13/03/2026
DEA Lodhran
تعلیم ہی کامیابی کی اصل سیڑھی ہے۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول حنیف والا میں سالانہ امتحانات کا پرامن اور منظم انعقاد۔ ننھی طالبات اپنے روشن مستقبل کی جانب گامزن۔"گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول حنیف والا مرکز پرمٹ لودھراں
13/03/2026
DEA Lodhran
Teachers in their finest by observing professional dress code.
Ggps Saran wali
Markaz permit f
08/03/2026
السلام علیکم
میری بھی آپ سب سے گزارش ہے کہ بچوں کو اچھی طرح پیار سے ہر بات سمجھائیں ۔
بچوں کو یہ بھیب بتانا کہ قلم استعمال نہیں کرنا بلکہ بال پوائنٹ استعمال کرنا ۔ اسی طرح خود بھی ہر چیز کا اچھا انتظام کرنا ۔ بچوں کو ان کے یو پیٹرن کے مطابق ہی سیٹنگ پلان پر بٹھانا ۔ موبائل کا استعمال ممنوع ہے ۔ کسی پیپر کا کوئ فوٹو نہیں بنانا ۔ یاد رہے کہ امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ ہے ۔ رہنمائی کتابچہ میں دئے گئے تمام ایس او پیز پر اچھی طرح سختی سے عمل درآمد کرنا ۔ شکریہ
اسرار الحق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لودھراں
02/03/2026
DEA Lodhran!
Welcome Students In The Campus Where U Will Reach Ur Goals IN SHA ALLAH!
GGES Thathi Sameja Lodhran
Markaz Haveli Naser Khan
02/03/2026
DEA Lodhran.
When leadership supports nutrition, young minds grow stronger.
GGPS Molvi Sikandar Lodhran
Markaz adda permat
02/03/2026
DEA LODHRAN..
Security Measurements..
GGE/S BASTI GHALWAN MARKAZ BHUTEJI LODHRAN..