گورنمنٹ ہائی سکول مندہ خیل

گورنمنٹ ہائی سکول مندہ خیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ ہائی سکول مندہ خیل, Educational consultant, Manda Khel, Manda Khel.

12/04/2026
01/04/2026

ہمارا گلشن

کچھ پیارے لمحات
01/04/2026

کچھ پیارے لمحات

سالانہ رزلٹ کی تقریب
01/04/2026

سالانہ رزلٹ کی تقریب

اہم اعلان ۔۔۔
30/03/2026

اہم اعلان ۔۔۔

میانوالی کی مشہور شخصیت جو ضلع کے پسماندہ بچوں کا دل میں ہمیشہ درد رکھتے ہیں ڈاکٹر حنیف خان نیازی ۔۔۔۔۔آپ آج ہمارے سکول ...
07/03/2026

میانوالی کی مشہور شخصیت جو ضلع کے پسماندہ بچوں کا دل میں ہمیشہ درد رکھتے ہیں
ڈاکٹر حنیف خان نیازی ۔۔۔۔۔
آپ آج ہمارے سکول آئے اور بچوں سے بہت پیارا خطاب کیا

10/01/2026

پنجاب بھر کے تمام سرکاری کالجز اور سکولز 19 جنوری بروز سوموار کھلیں گے

آج معذوروں کے عالمی دن کے موقع ہم اپنے پیارے ساتھی اور بہت با ہمت ٹیچر مطیع اللہ صاحب کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پی...
03/12/2025

آج معذوروں کے عالمی دن کے موقع ہم اپنے پیارے ساتھی اور بہت با ہمت ٹیچر مطیع اللہ صاحب کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں
آپ نے کبھی بھی معذوری کو عذر نہیں بنایا
حالات جیسے بھی ہوں آپ ہمیشہ سکول موجود ہوتے ہیں
آپ کا رویہ اور کلاس کنڑول آپ کا خاصہ ہے
ہم جب بھی تھکے ہوتے ہیں پریشان ہوتے ہیں آپ کو دیکھ کر آپ کو سوچ کر سب کچھ بھول جاتے ہیں
یقین کریں آپ جیسے افراد معاشرے کے لیے بہت بڑی انسپایریشن ہوتے ہیں
ہماری دعا ہے اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی سے رکھے

چیمپیئن
26/11/2025

چیمپیئن

Address

Manda Khel
Manda Khel

Telephone

+923065000516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ہائی سکول مندہ خیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share