03/07/2026
ماموں کانجن میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے گزارش ہے کہ اس مسئلے پر فورا ایکشن لیا جائے اور جو اصل حقائق ہیں انہیں سامنے لایا جائے شکریہ جامعہ احیاء العلوم مرکزی جامع مسجد یہ شہر کا ہی نہیں بلکہ پورے علاقہ ماموں کانجن میں اہلسنت والجماعت علماء احناف دیوبند کا مرکز ہے الحمدللہ اس لیے اس خبر کو لے کر علاقہ بھر کے لوگوں میں بے چینی پائی جارہی ہے