Govt High School Aray Pur Mailsi

Govt High School Aray Pur Mailsi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School Aray Pur Mailsi, School, GHS ARAY PUR, Mailsi.

24/08/2026

Welcome back to school

Welcome back to school
24/08/2026

Welcome back to school

23/08/2026

School are reopening from tomorrow In Sha Allah

20/08/2026
*Our Pride, Our Qualified Staff*Govt. High School Aray Pur Mailsi کا قابل اور تعلیم یافتہ اسٹاف۔  Computer Science سے لے...
20/08/2026

*Our Pride, Our Qualified Staff*

Govt. High School Aray Pur Mailsi کا قابل اور تعلیم یافتہ اسٹاف۔
Computer Science سے لے کر Physics, Maths, Islamiat اور Education تک - ہر مضمون کے ماہر اساتذہ موجود ہیں۔

ہمارا مقصد: *معیاری تعلیم + نظم و ضبط = کامیاب مستقبل*

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول 24 اگست سے کھل رہے ہیں
19/08/2026

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول 24 اگست سے کھل رہے ہیں

Alhamdulilah
06/08/2026

Alhamdulilah

10th class result Alhamdulilah
06/08/2026

10th class result Alhamdulilah

Mian Arsalan محمد ارسلان طارق صاحب کو گورنمنٹ ہائی سکول آرے پور میلسی کا انچارج ہیڈ ماسٹر کا چارج سنبھالنے پر دل کی گہرا...
06/05/2026

Mian Arsalan
محمد ارسلان طارق صاحب کو گورنمنٹ ہائی سکول آرے پور میلسی کا انچارج ہیڈ ماسٹر کا چارج سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

*الوداعی پیغام*آج گورنمنٹ ہائی سکول آرے پور، میلسی کے لیے ایک جذباتی دن ہے۔ہمارے معزز ہیڈماسٹر *مہر محمد نواز صاحب* آج ا...
06/05/2026

*الوداعی پیغام*

آج گورنمنٹ ہائی سکول آرے پور، میلسی کے لیے ایک جذباتی دن ہے۔

ہمارے معزز ہیڈماسٹر *مہر محمد نواز صاحب* آج اپنی شاندار ملازمت مکمل کر کے *LPR* پر روانہ ہو گئے ہیں۔

آپ نے بحیثیت ہیڈماسٹر ادارے کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچایا۔ آپ کی قیادت، نظم و ضبط اور طلباء سے محبت کی وجہ سے سکول نے ہر میدان میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ آپ کی شفقت بھرے رویے نے اساتذہ اور بچوں کے دل جیت لیے۔

آپ کا خلا پُر کرنا آسان نہیں ہوگا۔ آپ کی خدمات، رہنمائی اور خلوص کو ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

ہم تمام سٹاف اور طلباء کی جانب سے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک آپ کو صحت، عزت اور سکون والی ریٹائرڈ زندگی عطا فرمائے۔ آمین

*سٹاف و طلباء*
*گورنمنٹ ہائی سکول آرے پور، میلسی*

Address

GHS ARAY PUR
Mailsi
61200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Aray Pur Mailsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category