Govt Middle School-DSS Loya Banda Palai Malakand

Govt Middle School-DSS Loya Banda Palai Malakand "Education is the most Powerful weapon which you can use to change the world"

23/12/2025

Prize Distribution Ceremony 2025 🏆
Position Holders 🏆🌟


🌟Shining stars🌟Congratulations to the position holders of Government Middle School DSS Loya Banda Fall Semester Exams! 🎓...
22/12/2025

🌟Shining stars🌟
Congratulations to the position holders of Government Middle School DSS Loya Banda Fall Semester Exams! 🎓
Wishing them a future filled with success and achievements🤞


Prize Distribution Ceremony 2025Fall Semester 2025Class 6th Position Holders
22/12/2025

Prize Distribution Ceremony 2025
Fall Semester 2025
Class 6th Position Holders





Prize Distribution Ceremony 2025Fall Semester 2025Class 7th Position Holders
22/12/2025

Prize Distribution Ceremony 2025
Fall Semester 2025
Class 7th Position Holders





Prize Distribution Ceremony 2025Fall Semester 2025Class 8th Position Holders
22/12/2025

Prize Distribution Ceremony 2025
Fall Semester 2025
Class 8th Position Holders





آج ایس ڈی او صاحب نے گورنمنٹ مڈل سکول ڈی ایس ایس لویا بانڈہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سکول کے تعلیمی نظام، نظم...
20/12/2025

آج ایس ڈی او صاحب نے گورنمنٹ مڈل سکول ڈی ایس ایس لویا بانڈہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سکول کے تعلیمی نظام، نظم و ضبط اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی معائنہ کیا۔
ایس ڈی او صاحب نے اساتذہ کی تدریسی محنت، پیشہ ورانہ لگن اور ذمہ دارانہ خدمات کو سراہا اور ان کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا۔
یہ حوصلہ افزائی اساتذہ کے لیے باعثِ فخر ہے اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔
🏫 سرکاری سکول — معیاری تعلیم، روشن مستقبل
منجانب:
انتظامیہ و اساتذہ
گورنمنٹ مڈل سکول ڈی ایس ایس لویا بانڈہ



"When the morning starts with pleasant weather, it makes the whole day beautiful 🌞🌻
21/10/2025

"When the morning starts with pleasant weather, it makes the whole day beautiful 🌞🌻



07/09/2025
07/09/2025

کل خیبرپختونخوا حکومت نے مزدور کی کم از کم اجرت 36 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار کر دی، مگر صد افسوس کہ سیکنڈ شفٹ کے اساتذہ اب بھی پرانی اور ظالمانہ پالیسی کے تحت 22، 25، 28اور 30 ہزار پر گزارہ کرنے پر مجبور ہیں۔

کیا یہ انصاف ہے کہ مزدور کی اجرت میں اضافہ ہو مگر وہ اساتذہ جو قوم کے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں، آج بھی 2022 کی پالیسی کے قیدی بنے رہیں؟ کیا ہم استاد صرف کاغذ پر عزت کے مستحق ہیں اور عملی طور پر محرومی و ذلت ہمارا مقدر ہے؟

ہم واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہتے ہیں کہ:

یہ پالیسی ناانصافی اور استحصال کے سوا کچھ نہیں۔

اگر مزدور کی اجرت 40 ہزار ہے تو استاد کی تنخواہ اس سے کم کیوں؟

حکومت ہمیں مجبور نہ کرے کہ ہم سڑکوں پر نکل کر اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیرِ تعلیم صاحب! اب مزید صبر نہیں۔ اگر سیکنڈ شفٹ اساتذہ کی تنخواہوں میں فوری اضافہ نہ کیا گیا تو ہم احتجاج پر مجبور ہوں گے۔ ہم اپنے حق کے لیے لڑنا جانتے ہیں اور یہ جنگ آخر تک لڑیں گے۔

الحمدللّٰہ 👏 گورنمنٹ ہائی سکول سیکنڈ شفٹ سیلئ پٹے ملاکنڈ نے اپنے حسین و درخشاں روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی پو...
01/08/2025

الحمدللّٰہ 👏
گورنمنٹ ہائی سکول سیکنڈ شفٹ سیلئ پٹے ملاکنڈ نے اپنے حسین و درخشاں روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی پورے خیبرپختونخوا کے سطح پر سیکنڈ شفٹ سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
جس پر تمام طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے تمام اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

💕🤲الحمدللہ ثم الحمدللہ

گورنمنٹ ہائی سکول سیکنڈ شفٹ سیلئ پٹی، ملاکنڈ اپنے شاندار و درخشاں روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور شاندار کامیابی کے ساتھ!

🏆 اسنا بیگم ولد محمد زادہ نے جماعت نہم میں 561 نمبرات کے ساتھ صوبہ خیبرپختونخوا کے سطح پر سیکنڈ شفٹ سکولوں میں پہلی پوزیشن اور ضلع ملاکنڈ کے دیگر سکولوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

🏆 لائبہ بی بی والد گل انور نے جماعت دہم میں 1130 نمبرات کے ضلع ملاکنڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کیا ہے اور پورے سکول میں ٹاپ پوزیشن لیا ہے

یہ کامیابی طلبہ و طالبات دل جوئی کے ساتھ مطالعے، والدین کی نگرانی اور اساتذہ کرام کے انتھک محنت،لگن کےساتھ پڑھائی اور بھرپور کوشش کا نتیجہ ہے۔جس پر اساتذہ کرام کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

سکول کے تمام سٹاف کی جانب سے اس شاندار کامیابی پر تمام کامیاب طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
دعا ہے کہ یہ کامیابیاں ہمیشہ آپ طلبہ و طالبات کا مقدر رہیں۔
🌸📚🌟

Interview For the Post of SST (G) 📆Date : 3rd May 2025🕑Time: 9 AMPlease bring Your Original Documents..
29/04/2025

Interview For the Post of SST (G)
📆Date : 3rd May 2025
🕑Time: 9 AM
Please bring Your Original Documents..

گور نمنٹ مڈل سکول(DSS)لویہ بانڈہ پلئ کو ایک(G) SST استاد کی ضرورت ہے ۔ خواہشمند حضرات اپنے تعلیمی اسناد 21- 04-2025 تک س...
16/04/2025

گور نمنٹ مڈل سکول(DSS)لویہ بانڈہ پلئ کو ایک(G) SST استاد کی ضرورت ہے ۔ خواہشمند حضرات اپنے تعلیمی اسناد 21- 04-2025 تک سکول ہذا کے دفتر میں جمع کرائیں ۔
تعیناتی خالص عارضی بنیاد پر ہوگی۔ UC پلئ والے اپلائی کےلۓ اہل ہیں۔

Address

Loya Banda Palai Tehsil Batkhela District Malakand
Malakand

Opening Hours

Monday 13:00 - 18:00
Tuesday 13:00 - 18:00
Wednesday 13:00 - 18:00
Thursday 13:00 - 18:00
Friday 13:00 - 18:00
Saturday 13:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Middle School-DSS Loya Banda Palai Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category