Pakistan College of Technology Malakwal

Pakistan College of Technology Malakwal Best Institute for Technical & General Education

11/05/2024

الحمدللہ
سپیر یئر کالج ملکوال کو شروع دن سے ہی ضلع بھر کے اساتذہ کرام، والدین، طلبا و طالبات اور سول سوسائٹی کا اعتماد حاصل رہا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ سپیر یئر کالج ملکوال کا اپنے عزم معیاری تعلیم اور اعلی تربیت پر گامزن رہنا ہے۔
اللہ کے فضل و کرم سے اس اعتماد میں آئے دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس بات کا اندازہ آپ اس امر سے بھی لگا سکتے ہیں کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی علاقہ بھر کے میٹرک کے تمام ٹاپرز طلبا و طالبات نے سپیر یئر کالج ملکوال کا انتخاب کیا ہے۔
ان تمام ذہین اور قابل طلبہ کا سپیر یئر کالج ملکوال میں داخلہ لینا اس بات کی عکاسی بھی کرتا ہے کہ دور حاضر میں بھی طلبہ کی پہلی ترجیح معیاری تعلیم اور اعلی تربیت کا حصول ہے۔
ہم ایک بار پھر آپ سے یہ وعدہ کرتے ہیں کہ سپیر یئر کالج ملکوال اپنے عزم معیاری تعلیم اور اعلی تربیت کے حصول کیلئے ہر ممکن کوشش کرتا رہے گا۔
ان شاء اللہ

Admission Open
28/05/2023

Admission Open

ملکوال کی تاریخ کا واحد ادارہ جہاں ٹیکنیکل ایجوکیشن اور جنرل ایجوکیشن نہایت مناسب فیس اور تجربہ کار اساتذہ کے زیر نگرانی...
12/04/2023

ملکوال کی تاریخ کا واحد ادارہ جہاں ٹیکنیکل ایجوکیشن اور جنرل ایجوکیشن نہایت مناسب فیس اور تجربہ کار اساتذہ کے زیر نگرانی دی جاۓ گی۔
نیز طلباء و طالبات کی تربیت کے ساتھ ساتھ دور جدید کےمختلف کورسسز پر خصوصی توجہ دی جاۓ گی۔

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ادارہ ضرور وزٹ کریں۔

Admissions Open
21/02/2023

Admissions Open

18/02/2023


17/02/2023

Address

Rukkan Road Upper Nadra Office Malakwal
Malakwal
50530

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan College of Technology Malakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pakistan College of Technology Malakwal:

Shortcuts

Share

Category