Malakand Institute of Technology MIT

Malakand Institute of Technology  MIT Technology without Practice is Blind

سیفٹی کورسز کلاسز  ۔ انٹرنیشنل سیفٹی کورسز OSHA   IOSH. NEBOSH  داخلے جاری۔ رابطہ پرنسپل MIT پیران   03469315746 ۔ 03109...
24/07/2024

سیفٹی کورسز کلاسز ۔ انٹرنیشنل سیفٹی کورسز OSHA IOSH. NEBOSH داخلے جاری۔
رابطہ پرنسپل MIT پیران 03469315746 ۔ 03109552912

انٹرنیشنل سیفٹی کورسز OSHA  IOSH  NEBOSH شروع۔  رابطہ پرنسپل  MIT پیران  03469315746          03109552912
07/07/2024

انٹرنیشنل سیفٹی کورسز OSHA IOSH NEBOSH شروع۔ رابطہ پرنسپل MIT پیران 03469315746
03109552912

31/08/2023
26/08/2023

ذہین اور لائق بچوں کے نام۔۔۔۔۔
سی ایس ایس CSS کا خصوصی امتحان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ امتحان پاس کر کے آپ یا آپ کا بچہ
اسسٹنٹ کمشنر AC یا DC, اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں

1. عمر 32 سال تک

2. گریجویٹ

4. ٹیسٹ کی نوعیت
MCQS (Short listing) .

5. آخری تاریخ 26 دسمبر2023 آن لائن فارم جمع کرانے کی ۔

6. تین مرتبہ CSS فیل ھونے والا بھی بیٹھ سکتا ہے ۔
تو
ہمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان بچے ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔

صرف 250 روپے انٹری فیس ہے
بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔
سب چیزیں NET پر موجود ہیں , MCQS , BOOKS ھر چیز web پر available ہے ۔
گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔
یہ کوئی دوسری سیارے کی مخلوق امتحان نہیں دیتی , ھم اور آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں ۔
اگر فیل ہوگئے تو 250 روپے کی خیر ہے , اتنے کی تو دوست آپس میں چائے پی لیتے ہیں۔فیل ہونے پر پولیس آپ کو پکڑ کر کہیں نہیں لے جائے گی کہ کیوں فیل ہوگئے ہو ۔
جن کو پتہ نہیں لیکن آپ کو پتہ ہے کہ فلاں کا بیٹا یا بیٹی ماشاءاللہ قابل ہے تو ان تک یہ میسیج پہچادیں ۔
یہاں میرٹ چلتا ہے ۔
تو بسم اللہ کریں
ھمت مرداں مدد خدا

ریاض احمد نے  Electrical Motor Winding  کورس MIT  سے کیا تھا ۔ انھوں  نے پرنسپل MIT سے اپنا سرٹیفیکٹ وصول کیا ۔
10/08/2023

ریاض احمد نے Electrical Motor Winding کورس MIT سے کیا تھا ۔ انھوں نے پرنسپل MIT سے اپنا سرٹیفیکٹ وصول کیا ۔

ایاز حارث آف طوطہ کان ضلع ملاکنڈ نے اپنا الیکٹریشن کورس کا ڈپلومہ پرنسپل MIT سے وصول کیا
04/08/2023

ایاز حارث آف طوطہ کان ضلع ملاکنڈ نے اپنا الیکٹریشن کورس کا ڈپلومہ پرنسپل MIT سے وصول کیا

حماد خان آف ٹنڈیل خار ملاکنڈ انسٹٹیوٹ پیران سے الیکٹریکل ڈپلومہ اور سیفٹی کورس کرنے کے بعد schlumberger oil company میں ...
28/07/2023

حماد خان آف ٹنڈیل خار ملاکنڈ انسٹٹیوٹ پیران سے الیکٹریکل ڈپلومہ اور سیفٹی کورس کرنے کے بعد schlumberger oil company میں پاکستان میں بطور الیکٹریکل ٹیکنیشن تعینات ہوئے ۔

دبئی میں شمسی توانائی کے 8.5 ملین پینل نصب۔2030ء تک 5000 ميگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا ہدف اور 2050ء تک پورا ملک شمسی توانائ...
28/07/2023

دبئی میں شمسی توانائی کے 8.5 ملین پینل نصب۔

2030ء تک 5000 ميگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا ہدف اور 2050ء تک پورا ملک شمسی توانائی پرمنتقل ہو جائے گا اور بجلی کی ساری ضرورت اسی ماحول دوست ذریعے سے پوری کی جائے گی۔
سورج تو ہمارے یہاں بھی طلوع ہوتا ہے بلکہ پورا سال آب و تاب سے چمکتا ہے۔ لیکن پھر بھی 20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہمارا مقدر۔

Zia Chitrali

عبدالحمید شباب آف مٹکنی نے MIT  پیران سے الیکٹریکل ڈپلومہ کیا تھا ۔ اج کل PTCL ایکسچینج   بٹخیلہ میں بطور  ٹیکنیشین تعین...
22/07/2023

عبدالحمید شباب آف مٹکنی نے MIT پیران سے الیکٹریکل ڈپلومہ کیا تھا ۔ اج کل PTCL ایکسچینج بٹخیلہ میں بطور ٹیکنیشین تعینات ہیں ۔

وسیم سجاد آف ملاکنڈ  ملاکنڈ انسٹٹیوٹ MIT پیران سے سیفٹی کورس کرنے کے بعد سوات میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی آفیسر تعینات ہوئے ۔
22/07/2023

وسیم سجاد آف ملاکنڈ ملاکنڈ انسٹٹیوٹ MIT پیران سے سیفٹی کورس کرنے کے بعد سوات میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی آفیسر تعینات ہوئے ۔

ملاکنڈ انسٹٹیوٹ MIT  پیران کے سابق طالبعلم جو انسٹیٹوٹ سے NEBOSH  کورس کرنے کے بعد سعودی عرب میں سیفٹی آفیسر تعینات ہوئے...
22/07/2023

ملاکنڈ انسٹٹیوٹ MIT پیران کے سابق طالبعلم جو انسٹیٹوٹ سے NEBOSH کورس کرنے کے بعد سعودی عرب میں سیفٹی آفیسر تعینات ہوئے ۔

Address

Opposite Petrol Pump GT Road Piran
Malakand
23020

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00
Sunday 08:00 - 13:00

Telephone

+923469315746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand Institute of Technology MIT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Malakand Institute of Technology MIT:

Shortcuts

Share

Category