Markaz Mailsi East

Markaz Mailsi East Welcome to "Markaz Mailsi East" Official Page, Our mission is to provide high-quality education to students, and to facilitate teachers, and lifelong learners.

Follow us for educational updates, news and resources.

شاندار کام
17/02/2026

شاندار کام

Govt. Primary School Dharam Pura Mailsi Markaz Mailsi East
09/12/2025

Govt. Primary School Dharam Pura Mailsi Markaz Mailsi East

Visit of Govt. Primary School Dharam Pura Mailsi Markaz Mailsi East
09/12/2025

Visit of Govt. Primary School Dharam Pura Mailsi Markaz Mailsi East

20/11/2025

No more abuse of students in schools

گورنمنٹ پرائمری سکول دھرم پورہ میں سربراہانِ اسکولز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سجاد حسین، اسسٹنٹ ایجوکیشن آ...
13/11/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول دھرم پورہ میں سربراہانِ اسکولز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سجاد حسین، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (اے ای او) میلسی شرقی نے کی۔

اجلاس میں سالانہ اسکول شماری، ڈیٹا کی درستگی، انرولمنٹ کی تصدیق، اور ریکارڈ کی مؤثر جانچ جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سربراہانِ اسکولز نے بھرپور شرکت کی اور اپنے تجربات و تجاویز سے اجلاس کو مفید بنایا۔

اے ای او سجاد حسین نے بروقت اور درست ڈیٹا کی فراہمی، مناسب دستاویزی کارروائی، اور باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا تاکہ شماریاتی عمل میں شفافیت اور مؤثریت کو یقینی بنایا جا سکے۔

10/11/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول رشید آباد

07/11/2025

Surat No. 2 Ayat NO. 254
اے ایمان والو! جو کچھ ہم نے تم کو بخشا ہے ، اس میں سے خرچ کرو ، اس دن کے آنے سے پہلے ، جس میں نہ تو خرید وفروخت ہوگی ، نہ دوستی کام آئے گی اور نہ کسی کی سفارش نفع پہنچائے گی اور جو لوگ انکار کرنے والے ہیں ، اپنے اوپر اصلی ظلم ڈھانے والے وہی ہیں

سکول کے لئے نئے اوقات کار
26/10/2025

سکول کے لئے نئے اوقات کار

Winter school timing

25/10/2025

ریشنلائزیشن الرٹ
تمام سر پلس (زائد اساتذہ) کو نئے سکولوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

25/10/2025

Address

Mailsi
61200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Mailsi East posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category