20/02/2026
📢 *اعلانِ نتیجہ*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تمام مدارس، جامعات اورسکولز کے ذمہ داران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت منعقدہ سالانہ امتحانات رجب 1447ھ بمطابق جنوری 2026ء کا رزلٹ مدارس کے پورٹل پر اپلوڈ ہو چکا ہے۔
مدارس، جامعات اورسکولز اپنی گزٹ رزلٹ پورٹل سے پرنٹ کر سکتے ہیں۔
*رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔*
رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان دینی مدارس کا ایک امتحانی بورڈ ہے الحمدللہ اس امتحانی بورڈ کی یہ خصوصیت ہے کہ یہ کسی مکتبہ فکر یا مسلک کی بنیاد پر قائم نہیں کیا گیا ب....