Learn to Grow

Learn to Grow Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn to Grow, Main Street Khanpur Mailsi, Mailsi.

04/08/2026

Helping an old man to cross the road.

18/06/2026

13/06/2026

07/06/2026

Cute Baby says Papa Papa

19/01/2024

اردو مشق:3
چوہدری فضل حق نے اپنی کتاب زندگی کس جیل میں لکھی
A: اڈیالہ جیل
B: کوٹ لکھپت جیل
C: گورکھپورجیل
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: گورکھپورجیل
فرہنگ آصفیہ کے مولف کا کیا نام ہے؟
A: اثر لکھنوی
B: فیلن
C: گلکرسٹ
D: سید احمد دہلوی
Answer: سید احمد دہلوی

کونسے شاعر بچوں کے شاعر کی حیثیت سے مشہور ہوۓ؟
A: صوفی تبسم
B: اسماعیل میرٹھی
C: احمد فراز
D: مجید امجد
Answer: اسماعیل میرٹھی
اردوہندی تنازعہ کب پیش آیا
A: 1865
B: 1866
C: 1868
D: 1867
Answer: 1867
اردو کی نظری تنقید کا بانی کون ہے؟
A: الطاف حسین حالی
B: امام اثر
C: شبلی نعمانی
D: سر سیداحمدخان
Answer: الطاف حسین حالی
ہمہ یاراں دوزخ کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A: صدیق سالک
B: ناصر کاظمی
C: عبداللہ حسین
D: ڈپٹی نظیر احمد
Answer: صدیق سالک
زندگی کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A: غلام عباس
B: چوہدری فضل حق
C: حفیظ جالندھری
D: مجید امجد
Answer: چوہدری فضل حق
ردیف کے الفاظ آتے ہیں؟
A: بغیر تبدیلی کے
B: بدل بدل کے
C: شروع میں
D: سب درست ہیں
Answer: بغیر تبدیلی کے
طویلے کی بلا بندر کے سر سے کیا مراد ہے؟
A: کسی کی تعریف کرنا
B: کسی کا انعام لینا
C: قصورکسی کا سزا کوئی اور بھگتے
D: سب درست ہیں
Answer: قصورکسی کا سزا کوئی اور بھگتے


دریاۓ لطافت کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A:انشاء اللہ خان
B: چوہدری فضل حق
C: عبدالحلیم شرر
D: علامہ اقبال
Answer: انشاء اللہ خان
مولاناالطاف حسین حالی کس مشہورہستی کے شاگرد تھے
A: مرزاغالب
B: میرتقی میر
C: میرانیس
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: مرزاغالب
تشبیہ کتنے ارکان پر مشتمل ہے؟
A: دو
B: تین
C: چار
D: پانچ
Answer: پانچ
اردوغزل گوئی کس کی کتاب ہے؟
A: فراق گورکھپوری
B: ڈاکٹریوسف حسین خان
C: ڈاکٹرعبادت بریلوی
D: سرورجاوید
Answer: فراق گورکھپوری
منشی محبوب عالم نے پیسہ اخبار کہاں سے نکالا تھا؟
A: دہلی
B: ممبئ
C: ڈھاکہ
D: لاہور
Answer: لاہور
میراث مومن کس کی تحریر ہے؟
A: مشتاق احمد یوسفی
B: احسان دانش
C: فیض احمد فیض
D: صوفی تبسم
Answer: احسان دانش
لطیف ساحل کا اصل نام کیا ہے؟
A: یسین بیگ
B: محمد علی
C: شاکر محمد
D: محمد خالد
Answer: محمد خالد
شاہنامہ اسلام کس نے لکھی ہے
A: احمد ندیم قاسمی
B: علامہ اقبال
C: حفیظ جالندھری
D: مولانا الطاف حسین حالی
Answer: حفیظ
بھٹیارہ کی مونث ہے؟
A: بھٹیارن
B: گنجی
C: بھنگن
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: بھٹیارن
مشہورناول تلاش بہاراں کس نے تحریر کیا ہے
A: بابو قدسیہ
B: نصرت بیگم
C: جمیلہ ہاشمی
D: سب غلط ہیں
Answer: جمیلہ ہاشمی
?کلیات نسخہ ہائے وفا کس نے تحریر کیا
A: مرزاغالب
B: فیض احمد فیض
C: علامہ اقبال
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: فیض احمد فیض
ق سے ق تک سے کیا مراد ہے؟
A: جلدی میں ہونا
B: ساری دنیا
C: نظر انداز کرنا
D: ترک کرنا
Answer: ساری دنیا
جدیدتنقید کا نقطہ آغاز کس کتاب کو قرار دیا گیا؟
A: تنقیدی نظریے
B: یادگارغالب
C: مقدمہ شعروشاعری
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: مقدمہ شعروشاعری
وارے نیارے ہونا کا مطلب ہے
A: آپے سے باہر ہونا
B: خوب نفع ہونا
C: بہت زیادہ خوشی
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: خوب نفع ہونا
بلاغت کیلۓضروری شرط کیا ہے؟
A: کلام فصیح ہو
B: بات کو گول مول کر کے پیش کیاجاۓ
C: تفصیل بتانا
D: عبارت میں باریک خیالات پیش کیے جائیں
Answer: عبارت میں باریک خیالات پیش کیے جائیں
وقف لازم سے مراد ہے؟
A: سکتہ
B: رابطہ
C: تفصیلہ
D: ختمہ
Answer: رابطہ
سی پارہ دل کس کی تصنیف ہے
A: منشی پریم چند
B: خواجہ حسن نظامی
C: ڈپٹی نزیراحمد
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: خواجہ حسن نظامی
مولوی چراغ علی کا تعلق کس تحریک سے تھا؟
A: علی گڑھ تحریک
B: ترقی پسند تحریک
C: رومانوی تحریک
D: اردو ادب کی تاریخ
Answer: علی گڑھ تحریک
کارآشیاں بندی کے معنی کیا ہیں؟
A: کام کرنے کا سوچنا
B: گھونسلہ بنانا
C: کام چوری کرنا
D: کام درست کرنا
Answer: گھونسلہ بنانا
علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کا کیا نام تھا
A: سب رس
B: علم الاقتصاد
C: بانگ درا
D: بال جبریل
Answer: علم الاقتصاد
جو لفظ کسی کلمے کے آخر میں پڑھا جائے اور اس کے معنی میں اضافہ یا تبدیلی کر دے اس کو کہتے ہیں
A: لاحقہ
B: سابقہ
C: ردیف
D: قافیہ
Answer: لاحقہ
منشی پریم چند کی وجہ شہرت کیا ہے؟
A: افسانہ نگاری
B: ڈرامہ نگاری
C: غزل
D: نظم
Answer: افسانہ نگاری
مشہوراخبارزمیندارکس نے جاری کیا
A: مولانا محمدعلی جوہر
B: مولانا ظفرعلی خان
C: سرسیداحمدخان
D: منشی پریم چند
Answer: مولانا ظفرعلی خان
چترال داستان کے مصنف کون ہیں؟
A: عطاالحق قاسمی
B: مستنصرحسین تارڑ
C: عامر بن علی
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: مستنصرحسین تارڑ
کس شاعر کو شاعر مزدور کہاجاتاہے؟
A: احمدندیم قاسمی
B: ڈپٹی نزیر احمد
C: احسان دانش
D: صوفی تبسم
Answer: احسان دانش
پاکستان میں اردو غزل کا ارتقاء کس کی تحریر کردہ تنصیب ہے؟
A: ڈاکٹرانورصابر
B: وقاراحمدرضوی
C: ڈاکٹریوسف حسین
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: ڈاکٹرانورصابر
افسانے کا دوسرا دور کس سن میں شروع ہوا ہے؟
A: 1930
B: 1940
C: 1943
D: 1951
Answer: 1930
اردو صحافت کی پہلی خاتون آڈیٹر کا نام کیا تھا؟
A: کشورناہید
B: محمدی بیگم
C: حجاب امتیازعلی
D: قرات العین حیدر
Answer: محمدی بیگم
خواجہ میر درد میں کونسی خصوصیت نمایاں تھی
A: اردو کا پہلامضمون نگار
B: غزل کا بانی
C: اردو کے پہلے صوفی شاعر
D: سب درست ہیں
Answer: اردو کے پہلے صوفی شاعر
کامریڈنیوزپیپرکس نے تحریرکیاہے
A: مولاناظفرعلی
B: سرسیداحمدخان
C: مولانامحمدعلی جوہر
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: مولانامحمدعلی جوہر
باپ کا گناہ کس کا ڈرامہ ہے؟
A: مرزاادیب
B: حکیم احمد شجاع
C: امتیازعلی تاج
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: حکیم احمد شجاع
دو چیزوں میں مشترک صفت کے ادبی اظہار کیلۓ اصطلاح ہوتی ہے؟
A: تشبیہ
B: مرسل
C: استعارہ
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: تشبیہ
اس پہلے ایشیائی کا کیا نام تھا جنہیں سب سے پہلے ادب کا نوبل انعام ملا
A: فیض احمدفیض
B: رابندرناتھ ٹیگور
C: علامہ اقبال
D: امانت لکھنویء
Answer: رابندرناتھ ٹیگور
نقوش سلمانی کے خالق کون ہیں؟
A: سید سلمان ندوی
B: غالب
C: میر حسن
D: پطرس بخاری
Answer: سید سلمان ندوی
طلسم خیال کس کا افسانوی مجموعہ تھا؟
A: غلام عباس
B: منشی پریم چند
C: کرشن چندر
D: نزیراحمد
Answer: کرشن چندر
میر تقی میر کے دیوانوں کی کل تعداد کیا ہے؟
A: دو
B: چار
C: چھ
D: سات
Answer: چھ
بنات النعش کس کا مشہورناول ہے
A: ڈپٹی نزیراحمد
B: منشی پریم چند
C: میرتقی میر
D: چوہدری فضل حق
Answer: ڈپٹی نذیر احمد
تم میرےپاس ہوتےہوگویاجب کوئی دوسرانہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔یہ شعر کس شاعرکاہے
A: میرتقی میر
B: علامہ اقبال
C: مرزاغالب
D: مومن خان مومن
Answer: مومن خان مومن
سینہ سپرد ہونا کے کیا معنی ہیں؟
A: ہاری مان لینا
B: قتل ہو جانا
C: بھاگ جانا
D: مقابلہ کرنا
Answer: مقابلہ کرنا

04/01/2024

اردو مشق 2
راوی،چناب، پاکستان کے دریا ہیں؟
A: وقفہ کی مثال
B: سکتہ کی مثال
C: رابطہ کی مثال
D: سوالیہ کی مثال
Answer: سکتہ کی مثال
ہم نے انگریز عورتوں کو——پایا
A: گورا
B: گوری
C: گورے
D: گوریں
Answer: گورا
اردوہندی تنازعہ بنارس سے کس سن میں شروع ہوا؟
A: 1861
B: 1863
C: 1865
D: 1867
Answer: 1867
نادر کی جمع ہے
A: نوادر
B: نوادرات
C: نادروں
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: نوادر
راشدالخیری نے خواتین کیلئے کون سا رسالہ جاری کیا؟
A: صمت
B: سہیلی
C: بنات
D: سب درست ہیں
Answer: سب درست ہیں
قافیہ مطلع کے علاوہ عام طور پر کس مصرعے میں آتا ہے؟
A: ہر مصرعہ میں
B: مصرعہ اولیٰ
C: مصرعہ ثانی
D: دوسرا مصرعہ
Answer: مصرعہ ثانی
آبرو خاک میں ملانا کا مطلب ہے
A: عزت اتارنا
B: عزت برباد کرنا
C: عزت افزائی کرنا
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: عزت برباد کرنا
حضرت انسان کس کی نظم ہے
A: علامہ اقبال
B: پطرس بخاری
C: مومن خان مومن
D: حفیظ جالندھری
Answer: علامہ اقبال
اردوکی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کون تھیں
A: خدیجہ مستور
B: نصرت بیگم
C: ماہ لقاچندابائی
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: ماہ لقاچندابائی
توتا کہانی کس کی تصنیف ہے؟
A: حیدربخش حیدری
B: مرزاغالب
C: مومن خاں مومن
D: امجد اسلام امجد
Answer: حیدربخش حیدری
سحرالبیان کے خالق کون ہیں
A: میرانیس
B: میرحسن
C: سرسیداحمدخان
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: میرحسن
مسدس حالی کا دوسرا نام کیا ہے؟
A: علم الاقتصاد
B: مدوجزراسلام
C: حیات جاوید
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: مدوجزراسلام
ڈاکٹرعلامہ علامہ محمد اقبال کس سنؑ میں رکن پنجاب اسمبلی/کونسل منتخب ہوئے
A: 1920
B: 1923
C: 1924
D: 1926
Answer: 1926
نظم کا متضاد کیا ہے؟
A: سفر
B: نثر
C: غزل
D: اسلوب
Answer: نثر
بیگمات کے آنسو کس کی تصنیف ہے؟
A: خواجہ حسن نظامی
B: منشی سجاد حسین
C: اشفاق احمد
D: فرحت اللہ بیگ
Answer: خواجہ حسن نظامی
چندہم عصر کے مصنف کون ہیں؟
A: شوکت تھانوی
B: مولوی عبدالحق
C: علامہ اقبال
D: اسرارالحق
Answer: مولوی عبدالحق
اکیلے شعر کو کیا کہا جاتا ہے؟
A: ایک شعر
B: شعرواحد
C: شعر اول
D: فرد
Answer: فرد
استعارہ میں لفظ کے مجازی اور حقیقی معنوں میں تعلق ہے؟
A: تشبیہ کا
B: دور کا
C: نزدیک کا
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: تشبیہ کا
ہمدرد اخبار کہاں سے جاری ہوا؟
A: لکھنوء
B: آگرہ
C: دہلی
D: لاہور
Answer: دہلی
اردو کے پہلے ڈرامہ نگار کا کیا نام تھا؟
A: نظیراکبر آبادی
B: ڈپٹی نزیر احمد
C: امانت لکھنوی
D: مرزاغالب
Answer: امانت لکھنوی
سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کیلۓ استعمال کی جانے والی علامت کہلاتی ہے؟
A: رابطہ
B: ختمہ
C: وقفہ
D: تفصیلہ
Answer: وقفہ
اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر کون تھے؟
A: مہادیوی ورما
B: نام دیو
C: کشورکمار
D: رابندرناتھ ٹیگور
Answer: نام دیو
کس شاعر کو شاعرانقلاب کہا جاتاہے؟
A: جوش ملیح آبادی
B: مولاناحسرت موہانی
C: عظمت اللہ خان
D: میرببرعلی انیس
Answer: جوش ملیح آبادی
حسن کوزہ گر کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟
A: 02
B: 03
C: 04
D: 05
Answer: 04
اردو کی طویل ترین نظم کا کیا نام ہے
A: جام جہاں نما
B: مدوجزراسلام
C: ہمالہ
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: مدوجزراسلام
میر تقی میر کب پیدا ہوئے؟
A: 1700
B: 1701
C: 1717
D: 1723
Answer: 1723
اگرچہ وہ غریب ہے ــــــــ ایمان دار ہے
A: مگر
B: لیکن
C: حالانکہ
D: سب درست ہیں
Answer: لیکن
خداکی بستی کس ادبی صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
A: افسانہ
B: ناول
C: سفرنامہ
D: خود نوشت
Answer: ناول
شہاب نامہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A: شہاب قدوائی
B: شہاب الدین ثاقب
C: قدرت اللہ شہاب
D: شہاب علی شہاب
Answer: قدرت اللہ شہاب
ترجمہ کی جمع ہے؟
A: تراجم
B: ترجمات
C: ترجمے
D: سب درست ہیں
Answer: تراجم
میرےخواب ریزہ ریزہ کس کی تصنیف ہے؟
A: مرزاغالب
B: احمد فراز
C: نظیر اکبر آبادی
D: غلام عباس
Answer: احمد فراز
قافیے کا مطلب کیا ہے؟
A: پے در پے آنا
B: بعد میں آنا
C: پہلے آنا
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: پے در پے آنا
لسان العصر کس کا خطابی نام ہے؟
A: میاں عبدالعزیز
B: اکبرآلہ آبادی
C: علامہ اقبال
D: امیرخسرو
Answer: اکبرآلہ آبادی
اردوتنقیدکاارتقاکےخالق کون ہیں؟
A: عبادت بریلوی
B: نزیرنیازی
C: سید وقارعظیم
D: سیدعبداللہ
Answer: عبادت بریلوی
کس مشہورشخصیت کو اردو کا عوامی شاعرکہاجاتاہے
A: نظیراکبرآبادی
B: مولاناظفرعلی خان
C: مولاناشبلی نعمانی
D: حفیظ جالندھری
Answer: نظیراکبرآبادی
روحی ارضی عدم کس کی تصنیف ہے؟
A: پروین شاکر
B: جوش ملیح آبادی
C: غلام عباس
D: علامہ اقبال
Answer: علامہ اقبال
بارش کی آواز کس کا شاعری مجموعہ ہے؟
A: حالی
B: امیربینائی
C: امجداسلام امجد
D: مرزاغالب
Answer: 9.0
میں لاھور جاؤں گاــــــــــ میرا بھائی
A: یا
B: جب
C: اگر
D: کیونکہ
Answer:یا
غلام عباس کس سن میں پیدا ہوئے؟
A: 1901
B: 1906
C: 1908
D: 1909
Answer: 1909
وہ ستارہ تھی کہ شبنم تھی کہ پھول ایک صورت تھی عجیب یاد نہیں اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟
A: استعارہ
B: کنایہ
C: مجارمرسل
D: تشبیہ
Answer: استعارہ
مطلع میں شاعر کس بات کی پابندی کرتا ہے؟
A: تعدادشعری
B: ردیف
C: تخلص
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: ردیف
مولانا حالی نے مسدس حالی کس کے کہنے پر لکھی؟
A: منشی پریم چند
B: سر سید احمد خان
C: غلام عباس
D: ڈپٹی نزیر احمد
Answer: سر سید احمد خان
افسانے کا پہلا دور کس سن میں شروع ہوا؟
A: 1907
B: 1909
C: 1914
D: 1918
Answer: 1907
پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟
A: دھن پریم رائے
B: دھن پت رائے
C: رام پراساد
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: دھن پت رائے
علامہ اقبال کی کتاب کا کیا نام ہے جس میں فارسی اور اردو کلام اکھٹا چھپا ہے؟
A: بانگ درا
B: ضرب کلیم
C: ارمغان حجاز
D: بال جبریل
Answer: ارمغان حجاز
انجمن پنجاب کی وجہ شہرت کیاتھی
A: غزل
B: نظم
C: افسانہ نگاری
D: مشاعرے
Answer: مشاعرے
مخمس کے ہر بند میں مصرعوں کی تعداد کیا ہوتی ہے؟
A: تین
B: چار
C: پانچ
D: چھ
Answer: پانچ
شاعر خواجہ میر درد صاحب کا تخلص کونسا تھا
A: درد
B: میر
C: خواجہ
D: سب درست ہیں
Answer: درد
عظیم خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
A: کرشن چندر
B: پریم چند
C: غلام عباس
D: آرزوچوہدری
Answer: کرشن چندر
مطلع غزل کا ہوتا ہے
A: شکیب
B: نصیب
C: نقیب
D: سب درست ہیں
Answer: نقیب

26/12/2023

اردو مشق:1
دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کا کیا نام ہے
A: مولاناشبلی نعمانی
B: مولانا محمد علی جوہر
C: امانت لکھنوی
D: مرزاغالب
Answer: مولاناشبلی نعمانی
مقطع کا لغوی معنی ہے؟
A: تخلص
B: تشکیل دینا
C: کاٹنے کی جگہ
D: سب درست ہیں
Answer: کاٹنے کی جگہ
امراوؑجان ادا ناول کے مصنف کا کیا نام ہے
A: منشی پریم چند
B: مرزاہادی رسوا
C: پطرس بخاری
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: مرزاہادی رسوا
عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے کیا مراد ہے؟
A: عقل مند مالدار
B: عقل مند غریب
C: کنجوس مالدار
D: بے وقوف مالدار
Answer: بے وقوف مالدار
ترقی پسندمصنفین کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟
A: احمد ندیم قاسمی
B: علامہ اقبال
C: پریم چند
D: مولانا ظفرعلی خان
Answer: پریم چند
کفن کس کا افسانہ ہے؟
A: احمدندیم قاسمی
B: پریم چند
C: اشفاق احمد
D: ریاض احمد
Answer: پریم چند
کامریڈ اخبار کس زبان میں جاری ہوا؟
A: انگریزی
B: اردو
C: فارسی
D: ہندی
Answer: انگریزی
ماہنام مخزن کا اجراء کس شہر سے ہواء؟
A: لاہور
B: دہلی
C: لکھنوء
D: آگرہ
Answer: لاہور
قرات العین کس مشہور افسانہ نگار کی بیٹی تھی؟
A: منشی پریم چند
B: سجاد حیدر یلدرم
C: ظہیر احمد
D: ڈپٹی نزیر احمد
Answer: سجاد حیدر یلدرم
فیض احمد فیض کو لینن پرائز ایوارڈ کس ملک نے دیا
A: انگلینڈ
B: افغانستان
C: جاپان
D: روس
Answer: روس
ماہ تمام کے مصنف کا کیا نام ہے
A: چندہ بائی
B: پروین شاکر
C: بانوقدسیہ
D: مختارمسعود
Answer: پروین شاکر
فورٹ ولیم کالج کب بنا تھا؟
A: 10 July 1800
B: 16 July 1800
C: 10 July 1823
D: 06 June 1834
Answer: 10 July 1800
پت جھڑمیں خودکلامی کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A: انیس ناگی
B: ڈاکٹررشیدامجد
C: حفیظ جالندھری
D: سجادباقررضوی
Answer: سجادباقررضوی
فیض احمد فیض کب پیداہوئے؟
A: 1908
B: 1909
C: 1911
D: 1913
Answer: 1911
سبز باغ دکھانا کا مطلب ہے
A: شرمندہ کرنا
B: دھوکا دینا
C: وعدہ کرنا
D: سب درست ہیں
Answer: دھوکا دینا
بانوقدسیہ کے افسانے کاکیانام تھا
A: راجہ گدھ
B: ولولہ اسلام
C: وابستگی
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: وابستگی
دست صبا کے خالق کا کیا نام ہے؟
A: مرزاغالب
B: فیض احمد فیض
C: احمد ندیم قاسمی
D: غلام عباس
Answer: فیض احمد فیض
نکلے تیری تلاش میں کونسی صنف ادب سے تعلق رکھتا ہے؟
A: ناول
B: آپ بیتی
C: سفرنامہ
D: تحقیق
Answer: سفرنامہ
تشبیہ کا تعلق ہے
A: علم بدیع سے
B: علم بیان سے
C: علم اردو سے
D: سب درست ہیں
Answer: علم بیان سے
بارش کی آواز کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A: امتیازعلی تاج
B: مرزاغالب
C: امجداسلام امجد
D: صوفی تبسم
Answer: امجداسلام امجد
شبلی نعمانی کا فارسی میں تخلص کیا تھا؟
A: شبلی
B: شیبم
C: تسنیم
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: تسنیم
ٹی وی کے مشہور ڈرامہ وارث کے خالق کا کیا نام ہے؟
A: شیر محمد خاں
B: ابن انشاء
C: چوہدری فضل حق
D: امجد اسلام امجد
Answer: امجد اسلام امجد
اردو کے پہلے مضمون نگار کا کیانام ہے
A: مولانا محمد حسین آزاد
B: سرسیداحمدخان
C: امانت لکھنوی
D: مرزاغالب
Answer: سرسیداحمدخان
مسدس کے ایک بند میں کتنے شعر ہوتے ہیں؟
A: دو
B: تین
C: چار
D: چھے
Answer: چھے
درست فقرہ کونسا ہے؟
A: آج سارا حساب بے باک ہو گا
B: آج سارا حساب بے باق ہو گا
C: آج مکمل حساب بے باک ہو گا
D: سب درست ہیں
Answer: آج سارا حساب بے باق ہو گا
علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام کس کتاب میں ہے؟
A: ضرب کلیم
B: بانگ درا
C: ارمغان حجاز
D: بال جبریل
Answer: بانگ درا
مقدمہ شاعروشاعری کے مصنف کا کیا نام ہے
A: ڈاکٹرجاویداقبال
B: ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال
C: مولاناالطاف حسین حالی
D: مولاناظفرعلی
Answer: مولاناالطاف حسین حالی
شہرآشوب کس نوعیت کی صنف شاعری ہے؟
A: تحسینی
B: معاشرتی بدحالی
C: قومی ترقی
D: فراق و ہجر
Answer: معاشرتی بدحالی
درست ضرب المثل کونسی ہے
A: چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
B: چیل کے گھونسلےمیں ماس کہاں
C: چیل کے گھونسلےمیں بوٹی کہاں
D: سب درست ہیں
Answer: چیل کے گھونسلےمیں ماس کہاں
فیض احمد فیض کو لینن پرائز کس سن میں ملا؟
A: 1956
B: 1958
C: 1959
D: 1961
Answer: 1961
اخباراردوکس ادارے سے نکالاجاتاہے؟
A: مقتدرہ قومی زبان
B: نیشنل بک فاؤنڈیشن
C: مجلس ترقی ادب
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: مقتدرہ قومی زبان
آغاشاعردہلوی کا اصل نام کیا تھا؟
A: آغامحمد خان
B: قزالباش خان
C: آغامظفربیگ قزالباش
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: آغامظفربیگ قزالباش
تحسین تردید کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A: نزیرنیازی
B: فتح محمد ملک
C: جوش ملیح آبادی
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: فتح محمد ملک
مولانا شبلی نعمانی کا اردو میں تخلص کیا تھا؟
A: تسنیم
B: شبلی
C: شیبم
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: شبلی
ناول اداس نسلیں کا موضوع کیا ہے؟
A: اصلاح معاشرہ
B: محبت
C: تحریک پاکستان
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: تحریک پاکستان
مرزاغالب کس شہر میں مدفن ہیں؟
A: لکھنو
B: آگرہ
C: دہلی
D: لاہور
Answer: دہلی
شکست ناول کس کا ہے؟
A: رشیدہ جہاں
B: کرشن چندر
C: پریم چند
D: ترکی
Answer: کرشن چندر
تخلص کس کی ایجاد ہے؟
A: اہل ہند کی
B: اہل فارس کی
C: اہل عرب کی
D: سب درست ہیں
Answer: اہل فارس کی
مقدمہ تاریخ زبان اردو کس نقاد کی تصنیف ہے؟
A: ڈاکٹر مسعود حسن خان
B: جمیل جالبی
C: ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: ڈاکٹر مسعود حسن خان
نمرود کی خدائی کس کی تصنیف ہے؟
A: صوفی تبسم
B: مشتاق یوسفی
C: سعادت حسین منٹو
D: غلام عباس
Answer: سعادت حسین منٹو
ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
A: محمد حسین
B: غلام علی
C: شیر محمد خاں
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: شیر محمد خاں
جدید اردو نثر کا بانی کون ہے؟
A: مولوی نزیر احمد
B: سر سید احمد خان
C: منشی پریم چند
D: علامہ اقبال
Answer: سر سید احمد خان
یادوں کی دنیا کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A: جوش ملیح آبادی
B: یوسف حسن خان
C: جعفر بلوچ
D: ڈاکٹرسلیم اختر
Answer: یوسف حسن خان
لکھنوی شاعری کا اصل نمائندہ کس کو سمجھا جاتا ہے
A: حیدرعلی آتش
B: فیروزخان
C: امانت لکھنویؑ
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: حیدرعلی آتش
فیض احمدفیض کس جگہ پیداہوئے
A: کراچی
B: اہور
C: سیالکوٹ
D: دلی
Answer: سیالکوٹ
واسوخت سے کیا مراد ہے؟
A: ایسی نظم جس میں شاعرمحبوب کی جفاوءں اور ترک تعلق کاذکر کرے
B: جس میں شاعر کسی کی اچھائی بیان کرے
C: ایسی نظم جس میں طنز کا اظہار ہو
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: ایسی نظم جس میں شاعرمحبوب کی جفاوءں اور ترک تعلق کاذکر کرے
خواب رو ناول کس کی تخلیق ہے؟
A: عبداللہ حسین
B: آغاحاشرکشمیری
C: بانوقدسیہ
D: جوگندرپال
Answer: جوگندرپال
نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟
A: میرتقی میر
B: آغاحشر
C: میرحسن
D: چراغ حسن حسرت
Answer: میرتقی میر
تہزیب الاخلاق رسالہ کس کا ہے؟
A: مولانا ظفر علی خان
B: سر سید احمد خان
C: مولانا محمد علی جوہر
D: ان میں سے کوئی نہیں
Answer: سر سید احمد خان
فٹ پاتھ کی گھاس کتاب ہے؟
A: غزلوں کی
B: ڈراموں کی
C: ناولوں کی
D: شاعری کی
Answer: ڈراموں کی

Address

Main Street Khanpur Mailsi
Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn to Grow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn to Grow:

Shortcuts

Share