Learn Quran with haseeb

Learn Quran with haseeb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn Quran with haseeb, Educational consultant, pist office. Malakwal . District . Mandi bhul den, Malakwal.

09/11/2023
20/07/2023

یہ تحریر آپ کے لئے:

اگر آپ بھی ایک سکول ٹیچر ہے یا پھر مدرسے کا معلم یا سٹوڈنٹس ہو تو یقیناً آپ بہتر جگہ آئے ہو الحمدللہ پچھلے کئ سالوں سے ٹیچرز کو سافٹویئر اور مختلف ویب سائٹس پر پریٹکل کام سیکھا کر کے ہزاروں کی تعداد میں ٹیچرز کی آمدن میں ایک غیر معمولی اضافہ ہماری اس چھوٹی سی کاوش سے ہورہاہے اور دعائیں لے رہے ہیں ۔
مجھے علم ہے کہ آپ کی سیلری یا ماہانہ آمدن اتنا کم ہے کہ آپ کی بنیادی ضروریات تو کیا آپ کو قرضے پر مجبور کر رہے ہیں ۔
بہترین ڈگری ،ٹیچنگ سکلز بھی اور تجربہ بھی ہے لیکن پھر بھی آپ کی جیب خالی پڑا ہوتا ہے ۔
آج انٹرنیٹ کا دور ہے پوری دنیا انٹرنیٹ پہ بیٹھ کے اپنے گھر سے لاکھوں میں کما رہے ہیں وہ بھی چند گھنٹے دیں کر۔
وجہ؟
انٹرنیٹ سکلز ،ان کو پتہ ہے کون سی ایسی پلیٹ فارمز ہے جہاں پر میں اپنی سروسز دے سکوں۔
جہاں پر میری سروسز بکھتی ہے ۔
بات کہنے کا ایک ہی غرض ہے کہ ہمارے ساتھ ڈگریاں تو بہت بڑے بڑے ہیں لیکن انٹرنیٹ سکلز نہیں ۔گوگل پر صرف سرچ کرنا کافی نہیں کہ How to get students online بلکہ تحقیق کرنا پڑتا ہے جو ہم سے نہیں ہوپارہا ۔
پریشان نہیں ہونا ہم نے بڑی تحقیق اور خود مختلف سائٹس اور سافٹویئر کو استعمال کرکے ایک جامع کورس بنایا ہے جہاں پر آپ کو الف سے لے کر ی تک ساری چیزیں پریٹکلی سیکھایا جائے گا کہ کیسے ہمیں اپنی سبجیکٹ چا ہے آرٹس ہو،سائنس ہو یا پھر قرآن پاک کے سٹوڈنٹس ملے ۔
سٹوڈنٹس کو کیسے ڈیل کریں
کس طرح ایڈوانس میں فیس وصول کریں۔
کون سی ٹولز ہے جس کو میں موبائل فون میں انسٹال کرکے موبائل ہی کے زریعے پڑھاؤ۔
انشاء اللہ ہمیں صرف سات دن دیجیئے اور پھر دیکھیں کہ آپ کیسے ان سٹوڈنٹس کو باآسانی رسائی حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ لاکھوں کے سٹوڈنٹس آپ کے منتظر ہیں بس دیر آپ کرتے ہیں ۔
آج ہی بیچ 18 میں اپنی سیٹ کنفرم کریں اور 20 جولائی سے لائف چینجنگ ٹیچنگ کورس کرکے اپنی اور اپنوں کی زندگی بدل ڈالے ۔
رجسٹریشن فیس 1000
جزاک اللہ خیرا کثیرا

13/07/2023

اگر آپ اپنے بچوں اوربچیوں کو قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھانا چاہتے ہیں یا خود قرآن مجید کی دہرائی کرنا چاہتے ہیں نورانی قاعدہ ناظرہ قرآن حفظ قرآن ترجمہ قرآن اورتفسیر کے ساتھ نماز مسنون دعائیں وضو غسل طہارت وغیرہ کی بھی تعلیم دی جاتی ہیں جن حضرات کو ضرورت ہو تو واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

09/07/2023

السلام علیکم تھوڑی سی توجہ کیجئے اللہ پاک نے جو علم آپ کو عطا کیا ہے ہمیں چاہیے کہ دوسروں تک پہنچائیں آپ کسی بھی سبجیکٹ کے ماہر ہیں آٹھ دن کا مختصر کورس کر لیجئے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے سٹوڈنٹ کو پڑھا کر اپنی حلال آمدنی میں اضافہ کیجئے آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ ہم کیسے کریں گے تو جلدی کیجئے ہمارے بیچ نمبر 23 کو جوائن کیجیے
اس کورس میں ہم آپ کو بتائیں گے کیا آپ نے کہاں سے سٹارٹ کرنا ہے ہمارے بہترین سافٹ ویئر اور ویب سائٹ کے ذریعے کیسے سٹوڈنٹ تلاش کرنے ہیں اور ان سے کیسے فیس وصول کرنی ہےآٹھ سو روپے کی مناسب فیس میں ہم آپ کی مکمل رہنمائی کریں گے ہمارا بیچ نمبر 23 15 جولائی کو سٹارٹ ہونے جا رہا ہے

03/07/2023

ONLINE TUITIONS ACCADMY 💞💯
💫Feature's
✅We provided Online & Home Tutor All Over the World 🌍
✅Well Experience Faculty
✅Quality Education
✅Concept & Project base learning
✅Subjects vise Teacher
✅Male & Female Staff
✅Morning & Evening classes
✅Monday to Friday classes
✅Calligraphy
✅Zoom classes

💫Subjects..
🌟Biology
🌟Chemistry
🌟Physics
🌟Mathematics
🌟Science
🌟Urdu
🌟Islamic studies
🌟Social studies
🌟Physiology
🌟English
🌟Quranic Education

💫Classes
👉(Kid's)
👉(3rd-5th)
👉(6th-8th)
👉(9th-10th)
👉(11th-12th)
👉 (Special Subjects)

Good news for all Community of
Pakistan 🇵🇰 America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn.
📞 Contact me
24 hours available.

مکمل تفصیلات کے لیے گروپ جوائن کریالسلام علیکم!امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ ان شاءاللہ*اس تحریر کو پڑھنے کے بعد ...
21/06/2023

مکمل تفصیلات کے لیے گروپ جوائن کری

السلام علیکم!
امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ ان شاءاللہ
*اس تحریر کو پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں*
آن لائن ٹیچنگ آج کی اہم ضرورت ہے۔
بہت سے لوگ آن لائن پڑھا کر باعزت طریقے سے تعلیم بھی دے رہے اور روزگار بھی کما رہے ہیں۔
اسی لیے ہم نے علماء، قراء اور حفاظ اور سرکاری اور پرائیوٹ ٹیچرز کے لیے
آن لائن ٹیچنگ کورس شروع کیا ہے۔
تاکہ ہر عالم اور حافظ اور سکول ٹیچرز آن لائن ٹیچنگ میں مہارت حاصل کر سکے۔
👈 یہ کورس 7 دن کا ہو گا۔
سات دنوں کی ٹریننگ میں کیا کیا شامل ہیں؟
👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
🟪 لائف چینجنگ ٹیچنگ کورس (انٹرنیشنل ویب سائٹ+ سافٹ ویئر)
🟨 شاہد انور کورسز
🟦 40 آن لائن ارننگ+ موٹیویشنل بکس
🟪 ٹیچنگ ٹولز
🟦ایک سے سو سٹوڈنٹس تک کا سفر
🟨لائف ٹائم سپورٹ
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
کورس میں کون کون سے سبجیکٹس شامل ہیں
1:-تمام سائنسز
2:-تمام آرٹس
3:-قرآن پاک
4:- مزید 1000 پلس سبجیکٹ
لیپ ٹاپ اور انگلش لینگویج کی کوئی ضرورت نہیں آپ کو اردو زبان کے سٹوڈنٹس ملے گے
جس میں آپ حضرات کو سیکھایا جائے گا کہ آپ نے کیسے آن لائن پڑھانے کے لیے سٹوڈنٹس تلاش کرنے ہیں اور کون کون سی ویب سائٹ پہ کام کرنا ہے اور کیسے سافٹویئر استمال کرنا ہے اور کیسے آپ نے مختلف ممالک کو ٹارگٹ کرنا ہے
بیج 15 میں رجسٹریشن جاری ہے اس بیج میں ان شاءاللہ مزید پیڈ کوسرز شامل کیے گے ہیں
👉video editing
👉mobile graphics
👉social media marketin
👉YouTube earnings 👉google ads course
👉E.commerce course to sale
👉content writing
👉Amazon business
👉 Graphics designing
👉 Landing page course
👉Web desiing
👉SEO course
WordPress course
👉 email marketing courses
👉 Amazon course
👉40 earnings and motivational 📚
👉30 More plus courses
👈 اس کورس کے لیے آپ کے پاس
مکمل انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے۔
👈 یہ کورس ویڈیوز پر مشتمل ہوگا۔
👈 آپ کو رات کی وقت ایک مخصوص ٹائم پر
کلاس سینڈ کر دی جائے گی۔
آپ 24 گھنٹوں میں کسی وقت بھی کلاس کو دیکھ کر سیکھ سکیں گے۔
👈 اس کورس میں آپ صرف آن لائن ٹیچنگ کورس ہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے بارے میں بھی جان سکیں گے۔
جس سے آپ اگر کوئی آن لائن کاروبار کرنا چاہیں تو کر سکیں گے۔
👈 اس کورس کی فیس 1000 رکھی گئی ہے۔
اگر آپ کا کوئی سوال ہوتو پوچھ سکتے ہیں۔
*اگر آپ کورس کرنا چاہتے ہیں تو٫ہاں، لکھیں*
*نہیں کرنا چاہتے تو ٫٫نہیں،، لکھیں*
تاکہ آپ کو بار بار میسج کر کے پریشان نہ کیا جائے۔ شکریہ

_*Tuition And Tutors Inn*_(Home Tutors Provider)Experienced Male/Female Home Tutors available for all classes : Montesso...
17/06/2023

_*Tuition And Tutors Inn*_
(Home Tutors Provider)

Experienced Male/Female Home Tutors available for all classes : Montessori , Nursery , Kg - Matric , Intermediate , O-levels , A-levels , E-Cat , Md-Cat , Bsc , Bcom , CA , ACCA , Language Teachers Etc) And All Subjects..!

✓ Free demo classes.
✓ Reasonable Fee.
✓ Nearest Resident Tutor will be provided.
✓ Experienced Tutors available.

Kindly contact us on whatsapp..!

We teach Online Quran with Tajweed via skype & Whatsapp• Special focus on slow learners
17/06/2023

We teach Online Quran with Tajweed via skype & Whatsapp

• Special focus on slow learners

Address

Pist Office. Malakwal . District . Mandi Bhul Den
Malakwal
50530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran with haseeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share