Jinnah middle public school kirri shamozai

Jinnah middle public school kirri shamozai علاقہ استرانہ کا بہترین تعلیمی ادارہ

29/04/2025

New admissions are start In kirri shamozai jinnah school

06/02/2022
08/01/2022
18/12/2021

بلدیاتی الیکشن سروے2021
( )

ویلج کونسل کیڑی شموزئی میں جنرل کونسل کی اگر بات کی جائے تو یہاں پر ویسے تو بہت سے امیدوار میدان میں ہیں لیکن نوجوان امیدوار سمیع اللہ کا پلڑا کافی بھاری نظر آرہا ہے اور غالب امکان یہی ہے کہ جنرل کونسل پر سمیع اللہ پہلے نمبر پر ہوں گے اور چئیر مین شپ کا تاج بھی ان کے سر سجے گا ۔
اسی طرح سیاسی و سماجی شخصیت طاہر وسیم کا بھی عوامی مقبولیت میں کوئی ثانی نہیں تو جنرل کونسل میں دوسری پوزیشن کے لیے وہی مضبوط ترین امیدوار ہیں۔
تیسری پوزیشن پر نجیب خان کے واضح امکانات ہیں۔
اسی طرح بات کی جائے یوتھ کونسلر کی تو یہاں پر رحمت شاہ زمیندار اور مولانا اظہر شاہ کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ غالب امکان یہی ہے کہ ہوا رحمت شاہ زمیندار کے حق میں چلے گی۔
اقلیتی سیٹ پر جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار جگن داس آرام سے جیت جائیں گے۔

( )

سب سے کانٹے دار مقابلہ ویلج کونسل فتح علی کے جنرل کونسلرز کے درمیان متوقع ہے۔ یہاں پر مقابلہ اس حد تک کانٹے دار ہوگا کہ فرسٹ،سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈرز ایک دوسرے سے محض چند ووٹوں کی دوری پر ہوں گے اور فرسٹ،سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشنز ہولڈرز بالترتیب سوا سیر،سیراور پونے سیر ثابت ہوں گے۔
یہاں پر سردار مطیع اللہ خان پہلے احسان اللہ دوسرے اور دوران شاہ کے تیسرے نمبر پر امکانات کافی روشن ہیں۔

اسی طرح یہاں کسان کونسل کی سیٹ پر واحد شاہ اور سیف اللہ بلوچ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔
قوی امکان یہی ہے کہ واحد شاہ سیٹ اپنے نام کر لیں گے۔



بات کی جائے تحصیل نظامت پروآ کی تو یہاں پر ویسے تو بہت سے امیدوار میدان میں ہیں لیکن کانٹے دار مقابلہ پی ٹی آئی کے امیدوار مفتی فضل الرحمان بندیالوی ، جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار امتیاز بلوچ اور آزاد امیدوار فخر خان میاں خیل کے درمیان ہوگا۔
عوامی مقبولیت سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس بار فخر میاں خیل مدمقابل امیدواروں پر بھاری پڑیگا۔


ڈی آئی خان سٹی میں علی آمین گنڈاپور اینڈ برادرز کی حالیہ کارکردگی پر اگر نظر دوڑائی جائے جائے تو کوئی معجزہ ہی ان کو ہرا سکتا ہے۔ عمر امین گنڈاپور بھاری اکثریت سے ضلع مئیر شپ اپنے نام کر لیں گے۔

عوامی آرا سے اخذ کیا گیا یہ میرا ذاتی تجزیہ تھا باقی واللہ اعلم۔https://www.facebook.com/ubaidRehmanUstrana/

08/12/2021
22/11/2021

لائف میں اتنا کانفیڈینس چاہیے کہ بندہ جوتیاں چپڑیں کھاکر ملین ڈالر کی چائے پی کر بھی سینہ تان کر ایوارڈ لینے کھڑا ہو. 🤣🤣🤣

22/11/2021

جس سے اللہ تعالی توفیق چھین لے اسے کعبہ کے مصلے پر کھڑا کرنے کے بعد بھی رسوا کرتا ہے،لہذا اللہ تعالی سے ہمیشہ دین پر ثبات اور استقامت کا سوال کرتے رہنا چاہئے۔
اللّہ ہمیں بھی راہ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے.
https://www.facebook.com/Ubaid-Rahman-ustrana-108781574195197/

03/11/2021
کس طرح امانتؔ نہ رہوں غم سے میں دلگیر آنکھوں میں پھرا کرتی ہے استاد کی صورت
05/10/2021

کس طرح امانتؔ نہ رہوں غم سے میں دلگیر

آنکھوں میں پھرا کرتی ہے استاد کی صورت

Address

Kirri Shamozai Main Bazar
Main Bazar

Telephone

+923472281547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah middle public school kirri shamozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jinnah middle public school kirri shamozai:

Shortcuts

Share

Category