30/03/2024
اختر سائنس ماڈل گرلز ہائی سکول اسلام پورہ موڑ ملکوال میں پلے گروپ تا نہم کلاس داخلہ جاری ہے ۔ جتنا آپ رکشہ کا کرایہ ادا کرتے ہیں ۔ (پھاٹک پر آتے جاتے گرمی ، سردی میں انتظار بھی کرتے ہیں) ۔ اس سے بھی کم فیس میں معیاری تعلیم آپ کے گھر کے بلکل پاس دی جا رہی ہیں ۔ ہمارے سکول سے میٹرک پاس بچیوں نے سرگودھا یونیورسٹی سے 3.8 جی پی میں ماسٹرز ڈگریاں حاصل کیں ہیں