Karwaan Astaghafar Wa Darood O Salam

  • Home
  • Karwaan Astaghafar Wa Darood O Salam

Karwaan Astaghafar Wa Darood O Salam استغفر اللہ اور درود شریف دونوں ہی اسلام میں اہم روحانی اقدار کے حامل ہیں۔
تمام مسائل کا حل استغفار اور درود شریف ہے۔

Ibrar Hussain, working as a Data Analyst at University and a PhD Scholar in Computer Science

02/07/2026

🌹 ایک عاجزانہ گزارش 🌹

آئیے! آج چند لمحے اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کے لیے وقف کریں۔

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد

شاید ہمارا ایک درود ہمارے گناہوں کی بخشش، دلوں کے سکون، گھروں کی برکت اور مشکلات کے حل کا سبب بن جائے۔

اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے، اپنی اولاد کے لیے اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے آج کثرت سے درود و سلام پڑھیں اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔

🌹 "بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود و سلام بھیجا کرو۔" 🌹

Address

Malakand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwaan Astaghafar Wa Darood O Salam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Karwaan Astaghafar Wa Darood O Salam:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share