Rana Sikandar Hayat District Education Officer -SE- Vehari School Education Information School Education Department, Government of the Punjab DTE Punjab DSD
GGHSS kot Muzaffar-Mailsi
Aim to Build a successful Nation
27/05/2026
عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں
اللہ پاک آپ کی زندگی کو
امن، خوشیوں، کامیابیوں اور
اپنی رحمتوں سے بھر دے۔ 🌙✨
عید الاضحیٰ مبارک
🏫 GGHSS Kot Muzaffar-Mailsi 🐐💖
Rana Sikandar Hayat District Education Officer -SE- Vehari School Education Information School Education Department, Government of the Punjab DTE Punjab DSD
27/05/2026
عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں
اللہ پاک آپ کی زندگی کو
امن، خوشیوں، کامیابیوں اور
اپنی رحمتوں سے بھر دے۔ 🌙✨
عید الاضحیٰ مبارک
🏫 GGHSS Kot Muzaffar-Mailsi 🐐💖
Rana Sikandar Hayat District Education Officer -SE- Vehari School Education Information School Education Department, Government of the Punjab
Rana Sikandar Hayat School Education Information School Education Department, Government of the Punjab DTE Punjab DSD
24/05/2026
23/05/2026
23/05/2026
Report if any school around you is open!!!!
🔥 پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن 🚨
پنجاب حکومت نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باوجود کھلے رہنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر دیں۔ چھانگا مانگا میں متعدد اسکول سیل کر دیے گئے۔ 📚❌
رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے حکومتی احکامات نہ ماننے پر: 🏫 لیڈز اسکول
🏫 سندھو ماڈل اسکول
🏫 قائداعظم پبلک اسکول
🏫 ہزارہ پبلک اسکول
کو سیل کر دیا۔
یاد رہے کہ پنجاب میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی سے 23 اگست تک جاری رہیں گی۔ ☀️
Disclaimer: This post is shared for informational and news purposes only, based on media reports.📌
23/05/2026
"یہ صرف ایک اسکول نہیں،
خوابوں کی تعبیر کا آغاز ہے۔"
GGHSS Kot Muzaffar-Mailsi
Rana Sikandar Hayat District Education Officer -SE- Vehari School Education Department, Government of the Punjab School Education Information DTE Punjab DSD
23/05/2026
گرمیوں کی چھٹیاں صرف آرام کا وقت نہیں بلکہ بچوں کی تعلیمی کمزوریوں پر کام کرنے کا بہترین موقع بھی ہیں۔
خاص طور پر وہ بچے جو اردو ریڈنگ میں مشکل محسوس کرتے ہیں، اگر ان کے ساتھ روزانہ تھوڑی سی مستقل پریکٹس کی جائے تو حیران کن بہتری دیکھی جا سکتی ہے۔
اکثر والدین ایک بڑی غلطی کرتے ہیں — وہ بچے کو مشکل سبق یاد کروانے لگتے ہیں جبکہ اصل مسئلہ بنیادی الفاظ کی کمزور پہچان ہوتی ہے۔
جب تک بچے عام استعمال ہونے والے الفاظ جلدی پہچاننا نہیں سیکھتے، روانی سے ریڈنگ ممکن نہیں ہوتی۔
چھٹیوں میں بچوں کو یہ آسان سرگرمیاں ضرور کروائیں
✔ روزانہ چند آسان الفاظ پڑھوائیں
✔ انہی الفاظ کو بار بار لکھوائیں
✔ الفاظ سے مختصر جملے بنوائیں
✔ اونچی آواز میں ریڈنگ کروائیں
✔ روزانہ صرف 10 منٹ بچے کی Reading سنیں
یاد رکھیں، بچے ایک دن میں ماہر نہیں بنتے۔
لیکن روزانہ کی چھوٹی پریکٹس آہستہ آہستہ اعتماد، روانی اور بہتر سمجھ پیدا کرتی ہے۔
بچوں سے پریکٹس کروانے کا آسان طریقہ
روزانہ 8 سے 10 الفاظ لکھوائیں
ہر لفظ کئی بار دہروا کر لکھوائیں
اگلے دن انہی الفاظ کی ڈکٹیشن لیں
الفاظ سے مختصر جملے بنوائیں
روزانہ باقاعدگی سے ریڈنگ کروائیں
بچوں کی مضبوط بنیاد ہمیشہ آسان لفظوں سے شروع ہوتی ہے۔ ✨
22/05/2026
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے،
آپ کے دل کو سکون،
گھر کو رحمت،
اور زندگی کو برکتوں سے بھر دے۔
✨ درودِ پاک کی کثرت کریں ✨
🏫 GGHSS Kot Muzaffar-Mailsi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mailsi
61200
Opening Hours
| Monday | 08:45 - 14:45 |
| Tuesday | 08:45 - 14:45 |
| Wednesday | 08:45 - 14:45 |
| Thursday | 08:45 - 14:45 |
| Friday | 08:45 - 12:30 |