25/03/2026
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول کل کھل رہا ہے، لہذا تمام اساتذہ اور طلباء سے درخواست ہے کہ کل اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ شکریہ۔
از: امتیاز حسین میاں
چیف پروکٹر آف سدیس ایجوکیشن کمپلیکس
شگئ۔
شاہگرام،، مدین سوات۔