14/08/2022
خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل سے کھل جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔گزشتہ روز شدید گرم موسم کی وجہ سے گرمائی علاقوں میں چھٹیوں کا دورانیہ بڑھ دیا گیا تھا جو کہ اب محکمہ موسمیات کی موسم کی شدید میں کمی کی رپورٹ کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے ۔کل سےتعلیمی سرگرمیاں شروع کردی جائیں گئ