Jamia Saidna Usman Zunorain

Jamia Saidna Usman Zunorain Islamic Education | Speeches | Character Enhancement

06/05/2026

ہمارے مدرسے میں حال ہی میں ریسکیو ٹیم کا دورہ ہوا، جس نے بچوں کو ابتدائی طبی امداد کی اہم تربیت فراہم کی۔ اس تربیت کے دوران بچوں کو ہنگامی حالات میں فوری اور درست اقدامات کرنے کے طریقے سکھائے گئے، جیسے زخمی افراد کی مدد کرنا، پٹی باندھنا اور بروقت امداد فراہم کرنا۔

ریسکیو ٹیم کا کردار نہایت اہم اور قابلِ تعریف ہے کیونکہ وہ نہ صرف مشکل حالات میں لوگوں کی جان بچاتی ہے بلکہ عوام میں شعور بھی اجاگر کرتی ہے۔ ان کی محنت اور خلوص کی بدولت بچے قیمتی معلومات سے مستفید ہوئے۔

ہم ریسکیو ٹیم کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے مدرسے کا دورہ کیا اور بچوں کو ایک مفید اور زندگی بچانے والی تربیت دی۔ ہم ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

06/05/2026
18/04/2026

The magnificence of the Prophet's Companions, may Allah be pleased with them all, is showcased in a splendid way.

05/04/2026

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قربانیاں ۔ #عظمت صحابہ #شان صحابہ #کردارصحابہ

05/04/2026

صحابہ دا میں نوکر ہاں اے دنیا نوں ڈسا چھوڑو

استاد محترم حضرت مولانا مفتی محمد عارف صاحب کی 03012078929 اس نمبر پر واٹس ایپ ہے وہ ہیک ہوچکی ہے۔ اگر اس نمبر سے کسی کو...
03/04/2026

استاد محترم حضرت مولانا مفتی محمد عارف صاحب کی
03012078929
اس نمبر پر واٹس ایپ ہے وہ ہیک ہوچکی ہے۔ اگر اس نمبر سے کسی کو بھی واٹس ایپ پر میسج آئے پیسے مانگے تو براہ کرم پہلے کال کرکے تصدیق کریں۔ اگر آپ نے تصدیق کئیے بغیر پیسے بھیج دیے تو آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔
مفتی محمد عارف صاحب مہتمم جامعہ سیدنا فرقانیہ و جامعہ سیدنا عثمان ذوالنورین۔ 03012078929۔کال پر رابطہ کریں۔واٹس ایپ پر نہیں۔

الحمدللہ!*جامعہ سیدنا عثمان ذوالنورین*کے زیرِ اہتمام شعبہداخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔*ہر والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے...
31/03/2026

الحمدللہ!
*جامعہ سیدنا عثمان ذوالنورین*
کے زیرِ اہتمام شعبہ
داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔*
ہر والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ
اس کا بچہ پڑھ لکھ کر کچھ بنے۔
یہ صرف ایک داخلہ نہیں…
یہ ایک اہم فیصلہ ہے کہ
ہم اپنے بچوں کو کیا بنانا چاہتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کا بچہ حافظِ قرآن ہونے کے ساتھ
علم، کردار اور عصری تعلیم میں بھی نمایاں مقام حاصل کرے،
تو اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں

Address

Chah Roshan Wala, Chak Kikri Kalan, Tehsil Mailsi, District Vehari
Mailsi
61200

Telephone

+3219552673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Saidna Usman Zunorain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Saidna Usman Zunorain:

Shortcuts

Share

Category