یہ کچھ لائنیں محض نوجوانوں اور محنت کرنے والے طلباء کیلئیے ہیں جو کہ مارکیٹ میں طلباء کی سیچوریشن اور اپنے مستقبل کو لیکر خوفزدہ ہیں۔
Read these lines multiple times, then try to digest & adopt them.
انگریزی ادب میں ایک مشہور سٹوری پڑھنے کو ملتی ہے جس میں ایک شخص جس کا نام "little chicken" ہوتا ہے چیختا پھرتا ہے کہ "the sky is falling, the sky is falling" لیکن آسمان نے نہ کبھی گرنا تھا نہ کبھی گرا۔
ہمارے ارد گرد بھی بہت سارے little chickens" پائے جاتے ہیں جو کہ ایسے ہی چیخیں مارتے ہیں۔۔۔یہ ہو رہا ہے وہ ہو رہا ہے۔
& a little chicken exists in our body as well...
معاشرے میں اور ہمارے خود کے اندر موجود ایسے Little chickens جب ہم پر اثر انداز ہوتے ہیں تو ہم بھی چلانے لگتے ہیں کہ جی بے روزگاری بڑھ گئی ہے، سیچوریشن بہت زیادہ ہے وغیرہ وغیرہ۔
this situation is called "cynicism".
آپ سب نے کرنا یہ ہے کہ "cynicism" کو ڈومینیٹ نہیں ہونے دینا خود پر۔
یہ جتنے لوگ آپ کو پی ایچ ڈی اور ایم فل والے نظر آرہے ہیں ان میں اکثریت فرسودہ لوگ ہیں جن کے پاس محض ڈگریاں ہیں اور سطحی نالج ہے۔
فیلڈ میں آج بھی کمپیٹینٹ شخص کی ڈیمانڈ ہے، آپ اگر ذرا سی بھی محنت کریں گے تو ان سب سے ممتاز ہوجائیں گے۔
چیخیں مارنے کی بجائے اپنے حصے کی محنت کریں۔۔۔جب آپ فیلڈ میں آئیں گے(محنت کرنے والوں کی، جو سچ میں کام کر رہے ہیں)تو آپ کو پتہ لگے گا کہ یہ بہت تھوڑے لوگ ہیں۔۔۔گنے چنے
Al Rahman Public School Meeran pur
Join Al Rahman Public School to make Your future bright�
We try to groom your younger ones.
28/09/2024
Reach out to us for your kids" admission.
03049383822
09/08/2024
Alhamdulillah
Highest in the area❤️
یہ ایک Initiative ہے، اگر آپ کی نظر میں کوئی بھی ایسا سٹوڈنٹ ہے تو اس تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔
Thank You.
09/07/2024
09/07/2024
Alhamdulillah
چاند رات مبارک 🖤
08/04/2024
سپورٹس گالا 🖤
07/04/2024
Revive your old information.
میٹرک،ایف اے،آئی سی ایس اور ایف ایس سی۔
رابطہ نمبر۔
03049383822
Habib ur Rahman
BS ZOOLOGY.
M phil Zoology.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lodhran
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |