The Citizens Foundation Lodhran

The Citizens Foundation Lodhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Citizens Foundation Lodhran, School, Near Wapda Office Lodhran City, Lodhran.

𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐀𝐳𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌙Let’s hear the beautiful story of faith, love and sacrifice that Muslims around the world remember ...
27/05/2026

𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐀𝐳𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌙

Let’s hear the beautiful story of faith, love and sacrifice that Muslims around the world remember and cherish every Eid. 🤍

Hard work builds dreams, and dreams build nations.Happy Labour Day from TCF Secondary School (Ghafoor & Hameeda Campus, ...
01/05/2026

Hard work builds dreams, and dreams build nations.

Happy Labour Day from TCF Secondary School (Ghafoor & Hameeda Campus, Lodhran). 🇵🇰

28/04/2026

ٹی سی ایف سکول میں ٹریفک آگاہی لیکچر، طلبہ میں شعور اجاگ

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب اور ڈی پی او لودھراں کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر لودھراں محمد عامر جمیل شاہ نے ایجوکیشن یونٹ کے ہمراہ ٹی سی ایف سکول کا وزٹ کیا، جہاں طلبہ کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے خصوصی آگاہی لیکچر دیا گیا۔

لیکچر کے دوران طلبہ کو لین لائن کی پابندی، ہیلمٹ کے استعمال، ون وے کی خلاف ورزی اور ٹریفک سگنلز کی اہمیت سے تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ سڑک عبور کرنے کے محفوظ طریقے بھی عملی طور پر سکھائے گئے تاکہ طلبہ روزمرہ زندگی میں ان اصولوں پر عمل کر سکیں۔

اس موقع پر ڈی ٹی او لودھراں محمد عامر جمیل شاہ کا کہنا تھا کہ طلبہ میں کم عمری سے ٹریفک شعور اجاگر کرنا نہایت ضروری ہے، کیونکہ یہی طلبہ مستقبل میں ذمہ دار شہری بن کر معاشرے میں مثبت کردار ادا کرتے ہیں۔

آخر میں طلبہ میں ٹریفک آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے گئے جبکہ سکول انتظامیہ نے اس اقدام کو سراہا۔ ادارہ کی پرنسپل نے ڈی ٹی او لودھراں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگراموں سے بچوں میں شعور بیدار ہوگا اور ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی آئے گی

16/04/2026

تعلیم سے بدلے زندگی، بہتر بنے آپ کا بچہ! ✨📚

ٹی سی ایف سکول لودھراں میں پلے گروپ سے نہم کلاسز تک انگلش اور اردو میڈیم میں فری داخلے جاری ہیں!
تمام کلاسز کی صرف فیس 150 سے 200 روپے مہینہ

طالبات کے شاندار اور تابناک مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

✅ 100% رزلٹ کی گارنٹی
✅ ماہانہ PTM اور والدین سے مستقل رابطہ
✅ بہترین تعلیمی معیار اور جدید لیبز
✅ تحقیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے پر خصوصی توجہ
✅ خصوصی اسکالرشپس اور غیر نصابی سرگرمیاں
✅ سائنس لیب، لائبریری، اور کمپیوٹر لیب جیسی جدید سہولیات موجود ہیں

📍 ایڈریس: نزد واپڈا آفس، لودھراں شہر
📞 مزید معلومات کے لیے کال کریں: 03005420911

31/03/2026

اعلان برائے طلبہ و والدین

تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ TCF سیکنڈری اسکول، غفور اینڈ حمیدہ کیمپس میں یکم اپریل 2026 سے مڈل اور سیکنڈری کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

لہٰذا کلاس ششم (6) سے لے کر کلاس نہم (9) تک کے تمام طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور بروقت اسکول تشریف لائیں۔

براہِ کرم وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

شکریہ۔

31/03/2026

Annual Result Day TCF Secondary School (Ghafoor & Hameeda Campus, Lodhran)

Address

Near Wapda Office Lodhran City
Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Citizens Foundation Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category