zubair jutt

zubair jutt Social working

جب دنیا میں قرآن جلایا جا رہا تھا، جب اسلام کو دقیانوسی قرار دیا جا رہا تھا تب علی ع کے بیٹے نے مزہبی لباس میں ، دنیا کے...
20/05/2024

جب دنیا میں قرآن جلایا جا رہا تھا، جب اسلام کو دقیانوسی قرار دیا جا رہا تھا تب علی ع کے بیٹے نے مزہبی لباس میں ، دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فرم پر قرآن اٹھایا ، چوم کے ماتھے پر رکھ کر اس قرآن کے تقدس کو ثابت کیا۔ سید آپ یاد آینگے۔🥹 یاحسین

26/03/2024

15رمضان جشنِ ظہورِ مولا حسن ع آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو 💞😍

14/11/2023

غزہ الشفاء ہسپتال پرحملے کے بعد آکسیجن کی کمی سے بچو کی حلت نازک

29/10/2023

الفاظ نہیں ھے میرے پاس اگر کچھ کر نہیں سکتے کم از کم آواز تو اٹھا لو 🙏
کل جب قیامت کا دن ہوگا پہرتمہں اس خاموشی کی سزا کا پتا چالیگا۔۔۔
اللہ اپنی پناہ میں رکھے 🤲
ایسا وقت ہم پر بھی آسکتا ہے😢

29/10/2023

میرے بچے شھید ہوۓ ہیں اسکی خوشی میں مٹھاٸی تقسیم کررہا ہوں ۔ خوشیاں مناؤ ہمارے بچے ہمارا جنت میں منتظر ہیں۔

اے دشمنوں سن لو ہم شھداء پر خوشیاں مناتے ہیں۔

جزبہ ایمانی کی مثال نہیں ملتی 😍

ہوسکتا ہے یہ ایک ایڈٹ تصویر ہو کیوں کہ اصل تصاویر اس سے کئی گناہ زیادہ خوفناک اور دردناک ہونگے۔ذرا غور کیجئے اسی طرح بہت...
12/10/2023

ہوسکتا ہے یہ ایک ایڈٹ تصویر ہو کیوں کہ اصل تصاویر اس سے کئی گناہ زیادہ خوفناک اور دردناک ہونگے۔ذرا غور کیجئے اسی طرح بہت سے نننے پھول ان دنوں ملبے میں دب گئے ہونگے اور ہو بھی رہے ہیں۔ویسے پوچھنا یہ تھا ان کا قصور کیا ہے؟دینی اور دنیاوی تعلیمات میں تو انسانیت کا درس بہت زیادہ دیاگیاہےلیکن جب انسان ختم ہو رہے ہو تو انسانیت کہاں کی رہے گی۔ انسانیت کے نام پر بنے ادارے بھی بے بس دیکھائے دے رہے ہیں۔شاید یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے

اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).😭
11/10/2023

اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).😭

09/10/2023

نہانے سے پہلے پانی کے ساتھ آدھا گھنٹہ مذاکرات کرنے کے دن آ گئے ہیں😁😂

‏اللّٰہ کریم فلسطین کے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرمائیں ! آمین
07/10/2023

‏اللّٰہ کریم فلسطین کے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرمائیں ! آمین

01/10/2023

حلیہ دیکھ کر کسی کا اندازہ نہیں لگانا چاہیے۔ اتنی پیاری آواز اللّٰہ اکبر ، شاید ہی کبھی سنی ہو۔
ما شاء اللہ

Address

205wb Dokota
Mailsi

Telephone

+923023541363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zubair jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to zubair jutt:

Shortcuts

Share

Category