Aiou students help desk

Aiou students help desk I have all the information of Allama Iqbal Open University. please contact me.

If you have any problem۔ We will resolve any issues regarding roll number slip, admission confirmation and admission.

21/05/2024
16/04/2024

Admissions date of spring 2024 phase-2 is extended till 25-Apr 2024, without late fee.
Enrolment of continuing students is already open till 22-Apr-2024.

*AIOU Exam Alert**تمام طلبا کو مطلع کیا جاتا ھے۔کہ اس دفعہ آ پ کی امتحان میں حاضری کو آن لائن کیا جا رھا ھے* *آ پ کی حاض...
15/04/2024

*AIOU Exam Alert*
*تمام طلبا کو مطلع کیا جاتا ھے۔کہ اس دفعہ آ پ کی امتحان میں حاضری کو آن لائن کیا جا رھا ھے* *آ پ کی حاضری آ پ کی رولنمبرسلپ پہ موجود بار کوڈ کو سکین کرنے کے بعد فارورڈ کی جائے گی۔لہذا تمام طلبا اس بات کو یقینی بنائیں کہ آ پ کے پاس بار کوڈ والی رولنمبر سلپ کا موجود ھونا ضروری ھے*
شکریہ

15/04/2024

*پیپر کو کیسے حل کیا جائے؟
پیپر کو حل کرنے کے حوالے سے چند ضروری باتیں.

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایڈ کا پرچہ 8 سوالات پر مشتمل ہوتا ہے۔ جن میں کوئی سے پانچ سوالات کا تفصیلی جواب لکھنا ہوتا ہے۔

جوابی کاپی ٹوٹل 36 سائیڈز پر مشتمل ہوتی ہے۔ جن میں پہلے صفحہ پر آپ نے اپنی سٹوڈنٹ ID، کورس کوڈ ، پرو گرام کا نام اور تاریخ لکھنی ہوتی ہے.

ہر سوال کے جواب کو لکھنے کے لئے کم از کم جوابی کاپی کی پانچ سائیڈز استعمال کیجئے۔ اور ایک سوال کے

جواب کے لئے زیادہ سے زیادہ آپ 07 سائیڈز استعمال کر سکتے ہیں۔

امتحانی پرچے کو حل کرنے کے لئے نیلی روشنائی استعمال کیجئے۔

پر چہ شروع کرنے سے پہلے تمام صفحات پر حاشیہ (Margin Line) لازمی لگائیں۔ حاشیہ کی لائنیں

پیپر کی پریزینٹیشن میں اضافہ کرتی ہیں۔

سوالات کی مناسبت سے جوابات لکھتے ہوئے جہاں آپ منا

سمجھیں، وہاں سادہ فلوچارٹ بھی بنا سکتے ہیں.
فائنل پیپر کے پرچے میں ایک سوال 20 نمبر ز پر
کریں۔

فائنل پیپر کے پرچے میں ایک سوال 20 نمبر ز پر
کریں۔
مختص ہوتا ہے، جوابات لکھتے

فائنل پیپر کو حل کرنے کے لئے 3 گھنٹے کا وقت مختص ہوتا ہے، جس میں ہر سوال کو ایک مناسب وقت ہر منا

میں حل کریں۔ کسی ایک سوال پر ایک کر وقت ضائع نا کریں۔ تاکہ تمام سوالات کو حل کرنے کے لئے وقت
کی بچت ہو۔

پیپر حل کرنے کے بعد اگر آپ کے پاس کچھ وقت بچ جائے تو تمام پرچے میں لکھی ہوئی ہیڈنگز کو
انڈر لائن (Underline) کریں

15/04/2024

ایڈمیشن الرٹ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے اور جاری طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آج ایڈمیشن کی لاسٹ ڈیٹ ہے جن سٹوڈنٹس نے ایڈمیشن کروانا ہے وہ آج بغیر لیٹ فیس لے اپنا ایڈمیشن کروا سکتے ہیں

13/04/2024

Apply in B.Ed,BS, BA /AD and BBA Programs(offered in ODL Mode)
Last date to apply: 15.04.24

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے متعلق کسی کو کوئی بھی مسلہ ہے تو رابط کریں انباکس میں ایڈمیشن کی آخری ڈیٹ 15اپریل ہے
12/04/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے متعلق کسی کو کوئی بھی مسلہ ہے تو رابط کریں انباکس میں ایڈمیشن کی آخری ڈیٹ 15اپریل ہے

Address

Dokota P. O Dokota Tehsil Mailsi Vehari
Mailsi

Telephone

+9251111112468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiou students help desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aiou students help desk:

Shortcuts

Share