05/09/2025
یومِ دفاعِ پاکستان 6 ستمبر تاریخ کا وہ دن ہے جب افواجِ پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنے خون اور بہادری سے سرزمینِ پاکستان کا دفاع کیا۔ یہ دن ہمیں قربانی، شجاعت اور اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔
تعلیم، سوچ اور تحقیق بھی پاکستان کا مضبوط قلعہ ہیں۔ آئیے ہم سب اس کردار کو نبھائیں۔
مادرِ وطن کے جانثاروں کو سلام
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
افواج پاکستان پائندہ باد!