝗗𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿𝘀, 𝘄𝗵𝗼 𝘄𝗮𝗿𝗺𝗹𝘆 𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿𝗮𝗰𝘁𝗲𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗼𝘂𝗿 𝘆𝗼𝘂𝗻𝗴 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻𝗲𝗿𝘀, 𝗮𝗽𝗽𝗿𝗲𝗰𝗶𝗮𝘁𝗲𝗱 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝘃𝗶𝗯𝗿𝗮𝗻𝘁 𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲, 𝗮𝗻𝗱 𝗳𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝘁𝗵𝗲 𝗮𝘁𝗺𝗼𝘀𝗽𝗵𝗲𝗿𝗲 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗸𝗶𝗻𝗱 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗹𝗶𝗺𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗲𝗻𝗰𝗼𝘂𝗿𝗮𝗴𝗶𝗻𝗴 𝘄𝗼𝗿𝗱𝘀.

𝗔 𝗱𝗲𝗹𝗶𝗴𝗵𝘁𝗳𝘂𝗹 𝗰𝗼-𝗰𝘂𝗿𝗿𝗶𝗰𝘂𝗹𝗮𝗿 𝗮𝗰𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝘆 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝘁𝘂𝗿𝗻𝗲𝗱 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗶𝗻𝘁𝗼 𝗮 𝗰𝗼𝗹𝗼𝗿𝗳𝘂𝗹 𝗷𝗼𝘂𝗿𝗻𝗲𝘆 𝗮𝗻𝗱 𝗰𝗿𝗲𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗯𝗲𝗮𝘂𝘁𝗶𝗳𝘂𝗹 𝗺𝗲𝗺𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗼𝘂𝗿 𝘁𝗶𝗻𝘆 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻𝗲𝗿𝘀. 🌟✨🌻 #𝗬𝗲𝗹𝗹𝗼𝘄𝗗𝗮𝘆 #𝗔𝗬𝗘𝗦𝗛𝗔𝗕𝗹𝗼𝗰𝗸 #𝗟𝗶𝘁𝘁𝗹𝗲𝗦𝘁𝗮𝗿𝘀 #𝗟𝗲𝗮𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴𝗪𝗶𝘁𝗵𝗙𝘂𝗻 #𝗖𝗼𝗹𝗼𝗿𝗳𝘂𝗹𝗠𝗲𝗺𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀 #𝗬𝗼𝘂𝗻𝗴𝗟𝗲𝗮𝗿𝗻𝗲𝗿𝘀 💛
Dukhtaran e Millat Higher Secondary School
Pakistan Overseas Higher Secondary School Mandeer

📢 پاکستان اوورسیز ہائیر سیکنڈری سکول منڈیر 🗞️ جماعت نہم کے نتائج کی بنیاد پر فرسٹ ائیر (گیارہویں) میں داخلہ جات کا آغاز ...
12/04/2026

📢 پاکستان اوورسیز ہائیر سیکنڈری سکول منڈیر
🗞️ جماعت نہم کے نتائج کی بنیاد پر فرسٹ ائیر (گیارہویں) میں داخلہ جات کا آغاز !

🏆17 اپریل سے 30 اپریل 2026ء تک داخلہ لینے والے طلباء و طالبات کے لیے داخلہ بالکل فری

📖 جن سٹوڈنٹس کے جماعت نہم کے مارکس 80٪ سے زائد ہیں ان کے لیے ٹیوشن فیسوں میں بھی خصوصی رعایت

مضامین/پروگرام:
🩺 پری میڈیکل
📡 پری انجینئرنگ
🖥️ آئی سی ایس
📚 ایف اے آئی ٹی

🎓 اعلیٰ معیارِ تعلیم!
📚 جدید تدریسی نظام – بہترین فیکلٹی!
👸 طالبات کے لیے علیحدہ کیمپس اور خواتین فیکلٹی!
🏡 بہترین تربیتی وتدریسی ماحول سے آراستہ بوائزہاسٹل!

🏆 بورڈ امتحانات میں شاندار نتائج کے لیے بہترین انتخاب
📢 داخلے جاری ہیں – آج ہی اپنا مستقبل محفوظ بنائیں!

📍 ایڈریس : پاکستان اووسیز ہائیر سیکنڈری سکول منڈیر، ڈنگہ روڈ کھاریاں

📞 معلومات کے لیے رابطہ کریں
وٹس ایپ 03161111212
موبائل 📱 03097701212
لینڈلائن 📞 0537701212




Dukhtaran e Millat Higher Secondary School
Pakistan Overseas Higher Secondary School Mandeer

Top Fans Post

📢 دخترانِ ملت ہائیر سیکنڈری سکول منڈیر 🗞️ جماعت نہم کے نتائج کی بنیاد پر فرسٹ ائیر (گیارہویں) میں داخلہ جات کا آغاز !🏆17...
12/04/2026

📢 دخترانِ ملت ہائیر سیکنڈری سکول منڈیر
🗞️ جماعت نہم کے نتائج کی بنیاد پر فرسٹ ائیر (گیارہویں) میں داخلہ جات کا آغاز !

🏆17 اپریل سے 30 اپریل 2026ء تک داخلہ لینے والے طلباء و طالبات کے لیے داخلہ بالکل فری

📖 جن سٹوڈنٹس کے جماعت نہم کے مارکس 80٪ سے زائد ہیں ان کے لیے ٹیوشن فیسوں میں بھی خصوصی رعایت

مضامین/پروگرام:
🩺 پری میڈیکل
📡 پری انجینئرنگ
🖥️ آئی سی ایس
📚 ایف اے آئی ٹی

🎓 اعلیٰ معیارِ تعلیم!
📚 جدید تدریسی نظام – بہترین فیکلٹی!
👸 طالبات کے لیے علیحدہ کیمپس اور خواتین فیکلٹی!
🏡 بہترین تربیتی وتدریسی ماحول سے آراستہ بوائزہاسٹل!

🏆 بورڈ امتحانات میں شاندار نتائج کے لیے بہترین انتخاب
📢 داخلے جاری ہیں – آج ہی اپنا مستقبل محفوظ بنائیں!

📍 ایڈریس : پاکستان اووسیز ہائیر سیکنڈری سکول منڈیر، ڈنگہ روڈ کھاریاں

📞 معلومات کے لیے رابطہ کریں
وٹس ایپ 03161111212
موبائل 📱 03097701212
لینڈلائن 📞 0537701212




Dukhtaran e Millat Higher Secondary School
Pakistan Overseas Higher Secondary School Mandeer

fans

26/03/2026

328 likes, 12 comments. ““Through education, we strive to build a prosperous and God-fearing society—one where knowledge is guided by faith, character shapes action, and every individual is inspired to lead with integrity, compassion, and purpose.””

30/12/2025
30/12/2025
22/05/2025

مئی کی جھلسا دینے والی دوپہر میں گہائی کیلئے کھیت سے گندم اکٹھی کرتے ہوے ایک بوڑھے کسان نے اپنے جوان سال بیٹے کو پنجابی میں کہا۔۔۔۔
"مینڈیا پُترا کنڑک صرف کھاؤن ہی سوکھی اے
"(بیٹا گندم صرف کھانا ہی آسان ہے)

کاشت سے لیکر برداشت تک ایک ایک سٹیج پر کسان کا خون پسینہ بن کر جلتا ہے تب جا کر پروردگار کی مخلوق کی شکم سیری کا سامان ہوتا ہے۔ کاش یہ بات ائیر کنڈیشن میں بیٹھی رولنگ ایلیٹ اور سرمایہ دار و سٹاکسٹ لوگ سمجھ سکیں۔ کاش یہ یا انکی اولاد کبھی اپنی زندگی میں محض ایک من گندم خود اُگا کر اتنا تو سیکھ سکیں کہ گندم اُگتی کیسے ہے؟

بات شروع ہوتی ہے زمین کی تیاری سے۔ کھیت میں چار پانچ مرتبہ ہل چلا کر سُہاگہ پھیرنے سے۔ پینتیس سو روپے گھنٹہ ہل کا خرچہ اور دھول مٹی برداشت کرنے سے۔ پھر بوائی کے دن بیج اور کھاد بلیک مارکیٹ سے خرید کر کھیت میں پہنچانا ہوتی ہے۔ ڈرل سے گندم کاشت ہوتی ہے۔ ڈرل والے کو معاوضہ ادا کیا جاتا ہے۔ پھر اگر پروردگار کے موسم ساتھ دیں تو کسان کی آس اُمید کی کونپل پھوٹتی ہے۔ پھر جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کا مرحلہ آن پہنچتا ہے۔ مہنگا سپرے کھیت میں کیا جاتا ہے۔ پھر مہنگی بجلی اور ڈیزل پر آبپاشی ہوتی ہے۔ کیچڑ میں لت پت ہو کر کھیت کو پانی لگتے ہیں۔ فصل بلاآخر پک کر جوان ہو جاتی ہے۔ آٹھ ہزار فی ایکڑ خرچ کر کے ریپر سے کٹائی کروائی جاتی ہے۔ پھر سارے کھیت میں بکھری گندم کی گٹھیاں سر پر اٹھا کر ایک جگہ اکٹھی کی جاتی ہیں پھر چھے ہزار گھنٹہ کے حساب سے تھریشر میں اسکی گہائی کی جاتی ہے۔ پھر دانے بوریوں میں بھرے اور ٹرانسپورٹ کئیے جاتے ہیں، اِسکی اُجرت الگ۔ پھر بھوسہ ٹرانسپورٹ کر کے محفوظ بنایا جاتا ہے۔ یہ سب مزدوریاں چالیس ڈگری درجہ حرارت اور جھلسا دینے والی لو کے موسم میں کرنا ہوتی ہے۔

یہ سب کرنے کے بعد بھلا كسے حق پہنچتا ہے کہ وہ کسان کی محنت پر ڈاکہ مارے یا معاشرے میں اسے عزت دینے کی بجائے رسوا کرے؟
تحریر:
ابن اعوان

Address

MANDEER
Mandeer

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923161111212

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dukhtaran e Millat Higher Secondary School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dukhtaran e Millat Higher Secondary School:

Shortcuts

Share

Category