Mathematics With Moazam Shahzad

Mathematics With Moazam Shahzad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mathematics With Moazam Shahzad, Education, Darbar hazrat sheikh ahmed wali Road, Malakwal.

This page is designed completely for the help of the students who cannot continue their studies in schools and colleges,they can sit at home and watch our vedios on both facebook and youtube so that their time is not being wasted..

05/02/2026

آج ایک لمحہ ایسا آیا جس نے استاد ہونے پر فخر دلا دیا۔

آج ایک سابقہ طالبعلم کے والد مجھ سے ملنے آئے۔
آنکھوں میں خوشی بھی تھی… اور ہلکی سی مایوسی بھی۔

خوشی اس بات کی کہ
صرف 20 دن کی محنت، صحیح رہنمائی اور اعتماد کے بعد
ان کا بیٹا ریاضی میں سپلی سے پاس ہو گیا ✅

مایوسی اس بات کی کہ
اسی بچے نے کالج کے پروفیسر سے 2nd Year Maths کی تیاری کی
لیکن بدقسمتی سے وہاں دوبارہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ واقعہ ایک بات ثابت کرتا ہے:
📌 فرق ڈگری کا نہیں، رہنمائی کا ہوتا ہے
📌 فرق پڑھانے کا نہیں، سمجھانے اور حوصلہ دینے کا ہوتا ہے

طالبعلم کمزور نہیں ہوتا،
بس اُسے صحیح وقت پر صحیح استاد نہیں ملتا۔

ان شاء اللہ یہ صرف ایک پاس ہونے کی کہانی نہیں،
بلکہ واپسی (Comeback) کی شروعات ہے 💪
اور میں پُر امید ہوں کہ اگلی کامیابی اور بھی بڑی ہوگی۔

استاد ہونا صرف پڑھانا نہیں،
بلکہ کسی کے اعتماد کو دوبارہ زندہ کرنا ہے۔

الحمدللہ 🤍
Moazam Shahzad

This lecture will be live on YouTube chanel at 7:30pm.
13/11/2025

This lecture will be live on YouTube chanel at 7:30pm.

29/10/2025

The Binomial theorem concept is thoroughly explained in this lecture. The full video can be accessed on the YouTube channel.

22/10/2025

Harmonic progression, A question from today live session on exercise 6.9 class 11 maths




.9

کائنات ایک عظیم الشان نظام ہے جس میں ہر چیز نظم و ضبط سے بندھی ہوئی ہے۔ ستارے اپنے مدار میں گردش کرتے ہیں، دریا اپنے راس...
06/10/2025

کائنات ایک عظیم الشان نظام ہے جس میں ہر چیز نظم و ضبط سے بندھی ہوئی ہے۔ ستارے اپنے مدار میں گردش کرتے ہیں، دریا اپنے راستے پر بہتے ہیں، اور پودے مخصوص تناسب سے بڑھتے ہیں۔ یہ سب کچھ کسی اتفاق سے نہیں بلکہ ریاضی کے قوانین کے مطابق ہے۔ ریاضی وہ زبان ہے جس میں کائنات اپنے راز بیان کرتی ہے۔ جب ہم ریاضی پڑھتے ہیں تو دراصل ہم اس زبان کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو تخلیق کیا ہے۔ اگر آپ کو پتہ ہو کہ زمین سورج کے گرد کیسے گردش کرتی ہے، آواز کیسے لہروں کی صورت میں سفر کرتی ہے، یا روشنی کیسے زاویوں پر جھکتی ہے تو آپ صرف سائنس نہیں سمجھ رہے بلکہ آپ ریاضی کی زبان پڑھ رہے ہیں۔ ریاضی صرف اعداد و فارمولے نہیں بلکہ یہ فہم، منطق، اور کائناتی نظم کی چابی ہے۔ جو اس زبان کو سمجھ لیتا ہے وہ دنیا کو صرف دیکھتا نہیں بلکہ محسوس کرتا ہے۔

Challenge
05/10/2025

Challenge

05/10/2025

موسم الرٹ
گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں سردی اج سے اکتوبر کو چارج سنبھالنے کے لیے تیار جبکہ گرمی چارج دینے سے مکمل انکاری ہے اب فائنل مذاکرات جاری ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی تاریخوں کا اعلان ہو گیا 10اکتوبر کو گرمی اپنی سیٹ چھوڑے گی جبکہ سردی کو 10اکتوبر کو چارج ملے گا
گرمی اپنا جتنا زور لگانا ہے لگا لے لیکن 20 اکتوبر کے بعد کوئی ایکسٹینشن نہیں ہے۔
گرمی دھاندلی کرنا چاھتی ھے لیکن سردی نے کل رات کو انٹری ڈال دی امید ھے کہ گرمی بھاگ جائیگی 😜😜.

Address

Darbar Hazrat Sheikh Ahmed Wali Road
Malakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mathematics With Moazam Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mathematics With Moazam Shahzad:

Shortcuts

Share

Category