Prince Progressive Primary & Secondary School

Prince Progressive Primary & Secondary School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prince Progressive Primary & Secondary School, Elementary School, 12/43, mir mohd baloch Road, Lyari.

09/09/2025

Aaslam O Alaikum

Respected Parents,

School will remain close on Tuesday (9 Sep 2025) Due to heavy rain.

Yours Sincerly,
Prince School Management.

20/08/2025

Aaslam O Alaikum,

Dear Parents,
It is to inform you that tomorrow school will remain close on Thursday (21 Aug 2025). Due to heavy rainfall.

Yours Sincerly,
Prince School Management.

15/02/2025

السلام علیکم

محترم والدین،
اپ تمام کو پرنس اسکول کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس دہم جماعت (Class 10) کے میٹرک بورڈ (Matric Board) کے ایگزامینیشن فارم (Examination Form) ا چکے ہیں لہذا تمام بچے اور والدین سے گزارش ہے کہ وہ پیر یعنی (15 فبری 2024) تک اپنے مکمل فارم جمع کروا دیں۔

شکریہ،
پرنس اسکول مینجمنٹ۔

11/06/2024

السلام علیکم

نویں اور دسویں جماعت کے طلباء و طالبات،
اپ تمام کو پرنس اسکول کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ قلب بروز بدھ یعنی (12 جون 2024) سے بورڈ اف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی جانب سے پریکٹیکل (Practical) کا اغاز کیا جا رہا ہے۔ جس کا ٹائم ٹیبل (Time Table) اس مطابق ہے:
Wednesday
Biology Class 10 Timings are 08:00 To 10:30
Biology Class 9 Timings are 10:30 To 12:30

Thursday
Chemistry Class 10 Timings are 08:00 to 10:30
Chemistry Class 9 Timings are 10:30 to 12:30

Friday
Physics Class 10 Timings are 08:00 to 10:30
Physics Class 9 Timings are 10:30 to 12:30

تمام بچوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ بچے اپنے ساتھ ایڈمٹ کارڈ لے کے ائے اور تمام فیس ڈیوز کلیئر (Clear) کر دیں۔

شکریہ،
پرنس اسکول مینجمنٹ۔

27/05/2024

السلام علیکم

محترم والدین،
اپ تمام کو پرنس اسکول کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل یعنی (28 مئ 2024) کو بند رہے گا۔

لہذا تمام والدین اور بچے خیال میں رکھیں۔

شکریہ،
پرنس اسکول مینجمنٹ۔

09/02/2024

السلام علیکم

محترم والدین،
اپ تمام کو پرنس اسکول کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ پرنس اسکول کل بڑوں ہفتہ یعنی (10 جنوری 2024) کو کھلا رہے گا۔ کلاس اپنے شیڈیول (Schedule) کے مطابق ہوگی۔

لہذا تمام والدین اور بچے خیال میں رکھیں۔

شکریہ،
پرنس اسکول مینجمنٹ۔

Aaslam O Alaikum,ADDMISSION OPEN FROM NURSERY CLASS TO ONWARDS 2024.
02/02/2024

Aaslam O Alaikum,

ADDMISSION OPEN FROM NURSERY CLASS TO ONWARDS 2024.

31/12/2023

اسلام علیکم،

محترم والدین اور بچے،
اپ تمام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے پرنس اسکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔ اور اپ تمام بچوں کو اس بات سے بھی اگاہ کیا جاتا ہے کہ جن بچوں نے سائنس کا پروجیکٹ (Science Project) مکمل کر لیا ہے تو وہ بدھ(Wednesday) یعنی (3 جنوری 2024) جمع کروا دے.

شکریہ،
پرنس اسکول مینجمنٹ۔

01/09/2023

السلام علیکم

محترم والدین،
اپ تمام کو پرنس اسکول کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ یعنی (2 ستمبر 2023) کو اسکول بند رہے گا۔

لہذا اپ تمام والدین اور بچے خیال میں رکھیں۔

شکریہ،
پرنس اسکول مینجمنٹ۔

27/05/2023

پرانی دسویں جماعت،
آپ تمام کو پرنس اسکول کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز منگل یعنی (30 معئ 2023) کو صبح گیارہ بجے اپنے پریکٹیکل کتابیں لے کے آئے جس میں ان کو پریکٹیکل کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
لہذا تمام والدین اور بچے خیال میں رکھیں۔

شکریہ،
پرنس اسکول مینجمنٹ۔

27/05/2023

پرانی نویں جماعت،
آپ تمام کو پرنس اسکول کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز پیر یعنی (29 معئ 2023) کو صبح گیارہ بجے اپنے پریکٹیکل کتابیں لے کے آئے جس میں ان کو پریکٹیکل کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
لہذا تمام والدین اور بچے خیال میں رکھیں۔

شکریہ،
پرنس اسکول مینجمنٹ۔

15/04/2023

السلام علیکم

محترم والدین،
آپ تمام کو پرنس اسکول کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کی چھٹیاں بروز پیر یعنی (17 اپریل 2023) سے لے کر بروز منگل یعنی (25 اپریل 2023) تک ہوگی۔
تمام بچوں کو کو بروز بدھ یعنی (26 اپریل 2023) سے اسکول آنا ہوگا۔ لہذا آپ تمام والدین اور بچے خیال میں رکھے۔

پرنس اسکول کی جانب سے آپ تمام والدین اور بچوں کو کو عیدالفطر مبارک ہو۔

شکریہ،
پرنس اسکول مینجمنٹ۔

Address

12/43, Mir Mohd Baloch Road
Lyari

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923332156324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Progressive Primary & Secondary School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Prince Progressive Primary & Secondary School:

Shortcuts

Share