08/02/2024
عزیز محترم بھائیو اور بہنو
ہمارے اس کورس کی چند بہت ہی آسان شرائط ہیں
ان کو پڑھ لیجئے
یہ عملیات و تعویذات کا بنیادی کورس ہے اس میں کسی قسم کے مشکل اور آزمائش میں مبتلا کرنے والے وظائف یا چلّے نہیں کروائے جاتے
بہت ہی آسان اور جلد سمجھ میں آنے والا کورس ہے
⚪کورس میں داخلے کیلئے آپ کا مسلمان ہونا حتیٰ الامکان شریعت کا پابند ہونا ضروری ہے
(ورنہ عملیات کی تاثیر کم ہو گی)
⚫ ناظرہ قرآن مجید درست پڑھنا آتا ہو
🔵 اردو لکھنا پڑھنا جانتے ہوں
🟣داخلے کیلئے آپ کی بنیادی ذاتی معلومات لی جا سکتی ہے مثلاً آپ کی تصویر، نام، ایڈریس وغیرہ
(خواتین کی تصویر نہیں لی جاتی)
🔵 داخلے کے بعد کورس کی کلاس لینے کیلئے آپ کے پاس انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہے
🟢داخلے کے بعد اس کورس کی کلاس آن لائن بذریعہ واٹسپ پہ ہو گی کلاس کیلئے انٹرنیٹ والا موبائل یا لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے
🔵 ہماری کلاس کی واٹس ایپ گروپ میں کال نہیں کی جاتی،
🟡 تعویذات کورس کرنے کے ساتھ ساتھ ہر ہر تعویذ کی زکوٰۃ لکھنا ضروری ہے ورنہ اس نقش کی اجازت نہیں ملے گی
(یہ زکوٰۃ رقم کی صورت میں نہیں ہوتی)
🔵 کورس کی مختصر سی فیس ہے جو کہ ایڈوانس میں وصول کی جاتی ہے
🔵 کورس کی فیس صرف 1800 روپے ہے
(یہ فیس ہم اپنے مدرسے اور انجمن کے اخراجات میں خرچ کرتے ہیں)
🔵 یہ کورس 41 دن کا ہو گا روزانہ کی کلاس کے اسباق بذریعہ واٹسپ یا ریکارڈنگ کی صورت میں سننا اور لکھنا ضروری ہے
اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو ارشاد فرما دیجئے
یا اگر داخلہ لینا چاہیں تو بھی جواب ارشاد فرما دیجئے
*ادارہ کنزالایمان انٹرنیشنل کےتحت مرد و خواتین کے لئیے 41 روزہ عملیات و روحانیات کَــــــــــوْرَسْ* 🪔
📋 *عملیات و روحانیات کَــــــــــــوْرَسْ میں آپ سیکھ پائیں گے* 📋
💚 زکٰوۃ کیا یے ، اِس کی ادائیگی کا مُکمل طریقہ ۔
💚 حِصار کیا ہوتا یے ۔ اَپنے گھر کے حِصار کا مُکمل طریقہ ۔
💚 کاٹ کیا ہوتی یے ، کاٹ کا مُکمل طریقہ ۔
💚 جَادو ، ٹُونہ سے حِفاظت کا مُکمل طریقہ ۔
💚 جَادو کو پَلٹانے کا مُکمل طریقہ ۔
💚 تعویذات کی اِجازت و زکٰوۃ۔ لِکھنے کا مُکمل طریقہ ۔
💚 نادِ علی شریف ، سُورہ فاتِحہ ، سُورہ اِخلاص و علم الاعداد سے اِستخارے کا مُجرَّب طریقہ ۔
💚 رُوحانی و جِسمانی اَمراض و مسائِل ، جَادو ، جِنَّات و بندش کی کاٹ اور علاج کا مُفصّل طریقہ ۔
💚 عَملیات و وَظائِف کی خصوصی اِجازت اور پَڑھنے کا طریقہ
💚 مُخلتف چِلّہ جات کی اِجازت و ان کی زکٰوۃ کی ادائیگی کا مُکمل طریقہ ۔
داخلِے کی شَرائط
1️⃣ مسلمان ہو شریعت کا/کی پابند ہو
2️⃣ فاسق معلن نہ ہو
3️⃣ نماز کا/ کی پابند ہو ۔
4️⃣ قُرآنِ کریم مخارج سے پڑھنا آتا ہو ۔
5️⃣ اُردو پَڑھنا اور لِکھنا جانتا / جانتی ہو ۔
*کورس سے متعلق اہم ھدایات*
🛑 اِنْ شَـــــــــــاءَﷲ عَزَّوَجَلَّ *20 فروری* سے کلاسز کا آغاز ہوگا
عملیات و روحانیات کورس آن لائن بذریعہ واٹس ایپ ہو گا۔
🛑 یاد رکھیں ! عملیات و روحانیات کورس کی41دن کی مکمل فیس پاکستانی 1800روپے ہے جو بذریعہ موبی کیش یا ایزی پیسہ ادارہ کنزالایمان اِنْٹَرْنَیْشْنَلْ کو جمع کروانی ہو گی