Bright Future Academy

Call Contact the school

Bright Future Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bright Future Academy, Academic camp, Mustafa chock Mananwala, Mananwala.

Matric ( science,Arts)
FSc ( medical, Engineering)
DAE ( diploma of associates engineering)
physics & Mathematics specilist
Evening classes
Nazra class
Hand writing class

Mention your Favorite Teacherوہ ٹیچر جس نے آپ کی سوچ کے زاویے بدل دیے۔۔۔۔!!!
04/10/2026

Mention your Favorite Teacher
وہ ٹیچر جس نے آپ کی سوچ کے زاویے بدل دیے۔۔۔۔!!!

Matric 9th 10th 2nd Annual Official Date Sheet 2026 For All Punjab Boards
15/09/2026

Matric 9th 10th 2nd Annual Official Date Sheet 2026 For All Punjab Boards

11/09/2026

اگلے سال 2027 میں میٹرک کے امتحانات اپریل کے بجائے مارچ کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کی توقع ہے۔ 📚

2026 میں امتحانات اپریل میں منعقد کیے گئے تھے، جبکہ 2027 میں امتحانات دوبارہ مارچ کے سابقہ شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان ہے۔

📚 برائٹ فیوچر اکیڈمی مانانوالہ🎯 روزانہ ٹیسٹ سیشن — 2026محترم والدین اور عزیز طلبہ!تعلیمی کامیابی صرف سبق پڑھنے سے نہیں ب...
11/09/2026

📚 برائٹ فیوچر اکیڈمی مانانوالہ

🎯 روزانہ ٹیسٹ سیشن — 2026

محترم والدین اور عزیز طلبہ!

تعلیمی کامیابی صرف سبق پڑھنے سے نہیں بلکہ مسلسل محنت، باقاعدہ ٹیسٹ اور اپنی تیاری کو جانچنے سے حاصل ہوتی ہے۔

اسی مقصد کے تحت 21 ستمبر 2026 سے روزانہ ٹیسٹ سیشن شروع کیا جا رہا ہے۔

📝 روزانہ ایک ٹیسٹ لیا جائے گا۔
📖 ہر ٹیسٹ میں ایک کتاب کے آدھے Chapter کی تیاری شامل ہوگی۔
🎯 اس کا مقصد طلبہ کو روزانہ پڑھنے، یاد کرنے اور اپنی کمزوریوں کو دور کرنے کی عادت ڈالنا ہے۔

والدین سے خصوصی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو روزانہ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے وقت دیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔

🌟 یاد رکھیں! روزانہ کی چھوٹی محنت ہی بڑے نتائج کا سبب بنتی ہے۔

آئیں، 21 ستمبر سے اپنی تیاری کو مضبوط بنائیں اور بہترین نتائج کی طرف قدم بڑھائیں۔

Bright Future Academy Mananwala
Sir Abdul Wajid
📞 0315-7270310 | 0341-5400854

11 ستمبر 1948 یومِ وفات: قائد اعظم محمد علی جناحؒ
11/09/2026

11 ستمبر 1948 یومِ وفات: قائد اعظم محمد علی جناحؒ

🤩 *ٹیسٹ سیشن Test Session– 2026-2027**برائٹ فیوچر اکیڈمی مانانوالا*کے زیرِ اہتمام *9th اور 10th* کلاس کے طلبہ و طالبات ک...
09/09/2026

🤩 *ٹیسٹ سیشن Test Session– 2026-2027*
*برائٹ فیوچر اکیڈمی مانانوالا*
کے زیرِ اہتمام *9th اور 10th* کلاس کے طلبہ و طالبات کے لیے ٹیسٹ سیشن کا آغاز *:*
*21 September 2026*
✓اس ٹیسٹ سیشن کا مقصد طلبہ کو بورڈ امتحانات کے معیار سے ہم آہنگ کرنا
✓علمی مہارت کو مضبوط بنانا اور امتحانی طرز کا عملی تجربہ فراہم کرنا ہے۔
✓ٹیسٹ کا نظام باقاعدہ شیڈول، معیاری پرچہ سازی، اور شفاف جانچ کے اصولوں کے تحت ترتیب دیا گیا ہے۔
🔹 ہر ٹیسٹ کے بعد نتائج کا بروقت اعلان کیا جائے گا
🔹 پیپر ڈسکشن کے ذریعے غلطیوں کی نشاندہی اور رہنمائی فراہم کی جائے گی
🔹 حاضری کی پابندی لازم ہوگی
*تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ مکمل تیاری اور ذمہ دارانہ رویے کے ساتھ ٹیسٹ سیشن میں شرکت کریں، تاکہ بہترین تعلیمی نتائج کا حصول ممکن ہو سکے۔*
*||0315-7270310 / 0341-5400854||*

04/09/2026

سیکنڈ ائیر جماعت کا رزلٹ پنجاب کے تمام بورڈز 23 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے جاری کریں گے، اور 22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔

Results 2026 9th & 10th الحمدللہ رب العالمین Bright Future Academy Mananwala
03/09/2026

Results 2026 9th & 10th
الحمدللہ رب العالمین
Bright Future Academy Mananwala

الحمدللہ رب العالمین Bright Future Academy Mananwala
02/09/2026

الحمدللہ رب العالمین
Bright Future Academy Mananwala

📢🎓 9TH CLASS ANNUAL EXAM RESULT 2026 — IMPORTANT ANNOUNCEMENT!Dear Students & Parents,The 9th Class Annual Examination R...
30/08/2026

📢
🎓 9TH CLASS ANNUAL EXAM RESULT 2026 — IMPORTANT ANNOUNCEMENT!

Dear Students & Parents,
The 9th Class Annual Examination Result 2026 for all Punjab Boards, including BISE Lahore, is scheduled to be announced on:

📅 2 September 2026
⏰ 10:00 AM

✨ Best of luck to all 9th class students!
Your hard work, patience and dedication will surely bring you closer to your goals. 💙

📌 Stay connected with BRIGHT FUTURE ACADEMY MANANWALA for important educational updates and result-related information.

🔔 Follow | Like | Comment | Share
📤 Share this post with your classmates so no student misses this important update.

Address

Mustafa Chock Mananwala
Mananwala
39170

Telephone

+923415400854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bright Future Academy:

Shortcuts

Share

Category