19/12/2022
Pure Desi Nashta...Saag,Makhhan,makaii,bajri ki roti,Lassi n shakkar ghee.......Thanx Zahid Shakir.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Nest School System Luddan, School, Riaz kot Luddan, Luddan.
19/12/2022
Pure Desi Nashta...Saag,Makhhan,makaii,bajri ki roti,Lassi n shakkar ghee.......Thanx Zahid Shakir.
01/03/2022
Rajab 27 ka Roza Rakhney waley Lucky Students of The Nest School Luddan....
03/10/2020
Assistant Education Officer visited The Nest School System Luddan n Appericiate 4 social distancing n corona SOP.
19/03/2020
CORONA AWARENESS from the NEST school system Luddan Campus
14/03/2020
Plz take care of ur children..
Morning Assembly is conducted in English by students of the NEST.
29/02/2020
How does teach n keep the NEST ur lovely childrens.....😘😍🤗😋
28/02/2020
Icecream was distributed among well cleaned n uniformed sweet students of the NEST school system Luddan Campus
20/02/2020
View of the NEST school system Luddan Campus..
06/02/2020
Welcome new commers heartily...
30/01/2020
وہاڑی (منور حسین رجانہ سے)تعلیمی اداروں میں بچوں کو اچھی تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی تربیت کرکے ہم اپنے مستقبل کو روشن بناسکتے ہیں ،ہمارے بچے ہی ملک کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں ۔ اختر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق نے لڈن میں دی نیسٹ سکول سسٹم کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تعلیمی درسگاہوں میں بچوں کو اچھی تعلیم کے ساتھ اچھی تربیت دے کر ہم اپنے ملک کا مستقبل روشن بناسکتے ہیں انہوں نے کہاکہ ہمارا سب سے قیمتی سرمایہ ہمارے بچے ہیں والدین کو چاہئیے کہ اپنے بچوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ پڑھ لکھ کر آگے آئیں ۔ ڈی پی او اختر فاروق کا مزید کہنا تھاکہ لڈن جیسے پسماندہ علاقے میں دی نیسٹ انٹرنیشنل سکول کا بننا یہاں کی عوام کےلئے کسی بڑے تحفے سے کم نہ ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پولیس اور عوام کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کےلئے اقدامات جاری ہیں اور پولیس کے نظام میں بڑی حد تک تبدیلی آچکی ہے اب ہر آدمی بلاتفریق آسانی سے اپنا مسئلہ بیان کرکے حل کرواسکتاہے ۔ انکا یہ بھی کہنا تھاکہ ہم اپنی عوام کے جان و مال کی حفاظت کےلئے ہر دم تیار ہیں اور اس ضلع وہاڑی کو کرائم فری بنانے کےلیے سول سوسائٹی اور شہریوں کے ساتھ ملکر تمام وسائل بروۓ کار لارہے ہیں ۔ سکول کی افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اختر فاروق کے علاوہ سابق صدر بار وہاڑی فیاض احمد خان لکھویرا ۔ صدر مرکزی انجمن تاجران حاجی محمد حسین آرائیں ۔ صدر مرکزی انجمن تاجران محمد اقبال کملانہ ۔مصتنصر خان لکھویرا ۔ ڈائریکٹر دی نیسٹ سکول راۓ طارق شہزاد ۔ منور حسین رجانہ ۔حاجی محمد نواز وٹو ۔ سعید افضل سابق صدر انجمن تاجران ۔ مشتاق احمد ۔ میاں سجاد خان دولتانہ ۔ غلام قادر دولتانہ ۔مجاہد کریم بھٹی ۔ کرم خان ۔ مصدق چوہدری ۔ محمد عارف ۔ محمد بخش ورک ۔ محمد اسلم کملانہ ۔ضلعی صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن راشدعلی چوہان ۔میاں حسنین خان دولتانہ ۔ ظفر اقبال جوئیہ ۔شبیر احمد۔ محمد ذیشان شاہد دولتانہ ۔بلال شاکر سمیت کثیر تعداد میں مردوخواتین شریک تھے۔ڈی پی او وہاڑی نے دیگر مہمانوں کے ہمراہ فیتہ کاٹا اور کلاس رومز کا وزٹ بھی کیا انہوں نے سکول انتظامیہ کو اس بات پر خوب سراہا کہ سکول میں جدید تقاضوں کے مطابق سب کچھ یقینی بنایاگیاہے
وہاڑی۔ ڈی پی او اختر فاروق دیگر مہمانوں کے ہمراہ لڈن میں دی نیسٹ سکول کا افتتاح کررہے ہیں