GGHSS chak no261 wb

GGHSS chak no261 wb girls school

07/10/2026

"Roshni ka safar aur hamare Asatza!" 📚💫
​Ek achha ustad mombatti ki tarah hota hai jo khud pighal kar dusron ki zindagi me roshni pheilata hai.
​Aaj hamare school GGHSS Chak No 261 WB me bacchon ne Teacher's Day ko bohot hi unique aur pyare andaaz me celebrate kiya! Bacchon ne apne pyaare teachers ke liye khud apne haathon se rang-birange cards design kiye aur apna pyaar zahir kiya.
​Jab bacchon ke chehre par ye muskaan aur unke dil me asatza ke liye ye izzat dekhi, toh mehsoos hua ke taleem ka asli maqsad poora ho raha hai.
​Tamam teachers ko Teacher's Day bohot bohot mubarak ho! Aap yunhi bacchon ka mustaqbil sanwarte rahein. 🎈✨

25/09/2026

🌸 گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول چک نمبر 261 ڈبلیو بی
*Civic Sense Activity - GGHSS 261 WB*

ہماری ہونہار طالبات نے *Civic Sense Activity* کے ذریعے شہری شعور اور اچھی عادات کی ایک بہترین مثال قائم کی۔

اس سرگرمی میں بچیوں نے رنگ برنگے چارٹس کے ذریعے نہایت خوبصورت پیغامات پیش کیے:
*✨ دوسروں کا احساس کریں*
*✨ ایک دوسرے کا احترام کریں*
*✨ وقت کی پابندی کریں*
*✨ صفائی کا خاص خیال رکھیں*

ساتھ ہی عملی طور پر ناخن تراشنے اور ذاتی صفائی جیسی سرگرمیوں سے یہ ثابت کیا کہ اچھا شہری بننے کی شروعات اپنی ذات سے ہوتی ہے۔

ایسی سرگرمیاں ہماری بچیوں میں نہ صرف خود اعتمادی پیدا کرتی ہیں بلکہ انہیں ایک ذمہ دار اور بااخلاق شہری بننے کی تربیت بھی دیتی ہیں۔

ہماری ان ننھی شہزادیوں کی اس شاندار اور سبق آموز کاوش کو دل سے سراہتے ہیں۔ ❤️

25/09/2026

🌸 گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول چک نمبر 261 ڈبلیو بی 🌸
ہماری کلاس 1 کی پیاری ننھی طالبات نے ایک خوبصورت Behavior Activity کے ذریعے بچوں میں اچھی عادات اور مثبت رویوں کو اجاگر کیا۔ اس سرگرمی میں بچیوں نے روزمرہ زندگی میں اپنائے جانے والے چند اہم آداب کو بہت پیارے انداز میں پیش کیا۔
💗 آپس میں پیار سے رہنا: ایک دوسرے سے نرمی اور محبت سے بات کرنا اور لڑائی جھگڑے سے دور رہنا۔
🤝 دوسروں کا احترام کرنا اور شائستگی سے پیش آنا.
🎀 چیزوں کے لیے جھگڑا نہ کرنا: اپنی چیزیں دوسروں کے ساتھ بانٹنا اور مل جل کر رہنا۔
ایسی سرگرمیاں بچوں کو صرف اچھی عادات سکھاتی ہی نہیں بلکہ انہیں عملی زندگی میں اپنانے کا موقع بھی دیتی ہیں۔ 🌷
ہماری ان ننھی پریوں کی اس خوبصورت اور سبق آموز کاوش کو سراہیں اور ان کے لیے ڈھیروں دعائیں کریں۔ ❤️✨

15/09/2026

⭐ Civic Sense & Life Skills Activities ⭐
​🏫 GGHSS Chak No 261/WB
​"اچھی عادتیں اور اخلاقی قدریں – کامیاب زندگی اور مہذب معاشرے کی بنیاد"
​کلاس هشتم (8th) کے طلبہ کو روزمرہ زندگی میں اچھی عادتوں، اخلاقی قدروں اور آداب کی اہمیت کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں نظم و ضبط، احترام، وقت کی پابندی اور ذمہ داری کا احساس پیدا کرنا تھا۔
​📌 وقت کی پابندی اور صبح جلدی اٹھنا
📌 اساتذہ کا احترام اور بڑوں کا ادب
📌 صفائی نصف ایمان ہے اور سکول کو صاف رکھنا
📌 دوسروں کا خیال رکھنا
​یہ سرگرمی بچوں کو نہ صرف ایک اچھا طالب علم بناتی ہے بلکہ ان میں ایک بااخلاق اور ذمہ دار شہری بننے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے۔

Theme of the Month — September: “Pledge for Pakistan”🇵🇰 آج ان طلبہ نے صرف عہد نہیں لکھا…اپنے کل کا راستہ لکھا ہے۔✍️کسی ن...
10/09/2026

Theme of the Month — September: “Pledge for Pakistan”

🇵🇰 آج ان طلبہ نے صرف عہد نہیں لکھا…
اپنے کل کا راستہ لکھا ہے۔✍️

کسی نے لفظوں میں وطن کی محبت رکھی،
کسی نے اپنی ذمہ داری کا احساس،
اور کسی نے ایک ایسے پاکستان کا خواب
جسے وہ اپنے کردار سے حقیقت بنانا چاہتا ہے۔
گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول چکنمبرwb 261 ، میلسی، وہاڑی کے طلبہ کے نے اپنے ارادوں کو الفاظ میں کچھ ایسے بیان کیا کے ہر طالب علم اپنے وطن سے عہد کر رہا کہ ہم اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر لائیں گے؛
اور ھم پاکستان کے مستقبل کی آواز ہیں۔

ہمیں یقین ہے—
وطن کا مستقبل صرف اسمبلی ہالز میں نہیں بنتا،
وہ کم وسائل میں پڑھنے، اور سوچنے والے ذہنوں،
لکھنے والے ہاتھوں اور ذمہ داری سمجھنے والے دلوں میں تشکیل پاتا ہے۔ 📝

آج چھوٹا سا عہد…📜
کل ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہو سکتا ہے۔

پاکستان ہم سے کیا مانگتا ہے؟✏️
صرف محبت نہیں—کردار۔📚
صرف نعرہ نہیں—عمل۔📊

🇵🇰 میرا عزم، میرا ارادہ، میرا عہد — پاکستان!❤️

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول چک نمبر 261 ڈبلیو بی جماعت نہم کا نتیجہ 2026ء
03/09/2026

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول
چک نمبر 261 ڈبلیو بی جماعت نہم کا نتیجہ 2026ء

اسکول کے پہلے دن بچوں کا پُرجوش انداز میں استقبال کیا گیا۔ اساتذہ اور پرنسپل نے گیٹ پر طلبہ کا پرتپاک استقبال کیا اور ان...
24/08/2026

اسکول کے پہلے دن بچوں کا پُرجوش انداز میں استقبال کیا گیا۔ اساتذہ اور پرنسپل نے گیٹ پر طلبہ کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔
"پیارے طلبہ! اسکول میں آپ کو دوبارہ خوش آمدید!" 🌸📚

GGHSS CHAK NO 261 WB

20/08/2026

GGHSS CHAK NO 261 WB

Address

Chak No 261 Wb
Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGHSS chak no261 wb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category