Jamia-Tul-Hasnain Lodhran

Jamia-Tul-Hasnain Lodhran اہل السنت والجماعت کے منہج پر قائم تعلیم و تربیت کی دینی درسگاہ "جامعۃ الحسنین قاسم والا لودھراں"

09/09/2026
حق مغفرت فرمائے، وہ واقعی ایک عظیم اور نابغہ روزگار شخصیت تھے۔ اپنی شیریں بیانی، دلنشین انداز اور مسحور کن آواز سے انہوں...
04/09/2026

حق مغفرت فرمائے، وہ واقعی ایک عظیم اور نابغہ روزگار شخصیت تھے۔ اپنی شیریں بیانی، دلنشین انداز اور مسحور کن آواز سے انہوں نے تاحیات لوگوں کے دلوں میں راہِ حق کی شمع جلائے رکھی۔
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور آخرت کی تمام منزلیں آسان کرے۔
آمین۔

حضرت مفتی منیر احمد ریحان صاحب ایک زیرک، باوقار اور باصلاحیت عالم دین ہیں۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لودھراں کی امارت...
13/08/2026

حضرت مفتی منیر احمد ریحان صاحب ایک زیرک، باوقار اور باصلاحیت عالم دین ہیں۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لودھراں کی امارت کے بعد جمعیت علماء اسلام ضلع لودھراں کی امارت کے منصب پر آپ کا انتخاب ایک خوش آئند بات ہے۔
​اللہ تعالیٰ حضرت کو خلوص دل کے ساتھ ذمہ داری ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین ❤️

منجانب : انتظامیہ جامعۃ الحسنین قاسم والا لودھراں

Address

قاسم والا نزد پرانی چونگی نمبر 2 ملتان روڈ لودھراں
Lodhran

Telephone

+923017793588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia-Tul-Hasnain Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share