ASIM MallickThoughts

15/06/2023
15/06/2023

جماعت اسلامی کہ حق پہ ڈاکہ ڈال کر ڈاکوں کہے رہے ہیں گھر والوں نے مرضی سے چوری کروائی ہے یہ شخص جو کہ خود ایک مافیا ہے رہی سہی کسر ہمارے کرپٹ ادارے ان کہ ساتھ مل کر پوری کر رہے ہیں

15/06/2023

اسلام علیکم پاکستانیوں اور اگر کوئی شک کی گنجائش بچی تھی تو یہ دیکھ لو کس طرح جماعت اسلامی کہ حق پہ ڈاکہ ڈالا جارہا ہے جماعت اسلامی اور اس کہ اتحادیوں کہ ووٹ تھے 191 اور پیپلز پارٹی کے ووٹ تھے مئیر کہ لیے 173 مگر جماعت اسلامی کو ہرا دیا گیا اور غنڈوں کو اس طرح ڈنڈے کہ زور پر جتا دیا گیا تاکہ زرداری ناراض نہ ہوجاےپھر یہ ہمارے جوان باس کی حکم کی تعمیل کر رہے ہیں پاک آرمی زندہ آباد باقی ساری عوام مردہ اباد

06/04/2023

وادی کاغان پاکستان کے خیبر پختونخواہ ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔ یہ وادی پورے شمالی پاکستان میں 155 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے، جو 650 میٹر کی سب سے کم بلندی سے بابوسر پاس پر 4,170 میٹر کے قریب بلند ترین مقام تک پہنچتی ہے۔

03/04/2023

کیا کوئی بتا سگتا ہے یہ مسجد لاہور میں کس جگہ پر واقع ہے؟

شاہین نسیم حارث احسان اللہ اور دیگر کئی نوجوان فاسٹ باؤلرز کی موجودگی کے باوجود پی سی بی ایک بار پھر محمد عامر کے لیے پا...
03/04/2023

شاہین نسیم حارث احسان اللہ اور دیگر کئی نوجوان فاسٹ باؤلرز کی موجودگی کے باوجود پی سی بی ایک بار پھر محمد عامر کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دروازے کھول کر حیران کن مثال قائم کرے گا۔ پی سی بی کی موجودہ حکومت پاکستان کرکٹ کو دس سال پیچھے لے جانے کے موڈ میں نظر آتی ہے۔جس طرح حکومت رجیم چینج کہ ساتھ آئی ہے اسی طرح پی سی بی بھی ایک بندہ جس نے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اس کو کیسے دوںارہ چانس دیا جا سکتا ہے جس نے اپنے اوپر کوچز کہ بارے میں اتنا برا بھلا کہا دوسری طرف جنید خان پتا نہیں اس کی کون سی پرفارمینس خراب تھی جو اس کو اس طرح نظر انداز کیا گیا جب یہ لوگ کرپشن میں تب پاکستان کی بولنگ کی کمان جو سمبھالی ان میں ایک جنید خان بھی تھے اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے جہاں عدالتوں میں فیصلہ کرنے والوں کو متنازع بنایا جا سکتا ہے تو یہ کون سی نئی بات ہے اللّٰہ رحم کرے اس ملک پر
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ضرور کمنٹ بکس میں بتائیے گا

Address

Tehsil Sadiq Abad S/o Muhammad Pur Lama
Malakand
4488

Telephone

+923047472744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASIM MallickThoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ASIM MallickThoughts:

Shortcuts

Share