الحمدللہ! آج جی پی ایس دارو میں بزمِ آدم کے نام سے ایک شاندار اور پُروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے بہترین انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
پروگرام کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ مستحق اور نادار طلبہ میں جوتے اور سویٹر بھی تقسیم کیے گئے
یہ تقریب نہ صرف بچوں کی حوصلہ افزائی کا ذریعہ بنی بلکہ اُن کے چہروں پر خوشیوں کی مسکراہٹ بھی لے آئی۔
07/05/2025
Gps Daroo Morning assembly Masha Allah
07/05/2025
الحمدللہ! GPS دارو میدان میں نظم و ضبط، صفائی اور یونیفارم کی پابندی کو فروغ دینے کے لیے ہماری پروکٹر ٹیم کو فعال کر دیا گیا ہے۔
ہم نے آج نئی پروکٹر ٹیم کا باقاعدہ اعلان کیا۔
مشتاق احمد صاحب چیف پراکٹر ہونگے ۔
ہم اپنے تمام نئے پروکٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ ایمانداری، محنت اور ذمہ داری سے اپنے فرائض سرانجام دیں۔
GPS Daroo Maidan
22/04/2025
داخلہ مہم 2025 — تعلیم سب کے لیے
"آج کی تعلیم، روشن کل کی ضمانت!"
اپنے بچوں، کو سرکاری اسکولوں میں داخلہ کروائیں
اور انہیں ایک باعزت، کامیاب اور روشن مستقبل کی طرف لے جائیں۔
تعلیم صرف حق نہیں، ایک طاقت ہے — آئیں اسے سب تک پہنچائیں!
GPS Daroo Maidan
10/04/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول دارو
معیاری تعلیم کی ضمانت!
فری داخلہ
فری تعلیم
فری درسی کتب
آج مختلف نجی سکول کے بچوں نے ہمارے اسکول میں داخلہ لے لیا — یہ عوام کا اعتماد ہے سرکاری اسکول پر۔
اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں — آج ہی داخلہ لیں!
Be the first to know and let us send you an email when GPS Daroo Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.