Sukhera Food Point

Sukhera Food Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sukhera Food Point, Education, lal wala, Mailsi.

08/11/2024
ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے اسپیشل چکن شوارما   پر صرف 100 اور 150 روپے میں ۔۔۔۔۔
29/10/2024

ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے
اسپیشل چکن شوارما پر صرف 100 اور 150 روپے میں ۔۔۔۔۔

میرے بچپن کا بہت ہی قابل عزت استاد نور محمد صاحب جس نے قرآن پاک کی تعلیم دی  منیر بھٹی اور شوکت صاحب کے ساتھ مل کر خیریت...
06/09/2024

میرے بچپن کا بہت ہی قابل عزت استاد نور محمد صاحب جس نے قرآن پاک کی تعلیم دی
منیر بھٹی اور شوکت صاحب کے ساتھ مل کر خیریت دریافت کی _ اللّہ پاک استاد نور محمد صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی سے نوازے آمین

جناب سید سرفراز صاحب اور جاوید صاحب کی محبتوں کا بہت شکریہ جو   پر تشریف لائے۔۔۔
19/07/2024

جناب سید سرفراز صاحب اور جاوید صاحب کی محبتوں کا بہت شکریہ جو پر تشریف لائے۔۔۔

تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں
03/03/2024

تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں

کرکٹ اسٹیڈیم ملتان دوستوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔ملتان سلطان vs لاہور قلندرز 🏏
22/02/2024

کرکٹ اسٹیڈیم ملتان دوستوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔
ملتان سلطان vs لاہور قلندرز 🏏

.              غزل          جن پر تکیہ تھا وہی  پتے  ھوا دینے لگے       وفاؤں سے نہ چلا  کام تو  جفا دینے لگے       راست...
21/10/2023

. غزل
جن پر تکیہ تھا وہی پتے ھوا دینے لگے
وفاؤں سے نہ چلا کام تو جفا دینے لگے

راستوں کے خاروں کو بنا لیا ہمنوا ہم نے
یہی غمِ دل کی بن کے دوا شفا دینے لگے

ایک بار تُو جن راستوں سے گزرا تھا جو
چپہ چپہ راہگزر کاوہ ہمیں پتہ دینے لگے

آئے ھیں لیکر وسعتِ نظر و وسیع القلب
تپتے صحرا میں شجر کا سایہ دینے لگے

بٹھایا سر آنکھوں پہ جن پر اعتبار کیا
بن کر میٹھی چھری وہی دغا دینے لگے

کیا کیا نہ کیا, کیا کیا نہ دیا ھے ہم نے
نرالے دستور بدلے وفا کے جفا دینے لگے

نکلے ہیں لوگ مخوٹے نفرت کے پہن کر
منہ کی باتوں کو نفرت کی ھوا دینےلگے

تندخو ھے بے مروت ھے اور بےحس ھے
ہم بدلے میں ان کو ہر پل دعا دینے لگے

جو کیے تھے احسان تو فراموش کر دئے
ناکردہ گناہوں کی وہ ہمیں سزا دینے لگے

بجھ نہیں سکتا ہماراچراغِ مہر و محبت
ہم روشنی کا دل سے دل کا دیا دینے لگے

(امجدسکھیرا)

Address

Lal Wala
Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukhera Food Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category