Al Muneer Public Model School Lodhran

Al Muneer Public Model School Lodhran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Muneer Public Model School Lodhran, Basti Abdul Rehman Wala Moza Murad Pur Lodhran, Lodhran.

24/03/2026

چراغ علم جلاؤ بڑا اندھیرا ہے

01/03/2026

داخلے جاری ہیں
المنیر پبلک ماڈل سکول

10/01/2026

السلام عليكم

محترم والدین، طلبہ و اساتذہ سردی کی شدت کے باعث چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں۔

اب سکول 19 جنوری بروز سوموار کو کھلے گا۔

10/01/2026

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی

اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

فیصلہ موسم کی شدت، طلباء کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر
Punjab Education Foundation (PEF)
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
Punjab Education Foundation

06/12/2025

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026ء تک ہونگی، نوٹیفیکیشن جاری

Photos from Al Muneer Public Model School Lodhran's post 26/11/2025

📣 Toyota Motor Car Art Competition 2025
🌟 ڈریم کار ڈرائنگ مقابلہ

ٹوئیوٹا موٹرز کی جانب سے ہونے والے Dream Car Art Competition میں بچوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔
ہر بچے نے اپنے خوابوں کی کار کو منفرد انداز میں رنگوں کے ذریعے پیش کیا — کسی نے مستقبل کی اڑنے والی کار بنائی، کسی نے ماحول دوست گاڑی، اور کسی نے اپنی پسند کی سپیڈ اور ڈیزائن کو حقیقت کا روپ دیا۔

یہ مقابلہ نہ صرف بچوں کی سوچ کو نئی سمت دیتا ہے بلکہ ان میں اعتماد اور تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر بھی کرتا ہے۔

🌈 تمام بچوں کی محنت قابلِ تعریف ہے!
🚗 خواب دیکھو، ڈیزائن کرو، اور آگے بڑھو!
TOYOTA Toyota Pakistan
゚viralシfypシ゚viralシ

29/06/2025

وزیراعلی شکایت سیل
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
Punjab Education Foundation (PEF)

08/05/2025

ملکی حالات کے پیش نظر سکول جمعہ 9 مئی 2025 سے اتوار 11 مئی 2025 تک بند رہے گا۔

ان شاء الله

سوموار، 12 مئی 2025

07/05/2025

پنجاب میں تمام اسکول کالجز کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ترجمان پنجاب حکومت.

06/05/2025

صبح پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
حکومت پنجاب


Photos from Al Muneer Public Model School Lodhran's post 20/03/2025

المنیر پبلک ماڈل سکول، لودہراں کے طلباء اپنی محنت کا ثمر حاصل کرنے کے لیے سالانہ امتحانات دے رہے ہیں۔ یہ وقت صبر، لگن اور قابلیت کے اظہار کا ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ تمام طلباء بہترین کامیابی حاصل کریں اور روشن مستقبل کی طرف بڑھیں۔ اللہ سب کو کامیاب کرے! آمین ثم آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Lodhran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Basti Abdul Rehman Wala Moza Murad Pur Lodhran
Lodhran
59320