21/11/2025
ٹرین پٹڑی کیسے بدلتی ھے؟ 🚂 ٹرن آؤٹ کے بارے میں ویلاگ کے سلسلہ میں آج ہم آپکو فراگ اسمبلی 🐸 کے کردار کے بارے میں مزید آگاہ کریں گے۔ اور یہ ھمارے اس ویلاگ کا آخری حصہ ھے۔