07/06/2026
*🌟 تعلیم کی بہتری کے لیے ایک اہم اور مثبت کوشش! 🌟
بابائے تعلیم، رانا اشرف علی خان صاحب کی صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات سے خصوصی ملاقات۔
اس اہم بیٹھک میں رانا اشرف علی خان صاحب نے روایتی عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم کو PEF (پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن) پارٹنرز کو درپیش مختلف مسائل اور زمینی حقائق سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔
امید ہے کہ اعلیٰ حکام ان سنجیدہ مسائل پر فوری توجہ دیں گے تاکہ نجی اور سرکاری اشتراک سے چلنے والا یہ تعلیمی سفر بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہ سکے اور ہمارے بچوں کا مستقبل روشن ہو۔ ✨🌸*