Naseem Mughal Vlogs

Naseem Mughal Vlogs Hawks Secondary School for Boys Mailsi
Allah Rakha Colony Mailsi Teacher

25/12/2023

‏سال2023 کے اختتام پر ایک لائن ہمارے لیےبھی لازمی لکھتے جائیے۔
تنقید، تعریف، مشورہ، شکایت یا کچھ بھی!

نسیم عباس مغل

السلام علیکمامید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گےہم آپ کو اردو میں درخواست لکھنے کا جدید طریقہ سمجھائیں گےجوکہ آپ کے لی...
03/11/2023

السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
ہم آپ کو اردو میں درخواست لکھنے کا جدید طریقہ سمجھائیں گے
جوکہ آپ کے لیے مفید ثابت ہوگا
والسلام

ہم سید ذیشان عباس بخاری صاحب کو سپورٹس کمیٹی کا ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
12/10/2023

ہم سید ذیشان عباس بخاری صاحب کو سپورٹس کمیٹی کا ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم/محترمہ ٹیچرز۔۔۔۔۔۔ان اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے خوشخطی لکھنا سیکھیں اور اپنے سکولز میں بچوں کو بھی سکھائ...
24/08/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم/محترمہ ٹیچرز۔۔۔۔۔۔
ان اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے خوشخطی لکھنا سیکھیں اور اپنے سکولز میں بچوں کو بھی سکھائیں۔۔ شکریہ۔۔

الحمدللہ نتائج کے اعتبار سے مسلسل اعلیٰ نمبروں سے طلباء کے ذہنی میلانات کو تابندگی بخشنے والے ادارے ہاکس سکولز سسٹم میلس...
22/08/2023

الحمدللہ نتائج کے اعتبار سے مسلسل اعلیٰ نمبروں سے طلباء کے ذہنی میلانات کو تابندگی بخشنے والے ادارے ہاکس سکولز سسٹم میلسی نے اپنی تابندہ روایات کا سلسلہ جاری رکھا ۔آج جماعت نہم ملتان بورڈ کے نتائج کے مطابق ہاکس سکولز سسٹم میلسی نے ملتان بورڈ میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ بفضل تعالیٰ یہ نتائج ہمارے اساتذہ کی محنت ولیاقت اور طلباء کی تعلیمی سرگرمیوں میں تندہی اور سخت کوشی کی مرہون احسان ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کی توفیقات اضافہ فرمائے آمین

19/08/2023
HCF By Division ➗ method
02/07/2023

HCF By Division ➗ method

02/07/2023

اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۹﴾
ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
01/07/2023

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Jallah Jeem Mailsi
Mailsi

Telephone

+923000769078

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseem Mughal Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Naseem Mughal Vlogs:

Shortcuts

Share

Category