01/07/2026
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
یکم جولائی 2026 سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام پروگرامز میں داخلوں کا آغاز ہو ا ہے۔ جو طلباء و طالبات یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں یا جن کے دوست یا عزیز داخلہ لینا چاہتے ہیں، وہ ہم سے رابطہ کر کے اپنا داخلہ اپلائی کروا سکتے ہیں۔ داخلے سے لے کر ڈگری کے حصول تک مکمل رہنمائی اور معاونت فراہم کی جائے گی۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تمام ترسروسز اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رابط کریں
Contact for online admission
https://wa.me/923109787197
https://chat.whatsapp.com/LYFPAiNQS02BrmsSNeE56W