Islam Quiz

Islam Quiz I'm Upload videos on youtube Channel to guide people to get admissions in Saudi Arabia university.

WELCOMETO THE ADMISSION PORTAL OF PROFICIENCY IN ARABIC LANGUAGEFOR SPEAKERS OF OTHER LANGUAGE DIPLOMAAT THE COLLEGE OF ...
08/08/2024

WELCOME
TO THE ADMISSION PORTAL OF PROFICIENCY IN ARABIC LANGUAGE
FOR SPEAKERS OF OTHER LANGUAGE DIPLOMA
AT THE COLLEGE OF LANGUAGE SCIENCES

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*معزز طلبہ وطالبات!*
🇸🇦 ملک سعود یونیورسٹی سعودی عرب میں عربی ڈبلومہ کے لئے داخلے جاری ہیں مکمل اسکالر شپ کے ساتھ ۔
*مطلوبہ ڈاکومنٹس اور انکی شرائط* *:*

1- پاسپورٹ ( جس کی ایکسپائر میں 3سال رہتے ہوں)

2- انٹرمیڈیٹ 12 کلاس کا سرٹیفیکیٹ یا اس کے مساوی مدرسہ وغیرہ کی سند۔( کلرفل فوٹو اپلوڈ کرنی ہے)

3- مارک شیٹ رزلٹ کارڈ ( پہلے دوسرے اور تیسرے سال کا اپلوڈ کرنا ہے )

4- آپ کا سرٹیفیکیٹ اور رزلٹ کارڈ وزارت تعلیم۔سے تصدیق شدہ ہو جس ملک سے آپ نے تعلیم حاصل کی ۔

5- ڈاکومنٹس کو معتمد اداروں سے تصدیق کروانی ہے( وزارت خارجہ پاکستان سے)

6- تمام ڈاکومنٹس عربی یا انگلش میں ترجمہ شدہ ہو ۔

- درخواست گزار کا نام تمام ڈاکومنٹس پر ایک جیسا ہو( کسی قسم کی نام میں تبدیلی نا ہو)

7- مطلوبہ ڈاکومنٹس میں کسی قسم کی تبدیلی یا خرابی نا کی گئی ہو۔

8- پرسنل فوٹو

9- سی وی ( پرسنل انفورمیشن فارم) جس کا نمونہ آپ کو ویبسائٹ پر مل جائے گا ۔

مذکورہ بالا شرائط کو پورا نا کرنے کی صورت میں آپ ریجکٹ ہو سکتے ہیں ۔

*داخلہ ملنے ( قبول ہونے ) کی شرائط:*

1- درخواست گزار نے انٹرمیڈیٹ 12 کلاس یا اس کے مساوی مدرسہ وغیرہ کی سند حاصل کر رکھی ہو.

2- پرسنٹیچ B گریڈ سے کم نا ہو.

3- سرٹیفیکیٹ حاصل کئے ہوئے 5 سال سے زیادہ عرصہ نا ہوا ہو۔

5- درخواست گزار کی عمر 17 سال سے کم اور 25 سال سے زیادہ نا ہو۔

6- میڈیکلی فٹ ہو

7- پہلے کسی اور سعودی یونیورسٹی یا ادارے میں اسکالر شپ حاصل نا کی ہو۔

8- کسی سعودی یونیورسٹی یا ادارے سے نکالا نا گیا ہو۔

مطلوبہ شرائط پوری نا ہونے کی صورت میں داخلہ نہیں دیا جائے گا ۔

*ایڈمیشن ہونے کی بعد ملنے والی فری سہولیات:*

سال میں ایک بار آنے جانے کا ٹکٹ , 840 ریال ماہانہ وظیفہ ، ہاسٹل میڈکل وغیرہ ۔

*آپ کا بھائی: عامر کلیم متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ*

*داخلہ فارم لنک:*
https://ali-admit.ksu.edu.sa/Register
مزید معلومات کے لئے یا ہم سے سروس حاصل کرنے کے لئے رابتہ کریں۔ 923125830751+

اور ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں ۔
https://youtu.be/YGA08uQKds8

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اکثر بھائی سوال کرتے ہیں کہ سعودی یونیورسٹیوں میں تعلیمی پروگرام کے حساب سے قبولیت ( داخ...
29/07/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اکثر بھائی سوال کرتے ہیں کہ سعودی یونیورسٹیوں میں تعلیمی پروگرام کے حساب سے قبولیت ( داخلہ) ملنے کی نسبت کیا ہوتی ہے؟
مذکورہ بالا تصویر میں اس بات کی نشاندھی کی گئی ہے ۔

1- بیچلر کی ڈگری کے حصول کیلئے داخلہ پانے والوں کی تعداد 80% ہوتی ہے ۔

2- ماسٹر اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حصول کیلئے داخلہ پانے والوں کی نسبت 12% ہوتی ہے ۔

3- ڈپلومہ کی ڈگری کے حصول کیلئے داخلہ پانے والوں کی نسبت 8% ہوتی ہے ۔

اب آپ آسانی سے اندازہ لگا سکتے ہے کہ کس پروگرام میں داخلہ ملنے کے زیادہ چانسس ہوتے ہیں۔

اس لئے میں اکثر بھائیوں کو مشورہ دیا کرتا ہوں کہ بیچلر کے لئے اپلائی کیا کریں زیادہ داخلہ ملنے کے چانسس ہوتے ہیں ۔

آپ کا بھائی: *عامر کلیم* متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ

27/05/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

*خوشخبری* ہے ان بھائیوں کے لئے جن کے پاس نا تو سرکاری اداروں کی تعلیمی سند ہے اور نا ہی سعودی یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ پرائیوٹ اداروں اور مدارس کی سند ہے،

اس بار وزارت تعلیم کی ویبسائٹ پر تین آپشن شو ہو رہے ہیں، جب اپ اپنی سند ( سرٹیفکیٹ) اپلوڈ کرتے ہیں ۔

1- الحکومی ( یعنی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور اسکول کا سرٹیفکیٹ)

2- الأهلية المعتمدة ( یعنی وہ پرائیوٹ ادارے اور مدارس جن کا الحاق سعودی یونیورسٹیوں کے ساتھ ہے ، اور ان مدارس کی باقاعدہ نام لسٹ شو ہو رہی ہوتی ہے).

3- أهلية ( یعنی وہ مدارس جو نا ہی سرکاری ہیں اور نا ہیں سعودی یونیورسٹیوں کے ساتھ انکا الحاق ہے، اور ایسے مدارس پاکستان میں بہت ہیں)

نوٹ: کوئی بھی سند ( سرٹیفکیٹ) اگر 12 کلاس کی مساوی برابر نہیں ہوتا ، تو آپ اپلائی نہیں کر سکتے ، لازمی ہے کہ سند سرٹیفکیٹ انٹر میڈیٹ ( 12 کلاس) کی مساوی ہو ۔

آپ کا بھائی: *عامر کلیم* ( متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)

مزید معلومات کے لیے ہمارا گروپ جوائن کریں https://chat.whatsapp.com/HtCcJG7GxxCIcuCLGvuG

اور یوٹیوب چینل وزٹ کریں ۔
https://youtu.be/KhP6Rp_VT0g

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته* 😍 *عظیم خوشخبری* 😍*کیا آپ بھی جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں*...
24/05/2024

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
😍 *عظیم خوشخبری* 😍
*کیا آپ بھی جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں*؟

*تمام وہ طلبہ جو مدینہ یونیورسٹی اور باقی 25 سعودی یونیورسٹیوں میں داخلہ بھیجنے کے خواہشمند ہیں وہ اپنے مطلوبہ کاغذات (Documents) جلدی سے تیار کرکے اپلائی کریں ، داخلے 21 اپریل سے جاری ہے۔،آخری تاریخ 2024/07/28 جولائی ہے*

سب سے ضروری کام پاسپورٹ بنوانا اور مطلوبہ کاغذات کا ترجمہ کروانا ہے جو کہ آپ ٹائم پر کروا لیں دن بہت کم ہوتے ہیں ۔

*سعودی وزارت تعلیم کی ویبسائٹ کے لئے مطلوبہ ڈاکومنٹس* ۔

*مطلوبہ کاغذات جو اوریجنل کے ساتھ عربی میں ترجمہ کروانا بھی لازمی ہے، درج ذیل ہیں*

1- *انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفیکیٹ یا مدرسے کی ثانویہ و عالمیہ کی سند*(بارہ کلاس کا سرٹیفیکیٹ ، جس کو ابھی تک نہیں ملا وہ مارکس شیٹ سے کام چلا سکتا ہے، بعد میں سرٹیفیکیٹ لگا سکتے ہیں)

2- *انٹرمیڈیٹ کی مارکس شیٹ مع عربی ترجمہ* ( بارہ کلاس کا ریزلٹ کارڈ )

3- *پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ مع عربی ترجمہ* ( جو کہ آپ کو اپنے سٹی کے تھانے سے بنوانا ہوگا، مزید معلومات آپ قریبی تھانے سے لے سکتے ہیں )

4- *کمپیوٹر رائز برتھ سرٹیفیکیٹ جو نادرہ سے بنتا ہے مع عربی ترجمہ* ( اس کی جگہ شناختی کارڈ یا بے فارم نہیں لگا سکتے ، برتھ سرٹیفیکیٹ لازمی ہے)

5۔ *میڈیکل رپورٹ مع عربی ترجمہ* ( آپ کسی بھی ایم بی بی ایس ڈاکٹر یا کسی ہسپتال سے بنوا سکتے ہیں ، اس میڈیکل میں کوئی ٹیسٹ وغیرہ نہیں کروانے ہوتے ، بس ڈاکٹر سے یہ لکھوانا ہوتا ہے کہ آپ جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند ہیں اور تعلیم کے لئے باہر سفر کر سکتے ہیں)

*یہ تھے وہ ڈاکومنٹ جن کا ترجمہ لازمی ہے، اور ساتھ میں اوریجنل ڈاکومنٹ سکین کر کے لگانے ہونگے۔* 👆

*باقی کچھ ڈاکومنٹ لازمی ہے لیکن ترجمہ لازمی نہیں ہے وہ درج ذیل ہیں:*

6- *پاسپورٹ*(جس کی ایکسپائری میں کم از کم ایک سال باقی ہو)

7- *والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ فوٹو اپلوڈ کرنا*

8- *رنگین فوٹو سفید پس منظر کے ساتھ* ( سائز6+4)

*کچھ اضافی ڈاکومنٹ بھی لگا سکتے ہیں اگر کسی کے پاس ہوں تو لیکن لازمی نہیں ہے لگانا اس سے آپ کے داخلے پر اثر نہیں پڑتا*

1- *کریکٹر سرٹیفکیٹ مع عربی ترجمہ*( جوکہ آپ کسی مدرسے یا کسی معتبر عالم سے بنوا سکتے ہیں ، اور کالج سے ب مع عربی ترجمہ)

2- *درخواست گزار کے شناختی کارڈ کی فوٹو*( انگلش کارڈ ہو تو بہتر ہے ، سمارٹ کارڈ)

3- *ایک تزکیہ مع عربی ترجمہ* ( سفارشی لیٹر جس میں آپ کے اچھے مسلمان ہونے کے ساتھ سعودیہ عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے شوق کے بارے میں لکھا جاتا ہے)

4- *اضافی ڈاکومنٹ*
مثلاً: حفظ کی سند، انگلش کورس کا سرٹیفیکیٹ،
کسی بھی قسم کا آپ نے علمی کورس کیا ہو مثلاً: تفسیر کورس ، حدیث کورس ، نحو صرف کورس وغیرہ ۔

*داخلے کی کچھ اہم شروط*

1- *درخواست گزار کی عمر 17 سے زیادہ اور 25 سال سے کم ہو۔( یہ شرط صرف بیچلر کے لئے اپلائی کرنے کے لئے ہے)*

2- *اگر آپ کسی مدرسے کی سند لگا رہے ہیں تو اس مدرسے کا جامعہ سے الحاق(رجسٹر) ہونا لازمی ہے*

(الحاق ہے کہ نہیں اس کا پتہ کیسے چلے گا ؟
اسان سا طریقہ ہے اپنے مدرسے سے پوچھیں کے الحاق ہے کہ نہیں )

3- *تمام وہ ڈاکومنٹ جو لازمی ہیں وہ پورے لگانا ، اس میں سے کوئی ایک بھی کم نا ہو، اور مطلوبہ کاغذات کا ترجمہ ٹھیک سے ہونا ۔*

4- *داخلے کا فارم صحیح سے پر کرنا ، کسی قسم کی غلطی کے بغیر۔*

*داخلے کے بعد دی جانے والی سہولیات*
1- ویزا اور آنے جانے کا جہاز کا ٹکٹ بلکل فری ۔

2- 840 ریال مہانہ وظیفہ۔

3- میڈیکل اور فری رہائش کی سہولت۔

4- یونیورسٹی کی ریسٹورنٹ میں سبسڈی کے ساتھ کھانے کا انتظام ۔

5- مسجد نبوی جانے کے لئے جامعہ کی طرف فری ٹرانسپورٹ کا انتظام۔

باقی الحمد اللہ سب سے بڑی نعمت عمرہ کی سعادت حاصل کرنا جب دل چاہے اور مسجد نبوی کی زیارت ۔

آپ کا بھائی: *عامر کلیم: متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ*

Admin: *Islam Quiz* ( *study in Saudia scholarships*)

Admissions form link👇
studyinsaudi.moe.gov.sa

نوٹ: اس میسج کو بغیر کسی تبدیلی کے آگے فارورڈ کریں تاکے باقی لوگ بھی داخلے کی سعادت حاصل کر سکیں۔
مزید معلومات کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں ۔

https://youtu.be/KhP6Rp_VT0g

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته* 😍 *عظیم خوشخبری* 😍*کیا آپ بھی جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں*...
30/04/2024

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
😍 *عظیم خوشخبری* 😍
*کیا آپ بھی جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں*؟

*تمام وہ طلبہ جو مدینہ یونیورسٹی اور باقی 25 سعودی یونیورسٹیوں میں داخلہ بھیجنے کے خواہشمند ہیں وہ اپنے مطلوبہ کاغذات (Documents) جلدی سے تیار کرکے اپلائی کریں ، داخلے 21 اپریل سے جاری ہے۔،آخری تاریخ 2024/07/28 جولائی ہے*

سب سے ضروری کام پاسپورٹ بنوانا اور مطلوبہ کاغذات کا ترجمہ کروانا ہے جو کہ آپ ٹائم پر کروا لیں دن بہت کم ہوتے ہیں ۔
پچھلے سال بہت سارے بھائیوں نے مجھے کاغذات کا ترجمہ کرنے کو کہا تھا ، لیکن وقت کی قلت کی وجہ سے کافی سارے بھائی رہ گئے تھے ۔

اس لئے اس سال جس بھائی نے بھی ہمارے ذریعے ترجمہ اور داخلہ کروانا ہے وہ ٹائم سے بتا دے تاکہ سارے کام وقت پر ہو جائیں ۔

*مطلوبہ کاغذات جن کا ترجمہ لازمی ہے درج ذیل ہیں*

1- *انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفیکیٹ یا مدرسے کی ثانویہ و عالمیہ کی سند*(بارہ کلاس کا سرٹیفیکیٹ ، جس کو ابھی تک نہیں ملا وہ مارکس شیٹ سے کام چلا سکتا ہے، بعد میں سرٹیفیکیٹ لگا سکتے ہیں)

2- *انٹرمیڈیٹ کی مارکس شیٹ* ( بارہ کلاس کا ریزلٹ کارڈ )

3- *پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ* ( جو کہ آپ کو اپنے سٹی کے تھانے سے بنوانا ہوگا، مزید معلومات آپ قریبی تھانے سے لے سکتے ہیں )

4- *کمپیوٹر رائز برتھ سرٹیفیکیٹ جو نادرہ سے بنتا ہے* ( اس کی جگہ شناختی کارڈ نہیں لگا سکتے ، برتھ سرٹیفیکیٹ لازمی ہے)

5۔ *میڈیکل رپورٹ* ( آپ کسی بھی ایم بی بی ایس ڈاکٹر یا کسی ہسپتال سے بنوا سکتے ہیں ، اس میڈیکل میں کوئی ٹیسٹ وغیرہ نہیں کروانے ہوتے ، بس ڈاکٹر سے یہ لکھوانا ہوتا ہے کہ آپ جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند ہیں اور تعلیم کے لئے باہر سفر کر سکتے ہیں)

*یہ تھے وہ ڈاکومنٹ جن کا ترجمہ لازمی ہے، اور ساتھ میں اوریجنل ڈاکومنٹ سکین کر کے لگانے ہونگے۔* 👆

*باقی کچھ ڈاکومنٹ لازمی ہے لیکن ترجمہ لازمی نہیں ہے وہ درج ذیل ہیں:*

6- *پاسپورٹ*(جس کی ایکسپائری میں کم از کم ایک سال باقی ہو)

7- *والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ فوٹو اپلوڈ کرنا*

8- *رنگین فوٹو سفید پس منظر کے ساتھ* ( سائز6+4)

*کچھ اضافی ڈاکومنٹ بھی لگا سکتے ہیں اگر کسی کے پاس ہوں تو لیکن لازمی نہیں ہے لگانا اس سے آپ کے داخلے پر اثر نہیں پڑتا*

1- *کریکٹر سرٹیفکیٹ مع عربی ترجمہ*( جوکہ آپ کسی مدرسے یا کسی معتبر عالم سے بنوا سکتے ہیں ، اور کالج سے ب مع عربی ترجمہ)

2- *درخواست گزار کے شناختی کارڈ کی فوٹو*( انگلش کارڈ ہو تو بہتر ہے ، سمارٹ کارڈ)

3- *ایک تزکیہ مع عربی ترجمہ* ( سفارشی لیٹر جس میں آپ کے اچھے مسلمان ہونے کے ساتھ سعودیہ عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے شوق کے بارے میں لکھا جاتا ہے)

4- *اضافی ڈاکومنٹ*
مثلاً: حفظ کی سند، انگلش کورس کا سرٹیفیکیٹ،
کسی بھی قسم کا آپ نے علمی کورس کیا ہو مثلاً: تفسیر کورس ، حدیث کورس ، نحو صرف کورس وغیرہ ۔

*داخلے کی کچھ اہم شروط*

1- درخواست گزار کی عمر 17 سے زیادہ اور 25 سال سے کم ہو۔

2- *اگر آپ کسی مدرسے کی سند لگا رہے ہیں تو اس مدرسے کا جامعہ سے الحاق(رجسٹر) ہونا لازمی ہے*

(الحاق ہے کہ نہیں اس کا پتہ کیسے چلے گا ؟
اسان سا طریقہ ہے اپنے مدرسے سے پوچھیں کے الحاق ہے کہ نہیں )

3- *تمام وہ ڈاکومنٹ جو لازمی ہیں وہ پورے لگانا ، اس میں سے کوئی ایک بھی کم نا ہو، اور مطلوبہ کاغذات کا ترجمہ ٹھیک سے ہونا ۔*

4- *داخلے کا فارم صحیح سے پر کرنا ، کسی قسم کی غلطی کے بغیر۔*

*داخلے کے بعد دی جانے والی سہولیات*
1- ویزا اور آنے جانے کا جہاز کا ٹکٹ بلکل فری ۔

2- 840 ریال مہانہ وظیفہ۔

3- میڈل اور فری رہائش کی سہولت۔

4- یونیورسٹی کی ریسٹورنٹ میں سبسڈی کے ساتھ کھانے کا انتظام ۔

5- مسجد نبوی جانے کے لئے جامعہ کی طرف فری ٹرانسپورٹ کا انتظام۔

باقی الحمد اللہ سب سے بڑی نعمت عمرہ کی سعادت حاصل کرنا جب دل چاہے اور مسجد نبوی کی زیارت ۔
پروفیشنل طریقے سے ڈاکومنٹ کا ترجمہ اور داخلہ بھیجنے کے لئے میرے پرسنل نمبر پر راپتہ کر سکتے ہیں ۔

+923125830751

آپ کا بھائی: عامر کلیم متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ

Admin: *Islam Quiz* ( *study in Saudia scholarships*)

نوٹ: اس میسج کو بغیر کسی تبدیلی کے آگے فارورڈ کریں تاکے باقی لوگ بھی داخلے کی سعادت حاصل کر سکیں۔
مزید معلومات کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں ۔

Admission Guide to the Islamic University Bachelor's Degree For the 1445 AH Academic year.International Students ( external scholarships)Application season ...

King Saud university Admissions
21/06/2023

King Saud university Admissions

15 seconds · Clipped by Islam Quiz · Original video "How to Apply For King Saud University Scholarship Fully Funded For Male and Female - Urdu/Hindi-2022" by...

02/06/2023

جامعہ اسلامیہ نے حتمی سٹیٹس تبدیل کر دیا ہے -
جن طلبہ کو جامعہ نے قبول نہیں کیا اس کی وجہ کیا ہے ؟
اگلے داخلے جاری کب ہونگے ؟

Final Admissions results for madinah university 2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہالحمد اللہ، ان طلبہ کے لئے خوشخبری جو کسی وجہ سے ٹیسٹ نہیں دے سکے تھے ، جامعہ اسلامیہ مد...
22/01/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد اللہ، ان طلبہ کے لئے خوشخبری جو کسی وجہ سے ٹیسٹ نہیں دے سکے تھے ، جامعہ اسلامیہ مدینہ کی طرف سے اعلان ا چکا ہے ۔

Islamic University of Madinah announces the dates and instructions for the Arabic language placement test - the theoretical track - for scholarship applicant...

السلام علیکمکافی سارے میسچ آرہے ہیں کہ ٹیسٹ کے بعد کے کیا مراحل ہوتے ہیں ؟ مینے بھائی سے پہلے بھی عرض کی ہے کہ ہر چیز کے...
19/01/2023

السلام علیکم
کافی سارے میسچ آرہے ہیں کہ ٹیسٹ کے بعد کے کیا مراحل ہوتے ہیں ؟ مینے بھائی سے پہلے بھی عرض کی ہے کہ ہر چیز کے متعلق مینے وڈیو بنا رکھی ہے لیکن بھائیوں کے پاس اپنے لئے بھی وقت نہیں کہ وہ یہ وڈیو دیکھ سکیں۔
اگر چہ یہ وڈیو 2021 کی ہے لیکن ابھی بھی یہی نظام ہے۔
داخلہ بھیجنے سے لیکر قبول ہونے تک کے سارے مراحل بتائے گئے ہیں ، سب بھائی لازمی دیکھیں ۔

In this video you will know about acceptance in Islamic University of Madinah after arabic language exam, complete info with annaouncement date.plesae watch ...

السلام عليكمجو طلبہ مدینہ یونیورسٹی کے  عربی لیول کے ٹیسٹ میں داخل نہیں ہو سکے یا کسی وجہ سے ٹیسٹ دئے بغیر باہر ہو گئے ،...
18/01/2023

السلام عليكم
جو طلبہ مدینہ یونیورسٹی کے عربی لیول کے ٹیسٹ میں داخل نہیں ہو سکے یا کسی وجہ سے ٹیسٹ دئے بغیر باہر ہو گئے ، ان شاءاللہ یونیورسٹی کی طرف سے ان کو ایک موقع دیا جائے گا ، لیکن اس کی کوئی تاریخ مقرر نہیں ہے تو مہربانی کر کے بار بار تاریخ اور ٹائم کا پتہ نا کیا کریں ، جب بھی کوئی اپڈیٹ ہو گی میں چینل پر اور گروپ میں شیئر کر دوں گا ۔

نوٹ: اگر یونیورسٹی کی طرف سے ٹیسٹ کا ایک اور موقع دیا جاتا ہے تو اس میں صرف وہ طلبہ داخل ہونگے جو کسی وجہ سے ٹیسٹ دے نہیں سکے یا کچھ سوال کرنے کے باد ٹیسٹ سے باہر ہو گئے تھے ، وہ ہر گز داخل نا ہوں جنہوں نے پورے 100 سوال کئے ہیں اور اختبار ارسال کیا ہے ۔

اور یوٹیوب چینل وزٹ کریں ۔

I'm the student of Islamic University of Madina, KSA. I want to spread the knowledge of Islam. I also make videos to guide people attempt different Islamic q...

16/01/2023

اس ویڈیو میں آپ جان سکے گے مدینہ یونیورسٹی کےعربی لیول کے امتحان کے بارے میں، تاریخ،ٹیسٹ دینے کا طریقہ اور مکمل معلومات
----------------------------------------
Islamic University of Madinah announces the dates and instructions
for the Arabic language placement test - the theoretical track - for scholarship applicants for the year 1444 AH.
according to the data and instructions watch complete video

for more info visit our youtube channel
https://www.youtube.com//featured

Address

Islamic University Of Madinah
Madinah
42351

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Quiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islam Quiz:

Shortcuts

Share

Category