Gms Khan Abadجی ایم ایس خان آباد میدان

  • Home
  • Gms Khan Abadجی ایم ایس خان آباد میدان

Gms Khan Abadجی ایم ایس خان آباد میدان Gms Khan Abad Maidan

30/06/2026

⭐💫🌟

Class 6th-B Position Holder's Wisal AhmadAnfal BashirHasnain Khan
30/06/2026

Class 6th-B Position Holder's
Wisal Ahmad
Anfal Bashir
Hasnain Khan

Class 6th-A Position Holder's Ahmad YaseenM.HusnainMustafa
30/06/2026

Class 6th-A Position Holder's
Ahmad Yaseen
M.Husnain
Mustafa

Class 8th-Position Holder's Nifaz UllahM.AdreesS.Ukasha
30/06/2026

Class 8th-Position Holder's
Nifaz Ullah
M.Adrees
S.Ukasha

Class 7th - Position Holder's M.ZohaibM.MaweyaM.saad Khan
30/06/2026

Class 7th - Position Holder's
M.Zohaib
M.Maweya
M.saad Khan

آج مورخہ 30 جون 2026 کو گورنمنٹ مڈل سکول خان آباد میں فرسٹ سمسٹر کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر پوزیشن ہولڈر طلبہ...
30/06/2026

آج مورخہ 30 جون 2026 کو گورنمنٹ مڈل سکول خان آباد میں فرسٹ سمسٹر کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

ہیڈ ماسٹر صاحب نے طلبہ کو مزید محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی اور ان کی کامیابیوں کو سراہا۔

تمام کامیاب طلبہ کو دلی مبارکباد اور روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔

16/06/2026

جماعت ششم تا ہشتم امتحانی ٹائم ٹیبل تبدیل کر دیا گیا ہے- لہذا بروز جمعرات (18/6/26) Mathematics کا پیپر ہو گا۔تمام طلباء نوٹ فرمائیں۔

*مختصر نوٹ برائے طلباء**نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری*ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچر ایجوکیشن KPK نے جون 2026 (ونٹر زون) کے...
16/06/2026

*مختصر نوٹ برائے طلباء*

*نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری*

ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچر ایجوکیشن KPK نے جون 2026 (ونٹر زون) کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ تبدیل کر دی ہے۔

*اہم تبدیلی:* 17 جون 2026 والے پرچے اب *18 جون 2026 بروز جمعرات* کو ہوں گے۔

تمام طلباء نئی ڈیٹ شیٹ کے مطابق تیاری کریں۔

31/05/2026

Address

Dir Lower Maidan

Telephone

+923025713258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gms Khan Abadجی ایم ایس خان آباد میدان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gms Khan Abadجی ایم ایس خان آباد میدان:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share