Govt Girls High School Majhi

Govt Girls High School Majhi Importance Of Education

5Feb Kashmir solidarity day
14/02/2026

5Feb Kashmir solidarity day

29/04/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وہ تمام سٹوڈنٹ جو 2022 میں میڑک پاس کر چُکی ہیں اپنی سند وصول کر لیں۔ شکریہ

داخلہ مہم 2025 سکول  ھذا میں 1 اپریل 2025 سے جماعت نرسری سے دہم تک داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے تمام والدین کے خدمت ...
09/04/2025

داخلہ مہم 2025 سکول ھذا میں 1 اپریل 2025 سے جماعت نرسری سے دہم تک داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے تمام والدین کے خدمت میں درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت داخل کرایں شکریہ

TODAY is the final result of students.
04/04/2025

TODAY is the final result of students.

Today Tree plantation day.Students and Teachers are so much axcited.
15/02/2025

Today Tree plantation day.Students and Teachers are so much axcited.

Plants adoption and students hard work for thier adopted plants.
31/01/2025

Plants adoption and students hard work for thier adopted plants.

31/01/2025

Today plants adoption activity in school

31/01/2025

ماہ شعبان شروع ہوچکا ہے اے اللہ ہمیں خیریت سے رمضان المبارک تک پہنچا۔آمین ثمہ آمین🤲🏻

موٹر سائیکل سپیڈ پر پابندی  اب آپ ایک گھنٹہ میں 60کلو میٹر سفر طے کر سکتے ہیں۔ حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری
30/01/2025

موٹر سائیکل سپیڈ پر پابندی اب آپ ایک گھنٹہ میں 60کلو میٹر سفر طے کر سکتے ہیں۔ حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری

آج سردی بھی ہے شدیدایسے موسم میں نکلتے ہی ہیں شہید🤗ارے بہادر اساتذہ اور بچو ! خوش آمدید❤️🎊
29/01/2025

آج سردی بھی ہے شدید
ایسے موسم میں نکلتے ہی ہیں شہید🤗
ارے بہادر اساتذہ اور بچو ! خوش آمدید❤️🎊

چاچو غلام مجتبی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر! -25-01-2025  گورنمنٹ گرلز ہائ سکول ماجھی نے ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک  عشائیہ کا...
28/01/2025

چاچو غلام مجتبی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر! -25-01-2025

گورنمنٹ گرلز ہائ سکول ماجھی نے ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک عشائیہ کا اہتمام کیا سروس کے دوران عوام دوستی, فرض شناسی ,اور ایمانداری محکمہ تعلیم کے لیے بہترین مثال ہے ,ہم آپ کی25 سالہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
الحمد مجھے فخر ہے ان کے ساتھ۔ بہت اچھا وقت گزرا باپ جیسا پیار ملا نیک تمناؤں کے ساتھ الواداع کیا گیا
اللہ پاک آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عط فرمائے آمین دعا ہے اور مزید آسانیاں پیدا کرے آمین

Address

Majhi
Malakwal
50400

Telephone

+92546580580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls High School Majhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category